Browsing Category
Viral News
جاپان میں 4 سال تک کے بچوں کیلئے ملازمت کے مواقع
ٹوکیو: جاپان میں 4 سال تک بچوں کیلئے ملازمت کے دروازے کھل گئے، جس میں انہیں تنخواہ کے بجائے دودھ اور ڈائپرز فراہم کیے جائیں گے۔
غیر ملکی خبررساں ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق کیٹاکیوشو نامی…
پی آئی اے کو مفت ٹکٹس ختم کرنے کا حکم
اسلام آباد: پبلک اکاؤنٹس کمیٹی کے کہا ہے کہ کسی کو سہولت دینے کے لیے نظریہ ضرورت برداشت نہیں کیا جائے گا۔
قومی ائرلائن کی پریمیئر سروس شروع کرنے، سروس میں 3 ارب 19 کروڑ کا نقصان ہونے اور…
سیلاب سے مزید 36 اموات،متاثرین کھلے آسمان تلے زندگی گزارنے پر مجبور
اسلام آباد: سیلاب کی تباہ کاریاں جاری ہیں، متاثرہ علاقے قیامت کا منظرپیش کرنے لگے، 24 گھنٹے کے دوران مزید 36 اموات، مجموعی تعداد 1162 تک پہنچ گئی ہے، جبکہ 10 لاکھ 57 ہزار مکانات کو نقصان…
عوام کو ایک اور جھٹکا، بجلی مزید 4.34 روپے فی یونٹ مہنگی
اسلام آباد: مہنگائی سے تنگ عوام کو ایک اور جھٹکا، نیپرا نے ایک ماہ کیلئے بجلی مزید 4 روپے 34 پیسے فی یونٹ مہنگی کرنے کی منظوری دیدی۔
نیپرا نے بجلی قیمتوں میں اضافے کی منظوری جولائی کی…
وزیراعظم کا خیبرپختونخوا کا دورہ، سیلاب متاثرہ علاقوں کیلئے 10 ارب امداد کا اعلان
سوات: وزیراعظم شہباز شریف نے خیبرپختونخوا کے سیلاب زدہ علاقے کالام اور کانجو کا دورہ کیا، دورہ کے دوران سیلاب متاثرین سے ملاقات کی اور متاثرہ علاقوں میں امدادی کاموں کا جائزہ لیا۔…
انٹربینک میں ڈالر کی قدر میں کمی کا سلسلہ جاری
عالمی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف)کی جانب سے پروگرام کی بحالی کے بعد پاکستان میں ڈالر کی قدر میں آج کمی دیکھی جارہی ہے۔
آئی ایم ایف پروگرام کی بحالی کے بعد منگل کے روز بھی انٹربینک میں…
’آئی لو انڈیا‘، حسن علی کی بھارتی خاتون فین کے ہمراہ ویڈیو وائرل
قومی ٹیم کے فاسٹ بولر حسن علی کی بھارتی فین کے ساتھ تصویر لینے اور حریف ملک سے محبت کے اظہار میں ویڈیو وائرل ہوگئی۔
سوشل میڈیا پر حسن علی کی ایک ویڈیو وائرل ہورہی ہے جس میں انہیں ٹریننگ…
خاتون جج کو دھمکی کیس: عمران خان عدالت میں پیش، 7 دن میں دوبارہ تحریری جواب دینے کا حکم
اسلام آباد ہائیکورٹ نے خاتون جج کو دھمکی دینے سے متعلق توہین عدالت کے کیس میں چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کو 7 دن میں دوبارہ تحریری جواب جمع کرانے کا حکم دے دیا۔
اسلام آباد ہائیکورٹ نے…
سیلاب متاثرین سے خطاب کے دوران مریم نواز گر گئیں
راجن ہور میں سیلاب متاثرین سے خطاب کے دوران مسلم لیگ ن کی نائب صدر مریم نواز گر گئیں۔
زیادہ متاثرین جمع ہونے کی وجہ سے مریم نواز چھوٹی میز پر چڑھ گئی تھیں، دوران تقریر میز ٹوٹ جانے سے…
ایران اور افغانستان سے پیاز، ٹماٹر کی درآمد کی منظوری
وزیر تجارت نوید قمر نے بتایا کہ وفاقی کابینہ سے سرکولیشن سمری کے ذریعے منظوری لی گئی البتہ بھارت سے ٹماٹر اور پیاز کی درآمد کا فیصلہ نہیں ہوا۔
انہوں نے کہا کہ مارکیٹ میں سبزیوں کی قیمتوں…