Browsing Category
Viral News
چین کے دو خصوصی جہاز امدادی سامان لیکر کراچی پہنچ گئے
کراچی: چین کے دو خصوصی جہاز پاکستان میں سیلاب متاثرین کے لیے امدادی سامان لیکر کراچی ایئرپورٹ پہنچ گئے۔
چینی ایئر فورس کے مزید دو طیارے سیلاب متاثرین کے لیے امدادی سامان لے کر دوپہر کو…
انڈیا سے تجارت اور دوحہ میں مشکوک میٹنگ سوالیہ نشان : شیخ رشید
راولپنڈی:سابق وفاقی وزیر داخلہ اور سربراہ عوامی مسلم لیگ شیخ رشید نے کہا ہے کہ انڈیا سے تجارت اوردوحا میں مشکوک میٹنگ سوالیہ نشان ہے، حکمران خواب غفلت سے باہرنہیں آئے، وزراء کی تعداد آئین…
غیر ملکی طیارہ سیالکوٹ ایئرپورٹ پر لینڈنگ کے دوران رن وے سے اتر گیا
سیالکوٹ: دبئی سے آنے والا غیر ملکی طیارہ سیالکوٹ ایئرپورٹ پر لینڈنگ کے دوران رن وے سے اتر گیا۔
اماراتی ریاست دبئی سے آنے والا مسافر بردار طیارہ سیالکوٹ ایئرپورٹ پر خوفنکا حادثے سے بال…
ٹی 20 رینکنگ: بابر اعظم کی حکمرانی برقرار، رضوان کی دوبارہ دوسری پوزیشن
اسلام آباد: انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) کی ٹی 20 رینکنگ میں قومی ٹیم کے وکٹ کیپر بیٹر محمد رضوان نے ایک مرتبہ پھر دوسری پوزیشن پر قبضہ جما لیا۔
آئی سی سی کی جانب سے جاری کردہ تازہ…
سیلاب متاثرین کی امدادی اشیا پر ٹیکس اور ڈیوٹی نہ لگانے کا فیصلہ
فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) کے مطابق ضروری اشیا کی درآمد پر تمام ٹیکس اور ڈیوٹی کی چھوٹ ہو گی اور تمام اشیا این ڈ ی ایم اے کی تصدیق پر ٹیکس اور ڈیوٹی سے مستثنیٰ ہوں گی۔
ایف بی آر نے…
وفاقی حکومت کا شوکت ترین کی آڈیو کا فرانزک کروانے کا فیصلہ
اسلام آباد: وفاقی حکومت نے فیصلہ کیا ہے کہ سابق وفاقی وزیر خزانہ اور پاکستان تحریک انصاف کے سینیٹر شوکت ترین کی پنجاب اور خیبرپختونخوا کے وزراء خزانہ کے ساتھ آڈیو لیک کی فرانزک تحقیقات…
سیلاب متاثرین سے اظہار یکجہتی، یوم دفاع و شہداء کی مرکزی تقریب ملتوی
پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ ( آئی ایس پی آر ) کے ڈائریکٹر جنرل ( ڈی جی) میجر جنرل بابر افتخار کی طرف سے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر بتایا گیا کہ ملک میں آنے والے بدترین سیلاب سے…
کمر میں ایک انچ کا اضافہ ہارٹ فیل میں 10 فی صد اصافے کا سبب، تحقیق
آکسفورڈ: ایک نئی تحقیق میں معلوم ہوا ہے کہ کمر کی چوڑائی میں ہونے والا ہر انچ کااضافہ ہارٹ فیلیئرکے خطرات میں 11 فی صد کا اضافہ کرتا ہے۔
بارسلونا میں منعقد ہونے والی یورپین سوسائٹی آف…
تاثر ہے عمران خان کچھ حلقوں کے لاڈلے ہیں: وفاقی وزیر قانون
اسلام آباد: وفاقی وزیر قانون اعظم نذیر تارڑ نے کہا ہے کہ توہین عدالت کیس میں عمران خان کو موقع فراہم کیا گیا، تاثر پایا جاتا ہے وہ کچھ حلقوں کے لاڈلے ہیں۔
میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے وفاقی…
سیلاب کے دوران ریسکیو اہلکار کی بلی کو بچانے کی ویڈیو وائرل
پشاور: خیبرپختونخوا میں ہونے والی لامتناہی بارشوں کے باعث انے والے بدترین سیلاب کے دوران جہاں زندگی اُجڑ سی گئی وہاں پر انسانیت ایک بہترین مثال سامنے آئی ہے، ریسکیو 1122 کے اہلکار نے بلی…