Browsing Category
Viral News
متنازعہ ٹویٹ،اعظم سواتی جوڈیشل ریمانڈ پر جیل منتقل
اسلام آباد: متنازعہ ٹویٹ کیس میں پاکستان تحریک انصاف کے سینیٹر اعظم سواتی کو جوڈیشل ریمانڈ پر جیل بھیج دیاگیا، سینیٹر اعظم سواتی کی جانب سے ضمانت بعد از گرفتاری کی درخواست دائر کر دی گئی…
شیخ رشید نے لال حویلی خالی کرنے کا حکم چیلنج کردیا
راولپنڈی: سابق وزیرداخلہ شیخ رشیدنے متروقہ وقف املاک کی طرف سے لال حویلی خالی کرنے کا حکم عدالت میں چیلنج کردیا۔
عدالت میں دائر درخواست میں شیخ رشید کی جانب سےموقف اپنا یا گیا ہے کہ لال…
الیکشن یالانگ مارچ ،فیصلے کا وقت آچکا،عمران خان
پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین سابق وزیر اعظم عمران خان نے کہا کہ وقت آچکا ہے کہ حکومت انتخابات کا اعلان کریں ہم اکتوبر سے آگے نہیں جانے لگے، آرمی چیف کی تعیناتی میں نوازشریف اور آصف…
وارم اپ میچ میں پاکستان کو انگلینڈ کے ہاتھوں شسکت
لاہور: پاکستان کو ٹی 20 ورلڈ کپ کے پہلے وارم اپ میچ میں انگلینڈ کے ہاتھوں 6 وکٹ سے شکست ۔
برسبین میں پاکستان اور انگلینڈ کے مابین میگا ایونٹ کا وارم اپ میچ میں پاکستان نے 19 اوورز میں 8…
فارن فنڈنگ کیس: عمران خان کی عبوری ضمانت منظور
ممنوعہ فنڈنگ کیس میں چیئرمین تحریک انصاف عمران خان کی عبوری ضمانت کی درخواست منظور ہو گئی۔
عمران خان نے ممنوعہ فنڈنگ کیس میں ضمانت قبل از گرفتاری کی درخواست سیشن کورٹ میں دائر کی تھی جس…
حکومتی اتحاد کو بڑا دھچکا،عمران5نشستوں پر کامیاب
قومی اسمبلی کے 8 اور پنجاب اسمبلی کے 3 حلقوں سےنتائج آنے کا سلسلہ جاری ہے۔حکومتی اتحاد کو بڑا دھچکا، عمران 5 نشستوں پر کامیاب
قومی اسمبلی کے 8 اور پنجاب اسمبلی کے 3 حلقوں میں صبح 8 بجے…
مستونگ میں سی ٹی ڈی کی کارروائی, 5 دہشتگرد ہلاک، 3 اہلکار زخمی
کوئٹہ: انسداد دہشت گردی فورس (سی ٹی ڈی) نے مستونگ میں خفیہ اطلاع پر کارروائی کرتے ہوئے پانچ دہشت گردوں کو ہلاک کردیا۔
بلوچستان کے علاقے مستونگ میں سی ٹی ڈی کی کارروائی میں پانچ دہشت گرد…
وزیر اعظم کا ملک میں خوارک کی قلت کے خدشہ کا اظہار
اسلام آباد: وزیراعظم شہباز شریف نے ملک میں خوراک کی قلت کا خدشہ ظاہر کرتے ہوئے کہا ہے کہ موسمیاتی تبدیلیوں کی وجہ سے عالمی سطح پرغذائیت سے بھرپور خوراک کی قلت کا سامنا ہے جس سے پاکستان…
شیخ رشید کو 7 روز میں لال حویلی خالی کرنے کا حکم
راولپنڈی: عوامی مسلم لیگ کے سربراہ اور سابق وزیر داخلہ شیخ رشید کومتروکہ وقف املاک راولپنڈی نے 7 روز میں لال حویلی خالی کرنے کا حکم دیا ہے۔
سابق وزیر داخلہ شیخ رشید کا لال حویلی سمیت…
این اے 31 پشاور،غلام بلور کانتائج چیلنج کرنے کا فیصلہ
قومی اسمبلی کے حلقے این اے 31 کے ضمنی انتخابات میں اے این پی کے امیدوار غلام احمد بلور نے حلقے کے انتخابی عمل کو چیلنج کرنے کا فیصلہ کیا ہے
میڈیا سے گفتگو میں غلام بلور کا کہنا تھاکہ…