Browsing Category
Viral News
آرمی چیف کی تقرری ہماری مرضی سے ہوگی،فضل الرحمان
پشاور: جے یو آئی کے سربراہ مولا فضل الرحمان نے کہا ہے کہ الیکشن اور آرمی چیف کی تقرری ہماری مرضی سے ہوگی۔
پشاور میں پارٹی اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے مولانا فضل الرحمان کا کہنا تھا کہ…
موٹروے پرخوفناک حادثہ،بچوں سمیت 4 افراد جاں بحق
کلرکہار: موٹروے پر خوفناک حادثے میں 2 بچوں سمیت 4 افراد جاں بحق جبکہ 8 زخمی ہوگئے، 3افراد کی حالت تشویشناک ہے۔
موٹر وے پر حادثہ سالٹ رینج میں ٹریلر کی بریک فیل ہونے کی وجہ سے پیش آیا،…
پانچ سال کے بچوں کو کورونا ویکسین لگانے کا آغاز
اسلام آباد:کورونا سے تحفظ کیلئے ملک بھر میں 5 سے 11 سال کی عمر تک کے بچوں کو ویکسین لگانے کا آغاز ہوگیاہے۔
قومی ادارہ صحت (این آئی ایچ) کے مطابق ملک بھر میں 5 سے 11 سال کی عمر تک کے…
مالاکنڈ کے بگڑتےحالات,ذمہ داران اپنی ذمہ داری پوری کریں، عمران خان
چارسدہ: پاکستان تحریک انصاف کے چیئر مین اور سابق وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ ملا کنڈ میں امن و امان کی صورتحال بگڑتی جا رہی ہے، وفاقی حکومت امن وامان کے حوالے سے اپنی ذمہ داریاں پوری…
شعیب ملک نے ڈراپ کیے جانے کا غصہ نکال دیا
کراچی: قومی ٹوئنٹی 20 کپ میں شعیب ملک نے نصف سنچری بنا کر ٹی 20 ورلڈ کپ اسکواڈ سے ڈراپ کیے جانے کا غصہ نکال دیا۔
ناردرن سے اختتامی لیگ میچ میں سینٹرل پنجاب نے 163 کا ہدف 12 بالز قبل 4 وکٹ…
ملکہ برطانیہ کی آخری رسومات میں شرکت،وزیراعظم لندن روانہ
اسلام آباد: وزیراعظم شہباز شریف نور خان ائیربیس سے لندن روانہ ہو گئے، وزیردفاع خواجہ آصف، وزیر اطلاعات مریم اور نگزیب بھی ان کے ہمراہ ہیں۔
وزیراعظم شہباز شریف سمیت دنیا بھرسے 500…
خیبرپختونخوا میں ڈینگی کا ٹیسٹ مفت کر دیا گیا
خیبر پختونخوا میں ڈینگی کا سی بی سی ٹیسٹ مفت کر دیا گیا۔
پاکستان کے دیگر صوبوں کی طرح کے پی میں بھی ڈینگی بے قابو ہو گیا ہے اور صوبے میں ایک دن میں 361 افراد وائرس میں مبتلا ہوئے جب کہ …
فورسز کی کاروائی ،داعش کے 4 دہشتگرد ہلاک
خیبر میں پاک افغان سرحد کے قریب سکیورٹی فورسز نے کارروائی کر کے 4 دہشتگردوں کو ہلاک کر دیا۔
سکیورٹی ذرائع کا بتانا ہے کہ کارروائی کے دوران 3 دہشتگرد تاریکی کا فائدہ اٹھاتے ہوئے واپس افغان…
رانا شمیم نے پھرغیرمشروط معافی مانگ لی
اسلام آباد : گلگت بلتستان سپریم ایپلیٹ کورٹ کے سابق چیف جج رانا شمیم اپنے بیان حلفی سے منحرف ہو گئے، اسلام آباد ہائی کورٹ میں زیر سماعت توہین عدالت کیس میں نیا غیر مشروط معافی نامہ جمع…
سیلاب کی تباہ کاریاں جاری، مزید 37 اموات
اسلام آباد: سیلاب کی تباہ کاریاں نہ رکیں، 24 گھنٹے کے دوران مزید 37 افراد دم توڑ گئے، ملک بھر میں ہلاکتوں کی مجموعی تعداد 1 ہزار 545 تک پہنچ گئی ہے۔
تفصیلات کے مطابق سیلاب زدہ علاقوں…