Browsing Category
Viral News
احتساب قانون میں ترمیم کر کے نیب کا اندھا دھند اختیار ختم کردیا، وزیر قانون
اسلام آباد: وفاقی وزیر قانون اعظم نذیر تارڑ نے کہا ہے کہ ہم نے قانون میں ترمیم کر کے نیب کے اندھے دھند اختیار اور بلا جواز گرفتاری کو ختم کر دیا۔
اسلام آباد میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے…
عاطف اسلم نے معذور بچے کا ہاتھ چوم کر مداحوں کے دل جیت لیے
کراچی: سوشل میڈیا پر ایک ویڈیو وائرل ہو رہی ہے جس میں گلوکار عاطف اسلم کو معذور مداح سے ملتے دیکھا جا سکتا ہے۔
پاکستان کے معروف گلوکار عاطف اسلم کے مداحوں کی ایک بڑی تعداد دنیا بھر میں…
ملک کے بالائی علاقوں میں برف باری، بابوسر شاہراہ ٹریفک کیلئے بند
ملک کے بیشتر علاقوں میں پری مون سون بارشوں کیساتھ ساتھ آزاد کشمیر، گلگت بلستان اور خیبرپختونخوا کی وادی کاغان میں برف باری بھی شروع ہوگئی۔
ملک کے بیشتر علاقوں میں پری مون سون بارشوں کا…
مقبوضہ کشمیر میں مزید 4 نوجوان بھارتی دہشتگردی کا نشانہ بن گئے
مقبوضہ کشمیرمیں بھارتی فوج نے ریاستی دہشتگردی کی تازہ کارروائی میں مزید 4 کشمیری نوجوانوں کوشہید کردیا۔
کشمیر میڈیا سروس کے مطابق بھارتی فوجیوں نے 2 نوجوانوں کو پلوامہ اور 2 کو سوپور میں…
احتساب عدالتوں سے بری ہونے والے ملزمان کی رپورٹ طلب
سپریم کورٹ نے قومی احتساب بیورو نیب سے رپورٹ ملزمان کی ضمانت منسوخی کے مقدمے میں طلب کی۔
چیف جسٹس نے استفسار کیا کہ ملزمان عدالت سے کب بری ہوئے؟ نیب پراسیکیوٹر نے بتایا کہ ملزمان 31 جنوری…
فیفا ورلڈ کپ 2022: سیالکوٹ میں تیار ہونے والا فٹبال استعمال ہو گا
قطر میں ہونے والے فٹ بال ورلڈ کپ 2022 میں سیالکوٹ میں تیار ہونے والا فٹ بال ’الریحلہ‘ استعمال ہوگا، اس طرح عالمی ایونٹ میں پاکستانی کی نمائندگی ہوگی۔
سیالکوٹ چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری…
ایمبر ہرڈ کا چہرہ دنیا میں سب سے خوبصورت قرار
بالی ووڈ کے معروف اداکار جونی ڈیپ کی سابقہ اہلیہ ایمبر ہرڈ کا چہرہ سائنسی طور پر دنیا میں سب سے خوبصورت چہرہ قرار پایا ہے۔
برطانوی آن لائن اخبار ڈیلی میل کی رپورٹ کے مطابق سائنسدانوں نے…
شاہ محمود قریشی کی پریس کانفرنس، چیف الیکشن کمشنر کا نوٹس
چیف الیکشن کمشنر سکندر سلطان راجہ نے سابق وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی کی پریس کانفرنس پر فوری نوٹس لے لیا ہے۔
ذرائع کے مطابق چیف الیکشن کمشنر نے شاہ محمود قریشی کے ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی…
دہشت گردوں، آمروں اور بزدلوں نے میری والدہ کو قتل کیا: بلاول بھٹو
وزیرخارجہ اور پیپلز پارٹی کے چیئر مین بلاول بھٹو نے کہا ہے کہ دہشت گردوں، آمروں اور بزدلوں نے میری والدہ کو قتل کیا ہے۔
وزیر خارجہ نے اپنی والدہ اور سابق وزیراعظم بینظیر بھٹو کی 69ویں…
سرٹیفائیڈ جھوٹے کا سیاسی مستقبل ختم‘ : مریم نواز کی عمران خان پر تنقید
پاکستان مسلم لیگ ن کی نائب صدر مریم نواز نے عمران خان پر تنقید کرتے ہوئے کہا ہے کہ سرٹیفایئڈ جھوٹے کو پتہ ہے کہ اس کی اپنی جماعت ٹوٹ رہی ہے۔
سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر ن لیگ کی نائب…