Browsing Category
Viral News
پنڈی بھٹیاں موٹروے پر ٹریفک حادثہ، 5 افراد جاں بحق
پنڈی بھٹیاں: موٹروے ایم 2 پنڈی بھٹیاں کے قریب حادثے کے بعد کار کو آگ لگ گئی، 5افراد جھلس کر جاں بحق ہوگئے۔
ترجمان موٹروے پولیس کے مطابق اوور ٹیکنگ کے دورن کار بے قابو ہوکر درخت سے جا…
شاہ محمود عمران خان سے ملاقات کے بعد زمان پارک سے روانہ
پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان سے وائس چیئرمین شاہ محمود قریشی نے زمان پارک میں ملاقات کی ہے۔
شاہ محمود قریشی تقریباً ڈیڑھ گھنٹہ زمان پارک میں رہے اور پھر چیئرمین پی ٹی آئی…
ملک میں افراتفری پھیلانے والوں کیخلاف قانون کی گرفت مضبوط کی جائے,آرمی چیف
آرمی چیف جنرل عاصم منیر کی زیرصدارت ہونے والے فارمیشن کمانڈرز کانفرنس کے شرکا نے عزم کا اظہار کیا ہے کہ وقت آ گیا ہے 9 مئی کے منصوبہ سازوں اور ماسٹر مائنڈز کیخلاف قانون کی گرفت مضبوط کی…
زرداری کی لاہورمیں سیاسی سرگرمیاں،اہم شخصیات کی پی پی میں شمولیت
لاہور: سابق صدر آصف علی زرداری کی لاہور میں موجودگی کے دوران سیاسی رہنماؤں کا پیپلز پارٹی میں شمولیت کا عمل جاری ہے۔
سابق صدر آصف علی زرداری سے ڈیرہ غازی خان سے آزاد امیدوار پنجاب…
ہرچیزتشدد اورزورزبردستی سے نہیں ہوسکتی,چیف جسٹس
سپریم کورٹ ریویو آف آرڈرز اینڈ ججمنٹس ایکٹ کے خلاف دائر درخواستوں اور پنجاب انتخابات نظرثانی کیس کی سماعت سپریم کورٹ میں ایک ساتھ ہوئی۔
چیف جسٹس پاکستان کی سربراہی میں 3 رکنی بینچ …
ایگزیکٹو سپریم کورٹ کے اختیارات میں مداخلت نہ کرے: چیف جسٹس
اسلام آباد: سپریم کورٹ میں جسٹس فائز عیسیٰ کی سربراہی میں تشکیل دیےگئے آڈیو لیکس انکوائری کمیشن کے خلاف کیس کی سماعت جاری ہے۔
چیف جسٹس عمر عطا بندیال کی سربراہی میں پانچ رکنی بینچ کیس کی…
ملک بھر میں دکانیں رات 8 بجے بند کرنے کا فیصلہ
قومی اقتصادی کونسل نے ملک بھر میں دکانیں رات 8 بجے بند کرنے کا فیصلہ کرلیا۔
وزیراعظم شہباز شریف کی زیرصدارت قومی اقتصادی کونسل اجلاس ہوا جس میں سندھ، پنجاب اور کے پی کے وزرائے اعلیٰ نے…
چیئرمین سے ملاقات کے بعد تفصیلی گفتگو کرونگا,شاہ محمود قریشی جیل سے رہا
پاکستان تحریک انصاف کے وائس چیئرمین شاہ محمود قریشی کو اڈیالہ جیل سے رہا کردیا گیا۔
جیل حکام کے مطابق شاہ محمود قریشی کو عدالتی احکامات پر رہا کیا گیا۔ اڈیالہ جیل کے باہر میڈیا سے گفتگو…
نوازشریف کی سیاست ختم کرنے والی جماعت کرچی کرچی ہو گئی: مریم نواز
باغ: مسلم لیگ ن کی چیف آرگنائزر و سینئر نائب صدر مریم نواز نے کہا ہے کہ نوازشریف کی سیاست ختم کرنے والی جماعت کرچی کرچی ہو گئی، بنکر میں چھپ کر بیٹھنے والے کو عوام نشان عبرت بنا دیں گے۔…
پی ٹی آئی پر پابندی کا فیصلہ عدالت کوکرنا ہے,مولانا فضل الرحمان
پاکستان ڈیمو کریٹک موومنٹ (پی ڈی ایم) کے سربراہ مولانا فضل الرحمان کا کہنا ہےکہ پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) نے ریاستی اداروں پر حملہ کیا، آرمی ایکٹ تو حرکت میں آئےگا، پابندی کا فیصلہ…