Browsing Category
Viral News
عمران خان کی گرفتاری پر پورے ملک میں احتجاج کی کال دینگے،پی ٹی آئی
لاہور: پاکستان تحریک انصاف کے رہنماؤں نے کہا ہے کہ اگر سابق وزیراعظم عمران خان کو گرفتار کیا گیا تو تمام کارکنان تیاری رکھیں، ہم پورے پاکستان میں پرامن احتجاج کی کال دیں گے۔
زمان…
پیمرا نے عمران خان کے بیانات اور تقاریر نشر کرنے پر پابندی عائد کر دی
پاکستان الیکٹرونک میڈیا ریگولیٹری اتھارٹی (پیمرا) نے سابق وزیراعظم عمران خان کی تقاریر، بیانات، براڈ کاسٹ اور ٹیلی کاسٹ پر پابندی عائد کردی۔
پیمرا کے احکامات کے مطابق ٹی وی چینلز عمران…
عمران خان کی ممکنہ گرفتاری، اسلام آباد پولیس لاہور پہنچ گئی
لاہور: پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین اور سابق وزیراعظم عمران خان کی گرفتاری کیلئے اسلام آباد پولیس وارنٹ گرفتاری کے ساتھ لاہور میں موجود ہے۔
ذرائع کے مطابق توشہ…
میرے قتل کی سازشیں ہورہی ہیں، کسی کے آگے نہیں جھکوں گا ، عمران خان
لاہور: چیئرمین تحریک انصاف عمران خان نے کہا کہ میں اللہ کے سوا کسی کے آگے نہیں جھکا اور نہ کارکنوں کو جھکنے دوں گا، یہ لوگ مجھے چھوٹے چھوٹے مقدمات میں عدالت طلب کرکے قتل کرانا چاہتے ہیں۔…
وفاق نے سیلاب متاثرین سے وعدہ پورا نہیں کیا،بلاول کا وزارتیں چھوڑنے کا سگنل
کراچی: وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ وفاق ہمارے ساتھ کیے گئے وعدے پورے کرے ورنہ وزارتیں سنبھالنا مشکل ہو جائے گا۔
کراچی میں تقریب سے خطاب کرتے ہوئے پیپلز پارٹی کے…
نواز الدین صدیقی نے بچوں سمیت اہلیہ کو گھر سے نکال دیا، ویڈیو وائرل
ممبئی: بالی ووڈ کے معروف اداکار نواز الدین صدیقی نے اہلیہ عالیہ صدیقی کو بچوں سمیت گھر سے نکال دیا۔
عالیہ صدیقی نے انسٹاگرام پر ایک نئی ویڈیو شیئر کی ہے جس میں انہیں اپنے بچوں سمیت سڑک…
امسال سرکاری حج10لاکھ25 ہزار روپے تک ہوگا
اسلام آباد : امسال مکمل سرکاری حج10لاکھ25 ہزار روپے تک ہوگا،رواں برس حج کیلئے قومی ایئرلائن کےفلائٹ آپریشن اورپرائیوٹ حج کے کرایوں کااعلان کردیاگیا ۔
ترجمان پی آئی اے کے مطابق…
عمران خان کیخلاف لاہور ہائیکورٹ میں توہین عدالت کی درخواستیں دائر
لاہور: چیئرمین تحریک انصاف عمران خان کے خلاف لاہور ہائیکورٹ میں توہین عدالت کی کارروائی کے لیے درخواستیں دائر کر دی گئی۔
لاہور ہائیکورٹ میں دائر درخواستوں میں درخواست گزاروں نے…
پارلیمنٹرین حضرات آئین پاکستان کو آسان اور سلیس اردو میں لکھوائیں
کسی بھی ملک کا آئین اس ملک کی اہم ترین دستاویزات ہوتا ہے جس کی بنیاد پر اس ملک کو چلایا جاتا ہے ۔پاکستانیوں کا کمال دیکھیے یہ 1947 میں آزاد ہوتا ہے اور 1956 تک آئین کے بغیر ہی ملک چلاتے…
اسلام آباد یونائیٹڈ کی کراچی کنگز کو 6 وکٹوں سے شکست
راولپنڈی: پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) سیزن 8 کے 19ویں میچ میں سنسنی خیز مقابلے کے بعد اسلام آباد یونائیٹڈ نے کراچی کنگز کو 6 وکٹوں سے شکست دے دی۔
راولپنڈی میں کھیلے گئے میچ میں…