Browsing Category
Viral News
پنجاب اسمبلی کا ہنگامہ خیز اجلاس، اسپیکر کیخلاف تحریک عدم اعتماد مسترد
پنجاب اسمبلی کے اجلاس کی صدارت چیئرمین پینل وسیم خان بادوزئی نے کی اور اراکین پنجاب اسمبلی کو ایوان میں داخلے کی اطلاع کے لیے گھنٹیاں بجائی گئیں تاہم اجلاس شروع ہونے کے کچھ ہی دیر بعد ہی…
وہ فلم جس کا جادو 3 دہائیوں سے سر چڑھ کر بول رہا ہے
.
ایسی فلموں کی تعداد نہ ہونے کے برابر ہے جن کی مقبولیت میں گزرتے وقت کے ساتھ مسلسل اضافہ ہورہا ہو اور وہ بھی ایک ایسی فلم جس کو جب ریلیز کیا گیا تو وہ فلاپ قرار پائی۔
مگر ویڈیو کیسٹ…
عمران خان اگر ملک میں خانہ جنگی چاہتا ہے تو قوم اسے نہیں چھوڑےگی، وزیراعظم
وزیراعظم شہباز شریف کا کہنا ہےکہ عمران خان اگر خدانخواستہ ملک میں خانہ جنگی کرانا چاہتا ہے تو یہ اس کی بھول ہے، قوم یہ سازش ناکام بنادے گی۔
لاہور میں پاکستان کڈنی اینڈ لیور انسٹی ٹیوٹ…
عمران خان نے 25 مئی کو اسلام آباد لانگ مارچ کا اعلان کردیا
پشاور: چیئرمین تحریک انصاف عمران خان نے 25 مئی کو اسلام آباد لانگ مارچ کا اعلان کردیا۔
پشاور میں کورکمیٹی کے اجلاس کے بعد پریس کانفرنس کرتے ہوئے عمران خان کا کہنا تھا کہ کور کمیٹی اجلاس…
مجرموں کے ٹولے نے میری ٹیم کے سارے عظیم کام پر پانی پھیر دیا: عمران خان
تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے ٹوئٹر پر اپنی حکومت کے دور کی کارکردگی سے متعلق ایک چارٹ پیش کی جس میں انہوں نے شرح نمو سمیت دیگر شعبوں کی کارکردگی پیش کی۔
عمران…
آلودگی دنیا میں ہونے والی ہر 6 میں سے ایک موت کی وجہ
نئے تحقیقاتی تجزیے میں بتایا گیا کہ زہریلی ہوا، آلودہ پانی اور سطح انسانی صحت کے ساتھ زمین کے لیے بھی خطرہ ہیں اور ان کے باعث معاشروں کا استحکام متاثر ہوسکتا ہے۔
آلودگی کے باعث…
ڈالر 3 روپے 26 پیسے مہنگا، انٹر بینک مارکیٹ میں 199 روپے کا ہو گیا
ڈالر کی قیمت میں اضافے اور پاکستانی روپے کی قدر میں کمی کا سلسلہ جاری ہے اور انٹر بینک میں ڈالر 3 روپے 26 پیسے مہنگا ہو کر 199 روپے کا ہو گیا ہے جبکہ اوپن مارکیٹ میں ڈالر 200 روپے سے بھی…
گاڑیوں سمیت لگژری اشیاء کی درآمدپر پابندی عائد
وزیراعظم شہباز شریف نے لگژری اور غیر ضروری اشیاء درآمد کرنے پر پابندی عائد کر دی۔
ذرائع کے مطابق وزیراعظم کی جانب سے ان لگژری اور غیر ضروری اشیاء کی درآمد پر پابندی عائد کی گئی ہے جس…
مارگلہ کی پہاڑیوں پر آگ لگا کر ٹک ٹاک ویڈیوز بنا نے پرمقدمہ درج
کیپٹل ڈیویلپمنٹ اتھارٹی نے مارگلہ اسلام آباد میں آگ لگانے والی خاتون ماڈل کے خلاف پولیس کو درخواست دے دی ہے۔ امید ہے کہ پولیس جلد ہی ان کو قانون کے کٹہرے میں کھڑا کرئے گئی۔
اسلام…
ہندوانتہاپسندوں نے متھرا کی عیدگاہ مسجد کوبھی مندرقراردے دیا
بھارت میں ہندوانتہاپسندوں نے متھرا کی شاہی عیدگاہ مسجد کومندرقراردے دیا۔
بھارتی میڈیا کے مطابق اترپردیش کے شہرمتھرا کی عدالت میں شاہی عید گاہ مسجد میں نماز کی ادائیگی پرپابندی کے لئے…