Browsing Category
Viral News
بجلی بحران: حکومت نے 10 ایل این جی کارگوز کیلئے ٹینڈرز جاری کردیے
وفاقی حکومت نے بجلی بحران سے نمٹنے کے لیے ایل این جی کارگوز کی درآمد کے لیے ٹینڈرز جاری کردیے۔
پاکستان پیٹرولیم لمیٹڈ کے مطابق 10 ایل این جی کارگوز کی درآمد کے لیے ٹینڈرز جاری کیے…
ملک بھر میں کورونا کے وار تیز،4افراد جاں بحق ، مثبت کیسز کی شرح 4فیصد سے متجاوز
پاکستان میں کورونا وار میں ایک بار پھر تیزی آنے لگی ہے، مثبت کیسز کی شرح 4 فیصد سے تجاوز بھی کرگئی جبکہ مزید 4 افراد جان کی بازی ہار گئے۔
قومی ادارہ برائے صحت کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں…
عدالتی حکم پر دعا کا کراچی میں دوبارہ میڈیکل، والدین بھی طلب
پولیس کی خصوصی ٹیم عدالتی حکم پر میڈیکل کرانے کے لیے دعا زہرا کو کراچی لے آئی۔
پولیس کے مطابق خصوصی ٹیم دعا زہرا کو لے کر لاہور سے کراچی پہنچی جہاں اینٹی وائلنٹ کرائم سیل نے دعا کو …
کراچی میں آج سے آندھی اور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان
کراچی میں مون سون بارشوں کے پیش نظر نیشنل لاجسٹکس سیل نے جامع منصوبہ بندی کرلی۔
ترجمان این ایل سی کے مطابق حساس مقامات پر پانی کے بہاؤ کی 24 گھنٹے نگرانی کی جائے گی جب کہ لانگ بوم…
پاکستان اور بھارت کے درمیان قیدیوں کی فہرستوں کا تبادلہ
پاکستان نے اسلام آباد میں بھارتی ہائی کمیشن کو پاکستان میں زیر حراست 682 بھارتی قیدیوں کی فہرست فراہم کردی ہے جن میں 49 شہری اور 633 ماہی گیر شامل ہیں۔
دفتر خارجہ کے ترجمان کی جانب سے…
لاہور میں سینیئر صحافی ایاز امیر پر نامعلوم افراد کا حملہ
سینیئر صحافی ایاز امیر پر نامعلوم افراد نے حملہ کردیا۔
ذرائع کے مطابق ایاز امیر نجی ٹی وی کے دفتر سے نکلے تو ایبٹ روڈ پر نامعلوم افراد نے روکا اور انہیں تشدد کا نشانہ بنایا۔
ذرائع کا…
پاکستان ویمن کرکٹ ٹیم کے سینٹرل کنٹریکٹ کا اعلان
پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) ویمن سلیکشن کمیٹی کی چیئرپرسن اسماویہ اقبال نے سینٹرل کنٹریکٹ حاصل کرنے والی 20 ویمنز پلیئرز کے ناموں کا اعلان کردیا۔
انہوں نے بتایا کہ طوبیٰ حسن، گل فیروزہ…
ڈاکٹر کی لیڈی ڈاکٹر سے مبینہ زیادتی کا مقدمہ درج
پمز اسپتال میں ڈاکٹر کی لیڈی ڈاکٹر سے مبینہ زیادتی کا مقدمہ تھانہ کراچی کمپنی میں درج کر لیا گیا۔
مقدمہ متاثرہ لیڈی ڈاکٹر کی مدعیت میں درج کیا گیا ہے۔
ایف آئی آر کے مطابق ملزم ڈاکٹر نے…
کراچی، حیدرآباد، کوئٹہ اور گوادر میں کل سے موسلا دھار بارشوں کا امکان
مون سون ہوائیں کل سےجنوب مشرقی سندھ اور بلوچستان میں داخل ہوں گی جن کے باعث کراچی، حیدرآباد، ٹھٹھہ اور جامشورو میں شدید موسلا دھار بارشوں کا امکان ہے۔
محکمہ موسمیات نے خضدار، بارکھان،…
’جب مفتاح ٹی وی پر آتا ہے تو پیٹرول مہنگا ہوتا ہے‘
وفاقی وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل کا کہنا ہے کہ عوام میں ایک تاثر بن گیا ہے کہ جب بھی مفتاح اسماعیل ٹی وی پر آتا ہے تو پیٹرول مہنگا ہوجاتا ہے۔
گزشتہ روز پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں سے متعلق…