Browsing Category
Viral News
مالی سال 2022 میں ڈالر کی قیمت میں 47 روپے 31 پیسے اضافہ ہوا
مالی سال 2022 میں انٹربینک میں ڈالر کی قدر 30 فیصد بڑھی۔
رپورٹ کے مطابق 30 جون 2022 کو انٹربینک میں ڈالر کی قیمت 204 روپے 85 پیسے تھی اور 30 جون 2021 کو انٹربینک میں ڈالر 157 روپے 54…
عوام کو لوڈشیڈنگ سے نجات دلانے کیلئے سرتوڑکوششیں کررہے ہیں: وزیراعظم
اسلام آباد: وزیراعظم شہباز شریف کاکہنا ہےکہ لوڈشیڈنگ پر قابوپانا ہماری ذمہ داری ہے اور اس کے لیے سرتوڑکوششیں کررہے ہیں۔
لوڈشیڈنگ سے متعلق اجلاس میں گفتگو کرتے ہوئے وزیراعظم نے کہا کہ…
وزیراعلیٰ پنجاب کا دوبارہ انتخاب 22 جولائی کو ہوگا: سپریم کورٹ
سپریم کورٹ نے فیصلہ دیا ہے کہ وزیراعلیٰ پنجاب کا دوبارہ انتخاب 22 جولائی کو ہوگا۔
دوران سماعت یہ بات سامنے آئی کہ تحریک انصاف کے وزیراعلیٰ کے متفقہ امیدوار پرویز الہٰی اور ن لیگ کے…
امپورٹڈ حکومت مسلسل عوام پر ناقابل برداشت بوجھ ڈال رہی ہے: عمران خان
پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئر مین اور سابق وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ امپورٹڈ حکومت مسلسل عوام پر ناقابل برداشت بوجھ ڈال رہی ہے۔
سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر اپنے ایک…
وزیراعلیٰ پنجاب کے انتخاب کا معاملہ: سپریم کورٹ نے دو آپشنز دے دیے
سپریم کورٹ نے دو آپشنز دے دیے، دو دن میں وزیراعلیٰ پنجاب کا دوبارہ انتخاب کرایا جائے یا پھر حمزہ شہباز 17 جولائی تک وزیراعلیٰ رہیں۔
چیف جسٹس آف پاکستان نے کہا کہ یہی دو آپشن ہیں یا…
مہنگائی کی شرح 21.3 فیصد کی ریکارڈ سطح پر پہنچ گئی
مہنگائی کی نئی لہر نے غریب عوام کی کمر توڑ دی اور نئی شرح 21.3 فیصد کی ریکارڈ سطح پر پہنچ گئی۔
تفصیلات کے مطابق وفاقی ادارہ شماریات نے تازہ ترین اعدادوشمار جاری کر دیئے جس میں بتایا گیا…
مہنگائی کی وجہ سے اسمارٹ فون اور کمپیوٹر کی طلب میں کمی، تحقیق
عالمگیروبا کورونا کے دوران جہاں بہت سے کاروباریکسرتباہ ہوگئے وہاں ایک کاروبارنے کافی تیزی سے ترقی کی۔ اوروہ کاروبارتھا اسمارٹ فون، لیپ ٹاپ، کمپوٹرر،ایسیسریزاورموبائل ایپلی کیشن کا۔
لاک…
مقبوضہ کشمیر؛ بھارتی فوج نے جون میں 35 کشمیری شہید کردیے
سری نگر: قابض بھارتی فوج نے جون میں ریاستی دہشت گردی جاری رکھتے ہوئے 35 کشمیریوں کو شہید کردیا ہے۔
کشمیر میڈیا سروس کی رپورٹ کے مطابق بھارت کے غیر قانونی زیر قبضہ جموں و کشمیر میں بھارتی…
رابی پیرزادہ قربانی کے جانور فروخت کرنے لگیں، ویڈیو وائرل
شوبز انڈسٹری کو خیر باد کہنے والی سابقہ اداکارہ ، گلوکارہ ، ماڈل اور میزبان رابی پیرزادہ آج کل قربانی کے جانور فروخت کر رہی ہیں۔
اس حوالے سے رابی پیرزادہ نے ٹوئٹر پر قربانی کے جانوروں کی…
سرکاری ملازمین کی تنخواہوں اور پنشن میں اضافے کا نوٹیفکیشن جاری
حکومت نے سرکاری ملازمین کی تنخواہوں اور پنشن میں اضافے کا نوٹی فکیشن جاری کردیا۔
ذرائع کے مطابق سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں 15 فی صد اضافہ ایڈہاک الاؤنس کی مد میں کیا گیا ہے ۔ تنخواہوں…