Browsing Category
Viral News
مفتاح ثابت کریں آئی ایم ایف کو میں نے خط بھیجا ، مستعفی ہوجاؤں گا: تیمور جھگڑا
پشاور: وزیر خزانہ خیبرپختونخوا تیمور خان جھگڑا نےکہا ہےکہ مفتاح اسماعیل ثابت کردیں کہ میں نے آئی ایم ایف کو خط بھیجا ہے تو میں مستعفی ہوجاؤں گا۔
ایک بیان میں وزیر خزانہ خیبرپختونخوا…
مودی کا پاکستان میں سیلاب سے نقصانات پر ہمدردی کا اظہار
بھارتی وزیراعظم نریندرمودی نے پاکستان میں سیلاب سےنقصانات پر ہمدردی کا اظہار کیا ہے۔
اپنی ٹوئٹ میں نریندر مودی کا کہنا تھاکہ پاکستان میں سیلاب سے ہونے والی تباہی دیکھ کر دکھ ہوا، ہم جانی…
آئی ایم ایف نے پاکستان کو قرض کے اجرا کی منظوری دیدی
عالمی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) کے ایگزیکٹو بورڈ نے پاکستان کے ساتھ اسٹاف لیول معاہدے کی منظوری دے دی۔
عالمی مالیاتی فنڈ کے ایگزیکٹو بورڈ کا اجلاس ہوا جس میں پاکستان کے ساتھ اسٹاف لیول…
پی ٹی آئی والے پاکستان کو دیوالیہ پن پر لے گئے، مفتاح اسماعیل
پی ٹی آئی کے رہنما شوکت ترین کی پنجاب اور خیبرپختونخوا کے وزرائے خزانہ سے ہوئی گفتگو کی مبینہ لیک آڈیو پر ردعمل دیتے ہوئے وفاقی وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل کا کہنا ہے کہ پی ٹی آئی نے گری…
نوشہرہ کی بہادر خاتون افسر نے شہریوں کو سیلاب سے کیسے بچایا؟
سیلاب سے متاثرہ ضلع نوشہرہ کی بہادر افسر کی بروقت کاوش رنگ لے لائی، خوش قسمتی سے کوئی بھی جانی نقصان نہیں ہوا، یہ خاتون افسر کی کوشش اور محنت سے ممکن ہوا۔
ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر نوشہرہ قراۃ…
نواز ، شہباز شریف کے خلاف توہین عدالت کی درخواست خارج
اسلام آباد ہائی کورٹ نے مسلم لیگ کے قائدین نواز شریف اور شہباز شریف کے خلاف توہین عدالت کی درخواست خارج کردی۔
عدالت عالیہ نے نواز شریف اور شہباز شریف سے متعلق سید ظفر علی شاہ کی درخواست…
شہباز گل کی درخواست ضمانت پر فیصلہ محفوظ، کل سنایا جائے گا
شہبازگل کی درخواست ضمانت پراسلام آباد کی مقامی عدالت میں سماعت ہوئی جس دوران کمرہ عدالت میں شہبازگل کے بیان اور اینکر کے سوال سے متعلق ویڈیو چلائی گئی۔
اسپیشل پراسیکیوٹر راجہ رضوان…
عمران خان کی تقاریر لائیو دکھانے پر پابندی عارضی طور پر ختم
اسلام آباد ہائیکورٹ کے چیف جسٹس اطہرمن اللہ نے سابق وزیراعظم عمران خان کی تقریر براہ راست دکھانے پر پابندی کا پاکستان الیکٹرونک میڈیا ریگولیٹری اتھارٹی (پیمرا) کا نوٹیفکیشن معطل کردیا۔…
ملک میں ڈالر کی قدر میں اضافے کا سلسلہ جاری
اسٹیٹ بینک آف پاکستان کی جانب سے جاری اعداد و شمار کے مطابق انٹربینک تبادلہ مارکیٹ میں امریکی ڈالر ایک روپیہ 26 پیسے مہنگا ہوا ہے۔
انٹربینک میں کاروباراختتام پر ایک امریکی ڈالر کا بھاؤ…
نواز،شہباز کیخلاف توہین عدالت کی درخواست پر فیصلہ محفوظ
اسلام آباد (دنیا نیوز) اسلام آباد ہائیکورٹ نے وزیر اعظم شہباز شریف اور سابق وزیر اعظم نواز شریف کے خلاف توہین عدالت کی درخواست کے قابل سماعت ہونے پر فیصلہ محفوظ کرلیا ہے۔
تفصیلات کے…