Browsing Category
Viral News
اسلام آباد ہائی کورٹ نے عمران خان کے وارنٹ گرفتاری معطل کر دیئے
اسلام آباد: اسلام آباد ہائی کورٹ نے توشہ خانہ کیس میں سابق وزیر اعظم عمران خان کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری معطل کر دیئے۔
اسلام آباد ہائی کورٹ نے توشہ خانہ فوجداری کیس میں…
اسلام آباد نے سنسنی خیز مقابلے کے بعد ملتان کو شکست دیدی
ایچ بی ایل پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کے 24 ویں میچ میں اسلام آباد یونائیٹڈ نے سنسنی خیز مقابلے کے بعد ملتان سلطانز کو 2 وکٹوں سے شکست دے دی۔
ملتان سلطانز کا 206 رنز کا ہدف اسلام…
شب برات مبارک !اہل ایمان کے لئے بخشش اورمغفرت کی رات
اسلام آباد : پاکستان بھر میں آج شب برات مذہبی عقیدت و احترام کے ساتھ منائی جائی گی اس سلسلے میں مساجد میں خصوصی محافل اور شب بیداری کا انتظام کیا جارہا ہے ۔
شعبان کی پندرہویں شب”شبِ …
توشہ خانہ کیس: عمران خان کی وارنٹس منسوخی کی درخواست پر فیصلہ محفوظ
اسلام آباد: اسلام آباد ہائی کورٹ نے توشہ خانہ فوجداری کیس میں عمران خان کے وارنٹس منسوخی کرنے کی درخواست پر فیصلہ محفوظ کر لیا۔
اسلام آباد ہائی کورٹ کے چیف جسٹس عامر فاروق نے…
شب برات مبارک،سعودی عرب میں آج،پاکستان میں کل نصف شعبان کی رات مذہبی عقیدت واحترام سے منائی جائیگی
اسلام آباد : سعودی عرب میں آج 14شعبان المعظم ہے اور رات شب برآت ہوگی جب کہ پاکستان میں کل نصف شعبان کی رات یعنی شب برات مذہبی عقیدت و احترام کے ساتھ منائی جائیگی۔
پاکستان میں کل شب برآت…
معروف اداکار، قوی خان کینیڈا میں انتقال کرگئے
کراچی: ریڈیو، تھیئٹر، فلم اور ٹی وی کے لیجنڈ اداکار محمد قوی خان کینیڈا میں انتقال کرگئے ہیں۔ ان کی عمر 80 برس تھی۔
محمد قوی خان نے اوائل عمر میں ہی ریڈیو سے صداکاری کا آغاز کیا…
عمران خان کو مکمل طور پر صادق و امین قرار نہیں دیا تھا: ثاقب نثار
اسلام آباد: سابق چیف جسٹس پاکستان ثاقب نثار نے کہا ہے کہ عمران خان کو مکمل اور تمام معاملات پر صادق و امین قرار نہیں دیا تھا۔
نجی ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے جسٹس (ر) ثاقب نثار کا…
تنخواہوں پر بھاری ٹیکس، پی آئی اے کے پائلٹس استعفے دینے لگے
اسلام آباد: قومی ائیرلائن پی آئی اے کے پائلٹس نے تنخواہوں پر ٹیکس کے خلاف مستعفی ہونا شروع کردیا۔
قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی برائے ایوی ایشن میں انکشاف ہوا ہےکہ پی آئی اے کے پائلٹس نے…
توشہ خانہ کیس: عمران خان کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری برقرار
اسلام آبادکی عدالت نے چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کے توشہ خانہ کیس میں جاری ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری کی منسوخی کی درخواست کو مسترد کردیا۔
تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کے وکلا نے…
بولان میں بلوچستان کانسٹیبلری کے ٹرک کے قریب دھماکا، 9 اہلکار شہید
بولان میں بلوچستان کانسٹیبلری کےٹرک کے قریب دھماکے سے 9 اہلکار شہید ہوگئے۔
پولیس کے مطابق بلوچستان کانسٹیبلری کے اہلکار سبی میلے میں ڈیوٹی کے بعدکوئٹہ واپس آ رہے تھے، دھماکے میں…