Browsing Category
Viral News
عمران خان انسداد دہشتگردی عدالت میں پیش، ضمانت میں توسیع
خاتون مجسٹریٹ اور اعلیٰ پولیس افسران کو دھمکیاں دینے سے متعلق کیس میں انسداد دہشت گردی کی عدالت نے چیئرمین تحریک انصاف عمران خان کی عبوری ضمانت میں توسیع کی درخواست منظور کر لی۔
خاتون…
سندھ میں سیلاب کی تباہ کاریاں، متاثرین امداد کے منتظر
سندھ میں سیلاب سے ایک طرف گاؤں کے گاؤں ڈوبے ہوئے ہیں ، تو دوسری جانب لوگ بے یار و مددگار امداد کے منتظر ہیں۔
خیرپورناتھن شاہ شہر کی مختلف کالونیوں میں دو سے پانچ فٹ تک پانی پہنچ چکا ہے،…
سیلابی صورتحال، سندھ اور بلوچستان میں مسافر ٹرینیں چلانا ممکن نہیں: ترجمان ریلوے
پاکستان ریلوے کے ترجمان کا کہنا ہے کہ سیلاب کے سبب سندھ اور بلوچستان میں مسافر ٹرینیں چلانا ممکن نہیں۔
ترجمان ریلوے کے مطابق اس وقت روہڑی ٹنڈوآدم سیکشن پرکئی مقامات پر پانی جمع ہے،…
شامی شہر حلب کے بین الاقوامی ائیرپورٹ پر اسرائیل کا میزائل حملہ
شامی میڈیا کے مطابق فوجی ذرائع کا کہنا ہے کہ حلب کے ایئرپورٹ پر اسرائیل کی جانب سے میزائل حملہ کیا گیا ہے۔
شامی میڈیا کے مطابق مقامی وقت کے مطابق 8 بجے کے قریب اسرائیل کی جانب سے حلب کے…
آئی ایم ایف سے پاکستان کو 1 ارب 16کروڑ ڈالر کی قسط موصول
عالمی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) سے پاکستان کو 1 ارب 16 کروڑ ڈالر کی قسط موصول ہوگئی۔
اسٹیٹ بینک کی جانب سے آئی ایم ایف سے 1 ارب 16 کروڑ ڈالر کی قسط موصول ہونےکی تصدیق کردی گئی ہے۔…
پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ
وزارت خزانہ نے پیٹرولیم مصنوعات کی نئی قیمتوں کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا، نئی قیمتوں کا اطلاق رات 12 بجے سے ہوگیا ہے ۔
حکومت نے پیٹرول کی قیمت میں 2 روپے 7 پیسے فی لیٹر اضافہ کردیا جس کے…
پی ٹی وی کے اطہر فاروق کیخلاف جنسی ہراسگی کا جرم ثابت، جرمانہ ادا کرنے کا حکم
سپریم کورٹ نے پاکستان ٹیلی ویژن (پی ٹی وی) میں جنسی ہراسگی کے مجرم اطہرفاروق بٹرکو 6 متاثرہ خواتین کو5، 5 لاکھ روپے جرمانہ ادا کرنے کا حکم دے دیا۔
سپریم کورٹ نے پی ٹی وی میں خواتین کی…
غیررجسٹرڈ اداروں پر سیلاب زدگان کے لیے عطیات جمع کرنے پر پابندی
اسلام آباد: وفاقی دارالحکومت کی انتظامیہ نے غیررجسٹرڈ اداروں پر سیلاب زدگان کے لیے امداد جمع کرنے پر پابندی عائد کردی۔
ڈپٹی کمشنر اسلام آباد نے اپنے حالیہ بیان میں کہا کہ رجسٹرڈ اداروں…
شہباز گل سانس لینے میں دشواری پر اڈیالہ جیل سے اسپتال منتقل
اسلام آباد: بغاوت پر اکسانے کے مقدمے میں زیرحراست پی ٹی آئی کے رہنما اور عمران خان کے سابق چیف آف اسٹاف شہباز گل کی جیل میں ایک بار پھر طبیعت ناساز ہوگئی۔
اڈیالہ جیل میں شہباز گل کی…
منگنی کے فوٹو شوٹ کے دوران آسمانی بجلی گرنے سے دولہا ہلاک
چین میں ایک افسوس ناک واقعہ پیش آیا جہاں منگنی کے فوٹو شوٹ کے دوران آسمانی بجلی گرنے سے دولہا ہلاک ہوگیا۔
غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق یہ واقعہ گزشتہ ہفتے چین کے صوبے یننان میں پیش…