Browsing Category
Viral News
ممبئی حملوں کی تحقیقات میں اہم پیشرفت، مطلوب ملزم ساجد میر گرفتار
ممبئی حملوں کی تحقیقات میں اہم پیشرفت سامنے آئی ہے جس میں اہم ملزم کی گرفتاری ہوئی ہے۔
ذرائع کے مطابق ایف آئی اے نے مفرور ملزم ساجد میر کو گرفتار کرلیا اور ملزم ساجد میر 2008 میں ممبئی…
پاکستان کی امن کی خواہش کو کمزوری نہ سمجھا جائے: وزیراعظم
کراچی: وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہےکہ ہمسائیہ ممالک کے ساتھ اچھے تعلقات رکھنا چاہتے ہیں لیکن پاکستان کی امن کی خواہش کو کمزوری نہ سمجھا جائے ۔
کراچی میں نیول اکیڈمی میں پاسنگ آؤٹ پریڈ کی…
ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں 900 روپے کا اضافہ
ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں آج 900 روپے کا اضافہ ہوا ہے۔
سندھ صرافہ بازار جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق فی تولہ سونے کی قیمت 900 روپے اضافے سے ایک لاکھ 41 ہزار 600 روپے ہوگئی ہے۔
10…
لنڈے بازار میں سیکنڈ ہینڈ چیزیں بیچنے پر فخر ہے،سابق آئی سی سی امپائر اسد رؤف
سابق آئی سی سی ایلیٹ امپائر اسد رؤف ان دنوں ایک بار پھر خبروں میں ہیں ۔ان کی لنڈے بازار میں دکان کے حوالے سے ویڈیوز خاصی وائرل ہیں اور ان کے بارے میں کہا جا رہا ہے کہ سابق ایلیٹ امپائر…
منشیات کے مقدمے میں سرچ وارنٹ کے بغیر گرفتاری کی جاسکتی ہے: سپریم کورٹ
سپریم کورٹ نے اہم فیصلہ جاری کرتے ہوئے کہا ہے کہ منشیات کے مقدمے میں سرچ وارنٹ کے بغیر گرفتاری کی جاسکتی ہے۔
تفصیلات کے مطابق سپریم کورٹ نے انسداد منشیات کے پی ایکٹ 2019 کی شق 27 کی تشریح…
عوام کو ایک اور جھٹکا، حکومت کا بجلی مزید مہنگی کرنے کا فیصلہ
عوام کو ایک اور جھٹکا، حکومت کی جانب سے بجلی مزید مہنگی کرنے کا فیصلہ کر لیا گیا۔
ذرائع کے مطابق اگلے تین ماہ میں بجلی کی قیمت میں 7 روپے 91 پیسے تک اضافہ ہو جائے گا، یکم جولائی سے بجلی…
سپر ٹیکس کا نفاذ، سٹاک مارکیٹ میں شدی مندی، اربوں روپے کا نقصان
وزیراعظم شہباز شریف کی جانب سے بڑی صنعتوں پر سپر ٹیکس کے نفاذ کے اعلان کے بعد پاکستان سٹاک مارکیٹ کریش کر گئی، 100 انڈیکس کاروبار کے اختتام پر 1665.18 پوائنٹس کی مندی ریکارڈ کی گئی۔…
چین نے دوستی کا حق ادا کردیا، 2.3 ارب ڈالر پاکستان کو موصول
ملک کی مشکل معاشی صورتحال کے دوران چین نے ایک مرتبہ پھر دوستی کا حق ادا کرتے ہوئے پاکستان کو 2.3 ارب ڈالر دے دیئے۔
وفاقی وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل کی جانب سے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر…
ٹیکس لگانے سے انڈسٹریاں بند ہونا شروع ہوجائیں گی، شوکت ترین
سابق وزیر خزانہ شوکت ترین کا کہنا ہے کہ 10 فیصد ٹیکس لگانے سے انڈسٹریاں بند ہونا شروع ہوجائیں گی۔
انہوں نے کہا کہ یہ غریبوں کی باتیں کرتے ہیں لیکن خیال نہیں کرتے، ٹیکس کے اعلان کے بعد…
پاکستان: کورونا کیسز میں اضافہ، کراچی میں شرح سب سے زیادہ
ملک میں کورونا وائرس کے کیسز میں اضافہ ہورہا ہے جب کہ بڑے شہروں میں کراچی میں کورونا کیسز کی شرح سب سےز یادہ ہے۔
قومی ادارہ برائے صحت کے مطابق ملک میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران کورونا کے…