Browsing Category
Viral News
ایشیا کپ،بھارتی ٹیم پاکستان نہیں جائیگی،بی سی سی کا اعلان
ایشین کرکٹ کونسل کے صدر اور بھارتی کرکٹ بورڈ کے سیکرٹری جے شاہ نے اعلان کیا ہے کہ 2023 کے ایشیا کپ میں بھارتی ٹیم پاکستان نہیں جائے گی۔
بھارتی میڈیا کے مطابق بھارتی کرکٹ بورڈ کی سالانہ…
کراچی میں بلدیاتی انتخابات غیر معینہ مدت کیلئے ملتوی
کراچی: سندھ حکومت کی درخواست منظور، کراچی میں بلدیاتی انتخابات غیر معینہ مدت کے لیے ملتوی ۔
چیف الیکشن کمشنر کی سربراہی میں منعقدی اجلاس میں کراچی کے بلدیاتی انتخابات کے حوالے سے غور کیا…
پاکستان ذمہ دار ایٹمی ملک ہے، کور کمانڈرز کانفرنس
راولپنڈی: آرمی چیف کی سربراہی میں ہونے والی کورکمانڈرز کانفرنس میں ایٹمی کمانڈاورکنٹرول اسٹرکچر پر مکمل اعتماد کا اظہار کیا گیا ہے۔
پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق…
ڈالر کی قدر میں مسلسل پانچوں روز بھی اضافہ
کراچی: ، ڈالر پھر تگڑا ہونے لگا، امریکی کرنسی کی قدر میں مسلسل پانچوں روز بھی اضافہ ریکارڈ۔
کاروباری ہفتے کے دوسرے روز امریکی کرنسی کی قدر میں 86 پیسے اضافہ ہوا ہے جس کے بعد ڈالر 219 روپے…
چیف الیکشن کمشنر کی برطرفی،پی ٹی آئی نے ریفرنس دائرکردیا
اسلام آباد: پاکستان تحریک انصاف نے چیف الیکشن کمشنر کی برطرفی کا ریفرنس دائر کر دیا۔
پی ٹی آئی نے چیف الیکشن کمشنر سکندر سلطان راجہ کی برطرفی کے لیے ریفرنس سپریم جوڈیشل کونسل میں دائر کر…
مفتاح اسماعیل کی اپنی ہی حکومتی پالیسی پر شدید تبنقید
،سابق وفاقی وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل کی اپنی ہی حکومتی پالیسی پر شدید تنقید
کراچی میں نجی یونیورسٹی میں سیمینار سے خطاب کرتے ہوئے مفتاح اسماعیل کا کہنا تھا کہ گذشتہ بار پیٹرول ٹیکس نہ…
پاکستان کا فیٹف کی گرے لسٹ سے نکلنے کا قوی امکان
اسلام آباد: پاکستان کا نام رواں ہفتے منی لانڈرنگ اور دہشت گردی کی مالی معاونت پر نظر رکھنے والے ادارے فیٹف کی گرے لسٹ سے نکلنے کا قوی امکان ظاہر کیا جارہا ہے۔
فیٹف کا اجلاس پیرس میں منگل…
ٹی 20ورلڈ کپ، ایک اور اپ سیٹ،ویسٹ انڈیز کو اسکاٹ لینڈ کے ہاتھوں شکست
ہوبارٹ: آئی سی سی مینز ٹی 20 ورلڈ کپ کوالیفائنگ راؤنڈ کے میچ میں ایک اور اَپ سیٹ ہوگیا، اسکاٹ لینڈ نے ویسٹ انڈیز کو 42 رنز سے شکست دے دی۔
ہدف کے تعاقب میں ویسٹ انڈیز کی ابتدائی وکٹ 20…
افغانستان:سنگسار کی سزا سے بچنے کیلئے لڑکی نے خودکشی کر لی
کابل: افغانستان کے صوبہ غور میں گھر سے بھاگ کر شادی کترنے والی ایک لڑکی کو سنگسار کیلئے لے جایا جارہا تھا کہ اس نے اسکارف سے اپنا گلا گھونٹ کر خودکشی کرلی
افعانستان کے صوبہ غور میں پسند…
حکومتی اتحاد نے عمران خان کا الیکشن مطالبہ مسترد کردیا
اسلام آباد: حکومت میں شامل اتحادی جماعتوں نے عمران خان کا جلد الیکشن کا مطالبہ مسترد کرتے ہوئے کہا ہے کہ ملک میں انتخابات کب ہونگے اس کا فیصلہ حکومت کرے گی، کسی جتھے کو طاقت کی بنیاد پر…