Browsing Category
Viral News
سوات میں لگی آگ سب کو لپیٹ میں لے سکتی ہے،خواجہ آصف
اسلام آباد: خواجہ آصف نے کہا ہے کہ سوات میں لگی آگ پورے ملک کو اپنی لپیٹ میں لے سکتی ہے ۔
قومی اسمبلی میں اظہار خیال کرتے ہوئے وزیردفاع خواجہ آصف نے کہا کہ کچھ معاملات کا فوری حل ضروری…
لاہورمیں نوبیاہتا جوڑا غیرت کے نام پر قتل
لاہور :کاہنہ میں غیرت کے نام پر خاتون اور اس کے شوہر کو قتل کردیا گیا۔
پولیس کے مطابق یہ واقعہ کاہنہ کے علاقے ہلوکی میں پیش آیا جہاں باپ نے غیرت کے نام پر بیٹی اور داماد کو قتل کر دیا۔…
ہمیں وہاں نہ دھکیلیں جہاں سےواپسی نہ ہو،اختر مینگل
بلوچستان نیشنل پارٹی مینگل کے سربراہ اختر مینگل نے کہا ہے کہ ہمیں وہاں نہ دھکیلیں جہاں سے ہم کبھی واپس نہ آئیں۔
قومی اسمبلی میں خطاب کرتے ہوئے اخترمینگل نے کہا کہ بلوچستان اور ملتان میں…
ڈالر پھر تگڑا ہونے لگا،220.50روپے کا ہوگیا
اسلام آباد: ڈالر پھر تگڑا ہونے لگا، انٹرا بینک میں ڈالر 220روپے 50پیسے کا ہوگیا۔
کاروباری ہفتے کے تیسرے روز کاروبار کے آغاز پر امریکی کرنسی کی قدر میں 79 پیسے اضافہ ہوا ہے جس کے بعد…
آئندہ10دن پاکستان کے مستقبل کیلئے انتہائی اہم،شیخ رشید
راولپنڈی : عوامی مسلم لیگ کے سربراہ و سابق وزیر داخلہ شیخ رشید نے کہا ہے کہ آئندہ دس دن پاکستان کے مستقبل کیلئے بہت اہم ہیں اور فائنل رائونڈ ہوگا ۔
انہوں نے کہا کہ راولپنڈی میں ہونے والی…
سپریم کورٹ میں فیصل واوڈا کا ایک اور جھوٹ کا انکشاف
اسلام آباد :سپریم کورٹ میں فیصل واوڈا کی تاحیات نااہلی کے خلاف کیس میں ایک اورجھوٹ کا انکشاف ہوا ہے
دوران سماعت فیصل واوڈا کے وکیل نے بتایا کہ ریٹرننگ افسر نے منسوخ امریکی پاسپورٹ دیکھ کر…
نیب ترامیم کیس:ذمہ داران کا احتساب ہونا چاہیے،چیف جسٹس
اسلام آباد: نیب ترامیم کیس میں سماعت کے دوران چیف جسٹس آف پاکستان جسٹس عمر عطاء بندیال نے کہا ہے کہ قیام پاکستان سے آج تک سیاستدانوں کو کرپٹ قرار دیا گیا، ہر ایک ذمہ دار کا احتساب…
پاکستان کا بھارت میں ورلڈکپ 2023 میں شرکت نہ کرنے پر غور
لاہور : ایشیا کپ میں شرکت کے لیے بھارت کے پاکستان نہ آنےکے معاملے پر پاکستان کرکٹ بورڈ نے ورلڈ کپ 2023 نہ کھیلنےاورایشئین کرکٹ کونسل سے الگ ہونے کے آپشن پر غور شروع کردیا۔
لاہور میں…
امریکہ کا پاکستان کے ایٹمی اثاثوں کی سکیورٹی پراطمینان کا اظہار
واشنگٹن: امریکی محکمہ خارجہ نے کہا ہے کہ پاکستان کے ایٹمی اثاثوں کی سکیورٹی سے مطمئن ہیں، پاکستان کے ساتھ دوطرفہ تعلقات کو اہمیت دیتے ہیں۔
امریکی محکمہ خارجہ کے نائب ترجمان ویدنت پٹیل نے…