Browsing Category
Viral News
اسحاق ڈار کے دائمی وارنٹ گرفتاری معطل
اسلام آباد: احتساب عدالت نے سابق وزیر خزانہ اسحاق ڈار کے دائمی وارنٹ گرفتاری معطل کر دیے۔
گزشتہ روز اسحاق ڈار نے اپنے وارنٹ گرفتاری کے خلاف احتساب عدالت میں درخواست دائر کی تھی۔
احتساب…
دنیا کو پاکستان کی مدد کرنا ہو گی: وزیراعظم
نیویارک: وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ پاکستان میں سیلاب سے 3 کروڑ 30 لاکھ افراد متاثر جبکہ 1500 جاں بحق ہوئے ہیں، ملک کا ایک تہائی حصہ ڈوب گیا، لاکھوں لوگ بے گھر ہو گئے، اگلے دو ماہ…
بھارت کا پاکستان مخالف پروپیگنڈا بے نقاب
اسلام آباد: بھارت کا پاکستان کے خلاف ایک اور بڑا پروپیگنڈا نیٹ ورک بے نقاب ہوگیا، ٹویٹر کے معطل کردہ ایک ہزار سے زائد اکاؤنٹس کا تعلق مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فوج سے نکلا۔
خود کو…
صحافی ایاز امیر کے بیٹے نے بیوی کو قتل کردیا
اسلام آباد: تھانہ شہزاد ٹاؤن کے علاقے چک شہزاد کے پوش علاقے میں قتل کی لرزہ خیز واردات پیش آئی۔
ملزم شاہ نواز امیر نے فارم ہاؤس نمبر 46 میں اپنی 37 سالہ بیوی سارہ کو بہیمانہ طریقے سے قتل…
عمران خان آجاؤ ہم مکمل تیار ہیں، رانا ثنااللہ
اسلام آباد: وزیر داخلہ رانا ثنا اللہ نے چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کی دی گئی لانگ مارچ کی کال پر بات کی ہے۔
پارلیمنٹ ہاؤس میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے رانا ثنا اللہ کا کہنا تھا کہ…
رانا ثنا اللہ تیاری کرلو ہم آرہے ہیں ، عمران خان
اسلام آباد: پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نےکہا ہے رانا ثنا اللہ تیاری کرلو ہم آ رہے ہیں اس مرتبہ اسلام آباد میں چھپنے کی جگہ نہیں ملے گی۔
پارٹی رہنماؤں سے خطاب کے دوران…
خانہ کعبہ میں اذان دینازندگی کی بڑی خواہش ہے، عاطف اسلم
لاہور: عالمی شہرت یافتہ پاکستانی گلوکار عاطف اسلم نے کہا ہے کہ ان کی دیرینہ خواہش ہے کہ وہ مسجد الحرام (خانہ کعبہ) میں اذان دیں ۔
عاطف اسلم نے نجی چینل کو انٹرویو دیتے ہوئے کہا کہ ان کے…
بابر،رضوان کی شاندار بیٹنگ،پاکستان کی انگلینڈ کیخلاف دس وکٹوں سے فتح
کراچی: سیریز کے دوسرے ٹی ٹوئنٹی میچ میں پاکستان نے 200 رنز کا ہدف حاصل کرتے ہوئے انگلینڈ کے 10 وکٹوں سے شکست دے دی، کپتان بابراعظم نے کیریئر کی دوسری سنچری بنائی۔
پاکستانی اوپنرز بابراعظم…
سابق ٹینس پلیئر رشید ملک نے بھارت میں پاکستان کا پرچم بلند کردیا
جالندھر: سینئر پلیئر اور سابق ڈیوس کپر رشید ملک نے آئی ٹی ایف سینئر 50 پلس کا ٹائٹل جیت کر بھارت میں پاکستان کا پرچم بلند کردیا۔
سینئر پلیئر اور سابق ڈیوس کپر رشید ملک نے بھارت میں…
ڈالر کی قدر میں اضافے کا رجحان جاری
امریکی ڈالر کے مقابلے میں پاکستانی روپےکی قدر میں آج معمولی گراوٹ دیکھی گئی۔
اسٹیٹ بینک کے مطابق انٹربینک میں آج ڈالر 6 پیسے مہنگا ہوکر 239 روپے 71 پیسے پر بند ہوا۔…