Browsing Category
Viral News
بڑی صنعتوں اور آمدن پر ٹیکس لگانے کا اعلان
وزیراعظم شہباز شریف نے ٹیکسٹائل، سیمنٹ اور اسٹیل سمیت دیگر بڑی صنعتوں پر 10 فیصد سپر ٹیکس لگانے کا اعلان کردیا۔
وزیراعظم نے معاشی ٹیم کے اجلاس کے بعد گفتگو کرتے ہوئے بجٹ سے متعلق اقدامات…
جب بیٹا جورو کا غلام بن جائے مسئلہ تب ہوتا ہے: نیتو کپور
بالی وڈ کی سینئر اداکارہ نیتو کپور نے ساس اور بہو کے خراب تعلقات کی وجہ بیٹے کو قرار دیا ہے۔
نیتو کپور نے حال ہی میں میڈیا سے بات کرتے ہوئے اپنی ذاتی زندگی سے متعلق بات چیت کی۔
انہوں نے…
پسند کی شادی کی خواہش کرنے والی 14 سالہ بیٹی والد کے ہاتھوں قتل
کوٹ ادو میں پسند کی شادی کی خواہش کرنے والی 14 سالہ لڑکی کو مبینہ طور پر والد نے قتل کردیا۔
مظفرگڑھ کی تحصیل کوٹ ادو میں پسند کی شادی کی خواہش پر والد نے مبینہ طور پر اپنی 14 سالہ بیٹی کو…
ہماری حکومت نے دیوالیہ پن کے کنارے کھڑی معیشت کو بچایا، عمران خان
پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کا کہنا ہے کہ ہماری حکومت نے آئی ایم ایف پروگرام، کورونا جیسی عالمگیر وباء کے دوران دیوالیہ پن کے کنارے کھڑی معیشت کو بچایا۔
سماجی رابطے کی سائٹ…
فرانسیسی عدالت نے برکینی پر پھر پابندی عائد کردی
فرانس کی ایک اعلیٰ عدالت نے تین روز قبل گرینوبل شہر کے میونسپل پولز میں “برکینی” کی اجازت دینے کے خلاف درخواست کو قبول کرتے ہوئے برکینی پر ایک بار پھر پابندی عائد کردی۔
عالمی خبر رساں…
سرفراز کو بیٹے نے کلین بولڈ کردیا، ویڈیو وائرل
کراچی: قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان اور وکٹ کیپر بلے باز سرفراز احمد کو ان کے بیٹے عبداللہ نے شاندار بالنگ کرتے ہوئے کلین بولڈ کردیا۔
سماجی رابطے کی سائٹ ٹوئٹر پر وائرل ہونے والی ویڈیو میں…
پاک سری لنکا ٹیسٹ سیریز کے شیڈول کا اعلان
پاکستان اور سری لنکا کے خلاف دو ٹیسٹ میچز کی سیریز کے لیے شیڈول جاری کردیا گیا۔
سری لنکن کرکٹ بورڈ (ایس ایل سی) نے دو ٹیسٹ میچوں پر مشتمل سیریز کی تاریخوں اور وینیوز کا اعلان کردیا ہے، 16…
اب جوڈیشل ایکٹوازم کا دور نہیں رہا، ہر فیصلہ قانون کے مطابق ہوگا، چیف جسٹس
چیف جسٹس پاکستان نے ریمارکس دیے ہیں کہ اب جوڈیشل ایکٹوازم کا دور نہیں رہا، ہر فیصلہ قانون کے مطابق ہوگا۔
سپریم کورٹ میں ایمپلائز اولڈ ایج بینیفٹ انسٹیٹیوشن (ای او بی آئی) میں خلاف ضابطہ…
یوٹیلیٹی اسٹورز پر اشیاء کی قیمتوں میں بڑا اضافہ
یوٹیلیٹی اسٹورز پر مختلف برانڈز کے مصالحہ جات، ٹوتھ پیسٹ، ڈیش واش، ماچس و دیگر اشیاء کی قیمتوں میں بڑا اضافہ کر دیا گیا۔
اشیاء کی قیمتوں میں اضافے کا نوٹیفکیشن بھی جاری کر دیا گیا۔…
گلگت میں سیاحوں کی گاڑی کھائی میں جا گری، 4 افراد جاں بحق، 8 زخمی
گلگت میں سیاحوں کی گاڑی کھائی میں جا گری جس کے نتیجے میں 4 افراد جاں بحق اور 8 زخمی ہو گئے جنہیں ہسپتال منتقل کر دیا گیا۔
حادثہ رحیم آباد میں موڑ کاٹتے ہوئے پیش آیا، تمام سیاحوں کا تعلق…