Browsing Category
Viral News
اسلام آباد میں مارگلہ کی پہاڑیوں پر دوبارہ آگ بھڑک اٹھی
اسلام آباد میں مارگلہ کی پہاڑیوں پر دوبارہ آگ بھڑک اُٹھی جس پر قابو پانے کے لیے سی ڈی اے اور وائلڈ لائف مینجمنٹ کے عملے کی کوششیں جاری ہیں۔
تفصیلات کے مطابق اسلام آباد میں مارگلہ پہاڑیوں…
وزیر خزانہ کا پیٹرول کی قیمت بڑھانے سے انکار
کراچی: وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل نے ایک بار پھر فوری طور پر پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں بڑھانے سے انکار کردیا تاہم آئی ایم ایف کی شرائط کے پیش نظر شرح سود بڑھانے کا عندیہ دے دیا۔
کراچی…
انٹربینک میں ڈالر مزید مہنگا، 201 روپے پر جا پہنچا
کراچی: انٹربینک میں ڈالر کی قدر میں اضافے کا سلسلہ جاری ہے۔
گزشتہ بھی انٹربینک مارکیٹ میں ڈالر کی قدر میں مسلسل اضافہ ہوا اور ڈالر 200 روپے تک جا پہنچا جب کہ گزشتہ کاروباری ہفتے میں…
لاہور میں اغوا ہونے والی دسویں جماعت کی طالبہ بازیاب
لاہور کے علاقے شاد باغ سے اغوا ہونے والی دسویں جماعت کی طالبہ کو پولیس نے بازیاب کرالیا۔
پولیس ذرائع کے مطابق 17 سالہ عشا ذوالفقار کو پاکپتن سے بازیاب کرایا گیا ہے جس کے بعد پولیس بچی کو…
دپیکا کے ’فی امان اللہ‘ کے الفاظ سے مزین خوبصورت ہار کی سوشل میڈیا پر دھوم
لندن: بالی وڈ کی اداکارہ دپیکا پڈوکون نے ’کانز فیسٹیول‘ میں عرب اور جدید روایات کے مظہر لباس اور جیولری زیب تن کرکے تقریب کو چار چاند لگا دیئے اور بالخصوص ہار کے ایک پتھر پر فی امان اللہ…
ہمارے لانگ مارچ کا ریکارڈ کسی کا باپ نہیں توڑ سکتا، فضل الرحمان
پشاور: جے یو آئی کے سربراہ مولانا فضل الرحمان کا کہنا ہے کہ سیاسی لحاظ سے عمران خان ایک لاش ہے، کروڑ لوگ بھی کھڑے ہوں تو یہ لاش زندہ نہیں ہوسکتی۔
قبائلی مشران اور تاجروں کے جرگہ سے خطاب…
ویسٹ انڈیز کے خلاف ہوم سیریز کے لیے قومی ٹیم کا اعلان کل ہوگا
لاہور: پاکستان اور ویسٹ انڈیز کے مابین تین ایک روزہ میچوں کی سیریز کے لیے قومی ٹیم کا اعلان کل ہوگا۔
سلیکشن کمیٹی نے کنڈیشنگ کیمپ جوائن کرنے والے کپتان بابر اعظم، ہیڈ کوچ ثقلین مشتاق کے…
امریکا میں پاکستانی نے بیوی، بیٹی اور ساس کو قتل کرکے خودکشی کرلی
ٹیکساس: امریکی ریاست ٹیکساس میں مشتعل شخص نے بیوی، بیٹی اور ساس کو قتل کرنے بعد خود کو بھی گولی مار کر اپنی زندگی کا خاتمہ کرلیا۔
عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق امریکی ریاست ٹیکساس میں…
پیوٹن کا منصوبہ کامیاب : روسی کرنسی کی قیمت میں ڈالر کے مقابلے میں ریکارڈ اضافہ
روس کی کرنسی روبل کی قیمت میں یورو اور ڈالر کے مقابلے میں تاریخی اضافہ ہوا ہے۔
درحقیقت روبل کی قیمت میں یہ 5 سال کے دوران ہونے والا سب سے زیادہ اضافہ ہے اور ایسا یورپی کمپنیوں کی جانب…
گوگل کا 52 سال ریسلنگ کی دنیا میں ناقابل شکست رہنے والے گاما پہلوان کو خراج عقیدت
برصغیر کے عظیم ریسلر “گاما پہلوان” کی سالگرہ کے موقع گوگل نے اپنا ڈوڈل گاما پہلوان کے نام کر دیا۔
غلام محمد بخش بٹ 52 سال تک ریسلنگ میں ناقابل شکست رہے، انہیں گزشتہ صدی کا کامیاب ترین…