Browsing Category
Viral News
پنجاب اور خیبر پختونخوا کے مختلف شہروں میں زلزلہ، عوام میں خوف وہراس
وفاقی دارالحکومت آسلام آباد، پنجاب اور پشاور سمیت شمالی علاقوں میں زلزلے کے شدید جھٹکے محسوس کیے گئے۔
ذرائع کے مطابق ملتان، بھکر، پھالیہ، کمالیہ، کوہاٹ ،شبقدر، مہمند مالاکنڈ، سوات،…
عامر لیاقت کے پوسٹ مارٹم کا حکم معطل
کراچی: سندھ ہائیکورٹ نے عامر لیاقت کے پوسٹ مارٹم کا جوڈیشل مجسٹریٹ کا حکم معطل کردیا۔
عامر لیاقت حسین کے صاحبزادے اور صاحبزادی نے جوڈیشل مجسٹریٹ کے 23 جون کے حکم کے خلاف سندھ ہائیکورٹ میں…
خوشگوار موسم میں شاہین اور شاہد آفریدی کے درمیان میچ
اسلام آباد سمیت ملک کے مختلف علاقوں میں بارشوں کا سلسلہ جاری ہے جس نے موسم خوشگوار کردیا ہے اور ایسے میں قومی کرکٹر بھی موسم کا مزہ لیے بنا نہ رہ سکے۔
سابق کپتان شاہد آفریدی نے ہونے…
مقتدر حلقوں سے پوچھتا ہوں ہمیں کیوں ہٹایا؟ شوکت ترین
سابق وفاقی وزیر خزانہ شوکت ترین کا کہنا ہےکہ 10 جون کو خانہ پوری بجٹ آیا، اس کا مطلب یہ ہے کہ یہ اصل بجٹ نہیں تھا، مقتدر حلقوں سے پوچھتا ہوں ہمیں کیوں ہٹایا گیا، ابھی بھی دیر نہیں ہوئی…
آئی ایم ایف پیکج میں ایک سال کی توسیع اور قرض کی رقم بڑھنےکی توقع ہے: مفتاح
اسلام آباد: وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل نے آئی ایم ایف کے بیل آؤٹ پیکج میں ایک سال کی توسیع کی امید ظاہر کی ہے۔
غیر ملکی خبر رساں ادارے رائٹرز سے گفتگو میں مفتاح اسماعیل نے کہا کہ آئی…
الیکشن کمیشن نے اسلام آباد میں بلدیاتی انتخابات ملتوی کردیے
چیف جسٹس اسلام آباد ہائیکورٹ جسٹس اطہر من اللہ کی سربراہی میں بلدیاتی انتخابات سے متعلق (ن) لیگ اور پی ٹی آئی کی درخواستوں پر سماعت ہوئی جس سلسلے میں الیکشن کمیشن حکام عدالت میں پیش…
افغانستان میں زلزلے سے تباہی، 900 سے زائد افراد ہلاک
افغانستان میں گزشتہ روزآنے والے زلزلے نے تباہی مچادی جس کے نتیجے میں اب تک 900 سے زائد ہلاکتوں کی تصدیق ہوچکی ہے۔
غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق افغان صوبے پکتیکا میں گزشتہ روز زلزلے کے…
آئی ایم ایف سے مذاکرات جاری، ٹیکس وصولیوں کا ہدف بڑھانےپر اتفاق
حکومت اور عالمی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) کے درمیان مذاکرات جاری ہیں۔
ترجمان آئی ایم ایف کے مطابق پاکستانی حکام کے ساتھ مذاکرات جاری ہیں اور اگلے بجٹ کے حوالے سےاہم پیش رفت ہوچکی ہے۔…
پاکستان میں کورونا وائرس کے کیسز کی شرح میں اضافہ
ملک میں کورونا وائرس کے کیسز کی شرح میں اضافہ دیکھنے میں آرہا ہے اور شرح ڈیڑھ فیصد سے تجاوز کرگئی ہے۔
قومی ادارہ برائے صحت کے مطابق ملک بھر میں کورونا وائرس کے مثبت کیسز کی شرح میں…
بھارت اور بنگلادیش میں طوفانی بارشیں، 100سے زائد افراد ہلاک
ھارت اور بنگلا دیش میں حالیہ طوفانی بارشوں اور سیلاب سے اب تک 100 سے زائد افراد ہلاک اور ایک کروڑ کے قریب متاثر ہوئے ہیں۔
عالمی میڈیا کے مطابق سیلاب میں پھنسے لاکھوں افراد کو غذائی قلت…