Browsing Category
Viral News
لاہور ہائیکورٹ کا جیل بھرو تحریک میں گرفتار پی ٹی آئی رہنماؤں کو رہا کرنے کا حکم
لاہور ہائیکورٹ نے پاکستان تحریک انصاف کی جیل بھرو تحریک میں گرفتار رہنماؤں کو رہا کرنے کا حکم دے دیا۔
جسٹس طارق سلیم شیخ نے فواد چوہدری کی درخواست پرحکم جاری کیا۔ عدالت نے شاہ محمود…
پشاور،معمولی تکرار پر میاں بیوی کی ایک دوسرے پر فائرنگ، دونوں ہلاک
پشاور کے علاقے بڈھ بیر میں معمولی تکرار پر میاں بیوی نے ایک دوسرے پر فائرنگ کردی جس کی وجہ سے دونوں ہلاک ہوگئے۔
فائرنگ سے میاں بیوی کے ہلاک ہونے کے واقعے کی ایف آئی آر درج کر لی گئی ہے،…
ملک کی بہتری کیلئے آرمی چیف سے بات کرنے کو تیار ہوں،عمران خان
پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین اور سابق وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ میری اسٹیبلشمنٹ سے کوئی لڑائی نہیں، ملک کی بہتری کیلئے آرمی چیف سے بات کرنے کو تیار ہوں، محمد بن سلمان اب بھی میرے…
عمران خان کی خواہش ہے کہ ملک ڈیفالٹ ہو،اسحاق ڈار
اسلام آباد: وفاقی وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے کہا ہے کہ عمران خان گھٹیا سیاست کر کے پاکستان کو نقصان پہنچا رہے ہیں، وہ حقائق سے ہٹ کر باتیں کرتے ہیں، ایسی باتوں سے سٹاک مارکیٹ پر بھی اثر پڑتا…
پاکستان بھر میں جان بچانے والی ادویات کی شدید قلت
اسلام آباد : ملک بھر میں جان بچانے والی 131 ادویات کی شدید قلت پیدا ہوگئی۔
وزارت صحت کے حکام نے ڈرگ ریگولیٹری اتھارٹی آف پاکستان (ڈریپ) کو خط لکھ دیا جس میں کہا گیا ہےکہ مارکیٹ میں عدم…
فرح گوگی کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری
لاہور: سابق وزیر اعظم عمران خان کی اہلیہ کی قریبی ساتھی اور پی ٹی آئی رہنما فرحت شہزادی عرف فرح گوگی کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری۔
نیب ذرائع کا کہنا ہےکہ فرح گوگی کے ناقابل ضمانت…
پنجاب اسمبلی کے انتخابات 30اپریل کو ہونگے،صدر نے منظوری دیدی
اسلام آباد: صدر مملکت عارف علوی نے پنجاب کے انتخابات کے لیے 30 اپریل کی تاریخ کی منظوری دے دی۔
الیکشن کمیشن نے صدر مملکت کو پنجاب میں الیکشن کےلیے 30 اپریل سے 7 مئی تک کی تاریخیں تجویز…
لاہور قلندرز نے کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کو 17 رنز سے شکست دے دی
لاہور: پاکستان سپر لیگ 8 میں لاہور قلندرز نے کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کو 17 رنز سے شکست دے دی۔
قذافی اسٹیڈیم لاہور میں کھیلے گئے لیگ کے 18 ویں میچ میں کوئٹہ گلیڈی ایٹرز 149 رنز کے تعاقب میں 7…
اسٹیٹ بینک کی مانیٹری پالیسی نے شرح سود میں 3فیصد اضافہ کردیا
اسٹیٹ بینک آف پاکستان نے شرح سود 3 فیصد بڑھانےکااعلان کردیا جس کے بعد ملک میں شرح سود 20 فیصد پر پہنچ گئی ہے۔
اسٹیٹ بینک آف پاکستان کی جانب سے جاری مانیٹری پالیسی بیان میں کہا گیا ہے کہ…
ڈالر روپے کو روندتے ہوئے ملکی تاریخ کی بلند ترین سطح پر جا پہنچا
کراچی: انٹربینک میں ڈالر تاریخ کی بلند سطح پر پہنچ گیا اور روپے کے مقابلے میں اس کی قدر میں مزید 18.19 روپے کا اضافہ ہوگیا۔
انٹربینک مارکیٹ میں بلند پرواز کرتے ہوئے ڈالر کی قدر میں 18.19 …