Browsing Category
Viral News
مہنگائی اپنے عروج پر ہے,حکومت مکمل باخبر ہے، شہباز شریف
اسلام آبادد : وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ مہنگائی اپنے عروج پرہے کسی کو اس پر کوئی شک نہیں ہونا چاہیے۔ہم ادھر اُدھر دیکھتے ہیں تو قرضہ ہی ہمارا پیچھا کرتا ہے، ہم کسی دوست ملک کے پاس…
ملکہ ایلزیبتھ کے ایصال ثواب کے لیے عمرہ ادا کرنے والاشخص گرفتار
برطانیہ کی آنجہانی ملکہ ایلزیبتھ کے انتقال کے بعد ان کے لئے عمرہ کرنے والے یمنی شہری کو سیکورٹی فورسز نے گرفتار کرلیا۔
غیرملکی خبرایجنسی کےمطابق یمنی شہری نے عمرہ ادا کرنے کے بعد سوشل…
ہمارے پاس صوبوں میں حکومت ہے لیکن بُوٹ نہیں،عمران خان
پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین و سابق وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ ہمارے پاس صوبوں میں حکومت ہے لیکن بُوٹ نہیں، پیچھے سے بوٹ نہ لگیں تو کام نہیں ہوتا جبکہ آرمی چیف کی مدت ملازمت میں…
قومی کھلاڑی رضوان علی انٹرنیشنل ہاکی فیڈریشن ایوارڈ کیلئے نامزد
ایف آئی ایچ نے ہاکی اسٹار ایوارڈز کیلئے 10 کیٹیگریز میں ووٹنگ شروع کردی ہے،رضوان علی ایوارڈز کیلئے نامزد ہونے والے واحد پاکستانی پلیئر ہیں۔
رضوان علی نےگزشتہ برس جونیئر ورلڈکپ اور اس سال…
پاکستان کا مولانا مسعود اظہر کی گرفتاری کیلئے افغانستان سے رابطہ
پاکستان نے کالعدم جیش محمد ﷺ کے سربراہ مولانا مسعود اظہر کی گرفتاری کیلئے افغانستان کو خط لکھ دیا۔
پاکستان کی جانب سے لکھے گئے خط کے متن کے مطابق مسعوداظہر ممکنہ طور پر ننگرہار اور کنڑ کے…
زلزلے کے دوران زخمی دوست کو کندھے پر اٹھا کر جان بچانے کی وڈیو وائرل
زندگی میں ایک سچا اور مخلص دوست ملنا کسی نعمت سے کم نہیں ہے ، اکثر دوستی کی بہترین مثالیں ہمارے سامنے آتی ہیں، ایک ایسی کی سچی دوستی کی اعلیٰ مثال ان دنوں سوشل میڈیا پر وائرل ہونے والی…
کینیڈا میں فائرنگ, پاکستانی نژاد شہری جاں بحق
کینیڈا کے شہروں مِسّی ساگا ،ملٹن اور ہملٹن میں فائرنگ کے واقعات، پاکستانی نژاد کینیڈین محمد شکیل اور ایک پولیس افسر ہلاک جبکہ تین افراد زخمی ہوگئے۔
حملہ آور کو ہملٹن شہر میں ہلاک کر دیا…
کرم: سرحد پار سے دہشتگردوں کی فائرنگ، پاک فوج کے 3 جوان شہید
خیبر پختونخوا کے ضلع کرم میں سرحد پار سے دہشتگردوں کی فائرنگ کے نتیجے میں پاک فوج کے 3جوان شہید ہوگئے۔
انٹر سروسز پبلک ریلیشنز (آئی ایس پی آر) کے مطابق پاک فوج کی جانب سے دہشت گردوں کے…
سوات میں ریموٹ کنٹرول بم دھماکا، 5 افراد شہید
سوات میں کبل کے علاقے برہ بانڈئی کوٹکے میں دھماکا ہوا ہے جس کے نتیجے میں 5 افراد جاں بحق اور متعد زخمی ہوئے ہیں۔
پولیس کا کہنا ہے کہ بم حملے میں رکن امن کمیٹی ادریس خان سمیت 5 افراد شہید…
آذربائیجان اور آرمینیا میں دوبارہ جنگ چھڑ گئی
آرمینیا اور آذربائیجان کے درمیان نگورنوکاراباخ ریجن میں ایک بار پھر جنگ چھڑ گئی۔
غیرملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق آرمینیا اور آذربائیجان کے درمیان نگورنوکاراباخ کے ریجن میں ایک بار پھر…