Browsing Category
Viral News
نیب کا ملزم گرفتار کرنے کا اختیار ختم،نااہلی مدت 5 سال کرنیکا فیصلہ
وفاقی حکومت نے نیب قوانین میں مجوزہ ترامیم پیش کرتے ہوئے بیوروکریسی اور سیاستدانوں کیخلاف نیب اختیارات تبدیل کرنیکا فیصلہ کیا ہے۔
وفاقی حکومت کی جانب سے خورد برد کے نام پر نیب کارروائی کا…
نگراں وزیراعظم کے لئے معیشت دانوں کے انٹرویو ہورہے ہیں ،شیخ رشید
اسلام آباد: عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید کا کہنا ہے کہ نگراں وزیراعظم کے لئے معیشت دانوں کے انٹرویو ہورہے ہیں۔
شیخ رشید کا میڈیا سے گفتگو میں کہنا تھا کہ حکومت کے پاس ایک ووٹ کی…
آئی جی سندھ مشتاق مہر کو عہدے سے ہٹادیا گیا
کراچی: سندھ حکومت نے آئی جی سندھ مشتاق مہر کو عہدے سے ہٹادیا گیا۔
آئی جی سندھ کو عہدے سے ہٹا کر اسٹیبلشمنٹ ڈویژن کو رپورٹ کرنے کا نوٹیفکیشن بھی جاری کردیا گیا ہے۔
وزیراعلیٰ سندھ مراد…
مدھیہ پردیش میں ہندوؤں کی شرارت، مزار کے باہر بت نصب کرنے کی کوشش، حالات کشیدہ
بھارت میں ہندو مسلم فسادات معمول بننے لگے، ریاست مدھیہ پردیش میں انتہا پسند ہندوؤں کے مزار کے باہر بت نصب کرنے کی کوشش پر حالات کشیدہ ہو گئے۔
واقعہ نیم مچھ ضلع میں پیش آیا، جھڑپوں کے…
کراچی دھماکوں میں ملوث ملزمان کی موجودگی کی اطلاع پر چھاپہ، 2 دہشتگرد ہلاک
کراچی کے علاقے ماڑی پور میں حساس ادارے اور سی ٹی ڈی کی کارروائی کے دوران شہر میں حالیہ دھماکوں
تاہم انچارچ سی ٹی ڈی کا کہنا ہے کہ ہلاک دہشتگرد صدر دھماکے میں ملوث ہو سکتے ہیں، ملزمان کی…
شہبازشریف، حمزہ اکثریت کھوچکے، وفاق اور پنجاب کی حکومتیں ختم ہوگئیں: فواد
پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے سینئر رہنما اور سابق وفاقی وزیر اطلاعات فواد چودھری نے کہا کہ آج وفاقی حکومت میں کرائم منسٹرشہبازشریف،حمزہ شہبازاپنی اکثریت کھوچکے اوران کی حکومتیں عملی…
وفاقی کابینہ کی اصلاحات کے بغیر فوری الیکشن میں جانے کی مخالفت
حکومتی اتحادیوں نے وزیراعظم شہباز شریف کو یقین دہانی کروائی ہے کہ حکومت کے ساتھ ہیں، معاشی استحکام کے لیے ہر فیصلے میں ساتھ ہوں گے۔
وزیراعظم شہباز شریف نے آرٹیکل 63 اے کی تشریح سے…
نواز شریف کو پاکستان واپس آنا چاہیے اور سیاست کرنی چاہیے: مولانا فضل الرحمان
امیر جمعیت علمائے اسلام (ف) مولانا فضل الرحمان نے کہا ہے کہ اس بات کا حامی رہا ہوں سابق وزیراعظم میاں نواز شریف کو پاکستان واپس آ جانا چاہیے اور ملک میں رہ کر سیاست کرنی چاہیے۔…
امریکی ڈالر کی قیمت ڈبل سنچری کے قریب پہنچ گئی
ملک بھر میں روپے کے مقابلے میں امریکی ڈالر کی قیمت ڈبل سنچری کے قریب پہنچ گئی۔
رواں ہفتے کے دوسرے کاروباری روز کے دوران اوپن مارکیٹ میں امریکی ڈالر کی قیمت میں اڑھائی روپے کا بڑا…
لوٹوں کے خلاف فیصلے پر سپریم کورٹ کا شکریہ ادا کرتے ہیں،: عمران خان
پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئر مین اور سابق وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ شہبازشریف نے وزیراعظم بننے کے لیے بڑی محنت کی، یہ پھنس گئے ہیں۔ گالیاں ن لیگ کو پڑ رہی ہیں اورزرداری…