Browsing Category
Viral News
سٹینڈ بائی معاہدہ،آئی ایم ایف کا ایگزیکٹو بورڈ اجلاس آج ہوگا
اسلام آباد: عالمی مالیاتی ادارے (آئی ایم ایف) نے 12 جولائی اجلاس کے ایجنڈے میں پاکستان کے شامل ہونے کی تصدیق کردی۔
پاکستان اور آئی ایم ایف کے درمیان ایکسٹرنل فنانسنگ کا معاملہ گزشتہ روز…
علی محمد خان کو فوجداری مقدمے میں 18 جولائی تک گرفتار نہ کرنے کا حکم
پشاور: پشاور ہائی کورٹ نے علی محمد خان کی 18 جولائی تک ضمانت منظور کرتے ہوئے کسی بھی فوجداری مقدمے میں گرفتار نہ کرنے کا حکم دے دیا۔
پشاور ہائیکورٹ نے سابق وفاقی وزیر علی محمد خان کی…
پاکستان دوبارہ ترقی کریگا ،عوام خوشحال ہوں گے : نواز شریف
مسلم لیگ (ن) کے قائد اور سابق وزیراعظم نواز شریف نے کہا ہےکہ پاکستان کی معیشت بحال ہورہی ہے۔
سابق وزیراعظم نوازشریف نے سعودی عرب میں لیگی عہدیداروں سے ملاقات کی جس میں پاکستان کی معیشت…
توہین قرآن:طالبان حکومت نے سویڈن کی تمام سرگرمیاں افغانستان میں معطل کردیں
طالبان حکومت نے سویڈن میں توہین قرآن کے واقعے کے خلاف افغانستان میں سویڈن کی تمام سرگرمیاں معطل کردیں۔
طالبان ترجمان ذبیح اللہ مجاہدکی جانب سے اس حوالے سے اعلامیہ جاری کیا گیا ہے جس میں…
پاکستانی عوام کمر کس لیں، آئی ایم ایف 3ارب ڈالر قرض دے رہی ہے۔
پاکستانی قوم کو شکرانے کے نفل ادا کرنے چاہیے کہ اُن کے موجودہ وزیرا عظم جناب شہباز شریف صاحب کی دعائیں اور کاوشیں رنگ لے آئی ہیں اور آئی ایم ایف اسٹینڈ بائے معاہدے کے تحت ہمیں تین (3) ارب…
اقوام متحدہ کونسل میں انسانی حقوق پر پاکستان کا رویہ ماضی سے بہتر قرار
انسانی حقوق کونسل میں موجودہ اور سابقہ پاکستانی حکومت کے رویے کا موازنہ کیے جانے پر پاکستان کا رویہ ماضی سے بہتر قرار پایا ہے۔
پاکستان نے انسانی حقوق کوسنل میں پیش کی گئی 340 سفارشات میں…
انسانی حقوق کی تنظیم کے وفد کا جناح ہاؤس لاہور کا دورہ
لاہور: انسانی حقوق کی تنظیم کے وفد نے جناح ہاؤس کا دورہ کیا اور سانحہ 9 مئی کی شدید مذمت کی۔
وفد نے 9 مئی کے سانحہ پر غم و غصہ کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ یہ بہت تکلیف دہ لمحات ہیں، یہ…
حالیہ مون سون بارشوں سے اب تک ملک بھر میں 86 افراد جاں بحق ہوگئے
حالیہ مون سون بارشوں سے اب تک ملک بھر میں 86 افراد جاں بحق ہوگئے ہیں۔
نیشنل ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی (این ڈی ایم اے) نے ملک میں حالیہ بارشوں سے متعلق رپورٹ جاری کی ہے۔
این ڈی ایم اے کی…
بھارت میں بارشوں نے تباہی مچادی، 100سے زائد افراد ہلاک
بھارت کی شمالی ریاستوں میں بارش اور سیلابی صورتحال نے تباہی مچادی جس کے نتیجے میں تقریباً 100 افراد ہلاک ہوگئے۔
بھارتی میڈیا کےمطابق مون سون بارشوں نے شمالی ریاستوں کو شدید متاثر کیا ہے…
بھارت نے دریائے ستلج میں پانی چھوڑ دیا، ہائی الرٹ جاری
بھارت نے راوی کے بعد دریائے ستلج میں بھی پانی چھوڑ دیا ہے جس کے بعد پروونشل ڈیزاسٹر مینیجمنٹ اتھارٹی (پی ڈی ایم اے) نے ہائی الرٹ جاری کر دیا ہے۔
پی ڈی ایم اے کے مطابق بھارت نے ہریکے کے…