Browsing Category
Viral News
پشاور : دہشت گردوں کا پولیس موبائل پر حملہ، 2 اہلکار شہید
پشاور : خیبر پختونخوا کے دارالحکومت پشاور میں دہشت گردوں کے حملے میں 2 پولیس اہلکار شہید جبکہ 2 زخمی ہو گئے۔
پشاور کے علاقے ریگی ماڈل ٹاؤن میں دہشت گردوں نے عارضی چیک پوسٹ پر کھڑی…
سائفر تحقیقات، ایف آئی اے نے چیئر مین پی ٹی آئی کو 25 جولائی کو طلب کرلیا
وفاقی تحقیقاتی ایجنسی (ایف آئی اے) نے سائفر کے معاملے پر پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین کو 25 جولائی کو طلب کرلیا۔
ایف آئی اے نے سابق وزیر اعظم کو نوٹس جاری کردیا اور انہیں نوٹس بنی…
سائفر سیاسی مقاصد کیلئے پری پلان ڈرامہ تھا: اعظم خان نے اعترافی بیان
اسلام آباد: سابق وزیراعظم کے پرنسپل سیکرٹری اعظم خان نے سائفر سے متعلق اپنا بیان ریکارڈ کرادیا۔
ذرائع کا کہنا ہےکہ سابق پرنسپل سیکرٹری اعظم خان نے 164 کے تحت مجسٹریٹ کے سامنے اعترافی…
افغانستان ہمسائےکا حق ادا کر رہا ہے نہ دوحہ معاہدےکی پاسداری: خواجہ آصف
وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہا ہےکہ افغانستان ہمسایہ اور برادر ملک ہونےکا حق نہیں ادا کر رہا، افغانستان دوحہ معاہدے کی پاسداری بھی نہیں کر رہا۔
ٹوئٹر پر ایک بیان میں خواجہ آصف کا کہنا تھا…
قومیں اتحاد اور بھائی چارے سے کسی بھی چیلنج پرقابو پا سکتی ہیں: وزیراعظم
سلام آباد: وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ قومیں اتحاد اور بھائی چارے سے کسی بھی چیلنج پرقابو پا سکتی ہیں۔
سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر وزیراعظم کا کہنا تھا کہ ترکیہ میں جمہوریت…
ملزم کی اجازت کے بغیر فون ڈیٹا نکلوانا آئین کیخلاف ہے: لاہور ہائی کوٹ
لاہور ہائی کورٹ نے دہشت گرد تنظیم سے تعلق کے الزام میں ملزم کی سزا کے خلاف اپیل کے فیصلے میں قرار دیا ہے کہ ملزم یا مجسٹریٹ کی اجازت کے بغیر فون ڈیٹا نکلوانا آئین کے آرٹیکل 13 کے…
پنجاب اور خیبرپختونخوا کے مختلف مقامات پر بارش سے موسم خوشگوار
لاہور: پنجاب اور خیبرپختونخوا کے مختلف علاقوں میں موسلادھار بارش کے بعد موسم خوشگوار ہوگیا جبکہ نشیبی علاقے زیر آب آ گئے ہیں۔
صوبہ پنجاب کے علاقے اسلام آباد، راولپنڈی، میانوالی،…
دریائے ستلج میں بہاولپور اور بہاولنگر کے مقام پر پانی کی سطح میں اضافہ
دریائے ستلج میں بہاول پور اور بہاول نگر کے مقام پر پانی کی سطح میں مسلسل اضافہ جاری ہے۔
ضلعی انتظامیہ کے مطابق دریائے ستلج میں ہیڈ اسلام کے مقام پر پانی کی سطح میں اضافہ ہورہا ہے، ہیڈ…
نو مئی تشدد کیس، شاہ محمود قریشی کی ضمانت منظور
اسلام آباد کی مقامی عدالت نے نو مئی پرتشدد احتجاج کے تحت درج مقدمہ میں سابق وفاقی وزیر شاہ محمود قریشی کی ضمانت منظور کر لی
ایڈیشنل سیشن جج سید محمد ہارون شاہ نے کیس کی سماعت کی، پی ٹی…
ملک بھر کے تعلیمی بورڈ کا پاسنگ مارکس کم ازکم 40 کرنے پر اتفاق
ملک بھر کے تعلیمی بورڈ میں پاسنگ مارکس کم ازکم 40 کرنے پر اتفاق کیا گیا ہے۔
ملک کے تعلیمی بورڈ ز کی کمیٹی فارچیئرمینز کا دو روزہ اجلاس ہواجس میں 21 نکاتی ایجنڈے پر غور اور اہم امور پر…