Browsing Category
Viral News
لیڈز ٹیسٹ کے دوسرے دن کا کھیل: انگلینڈ کو پاکستان پر 195 رنز کی برتری حاصل
لیڈز میں کھیلے جا رہے دوسرے ٹیسٹ میچ کے دوسرے روز کا کھیل ختم ہو گیا ہے، جہاں ہوم ٹیم انگلینڈ نے میچ پر اپنی گرفت مضبوط کرتے ہوئے پاکستان کے خلاف 195 رنز کی نمایاں برتری حاصل کر لی ہے۔…
بانی پی ٹی آئی عمران خان کو اڈیالہ جیل سے شفا ہسپتال منتقل کر دیا گیا
اسلام آباد: سپریم کورٹ آف پاکستان کے احکامات کی روشنی میں پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے بانی عمران خان کو اڈیالہ جیل سے انتہائی سخت سکیورٹی حصار میں اسلام آباد کے شفا انٹرنیشنل ہسپتال…
نور مقدم قتل کیس، مجرم ظاہر جعفر کی سزائے موت پر نظرثانی کی درخواست خارج، فیصلہ جاری
اسلام آباد: سپریم کورٹ آف پاکستان نے نور مقدم قتل کیس میں مرکزی مجرم ظاہر جعفر کی سزائے موت کے خلاف نظرثانی کی درخواست خارج کرتے ہوئے 12 صفحات پر مشتمل تفصیلی فیصلہ جاری کر دیا ہے۔
جسٹس…
امریکہ کا آبنائے ہرمز سے تیل کی ترسیل کیلئے خفیہ راستہ اختیار کرنے کا دعوی
واشنگٹن: امریکی فوج نے آبنائے ہرمز کے راستے عالمی مارکیٹ میں تیل کی ترسیل برقرار رکھنے کے لیے ایک خفیہ آپریشن کا آغاز کیا ہے۔ امریکی نیوز ویب سائٹ ایگزیوس کے مطابق امریکی حکام نے انکشاف…
حوثیوں کے سعودی عرب کے نجران ایئرپورٹ اور آرامکو تنصیب پر ڈرون حملے
صنعا: یمن کے حوثی باغیوں نے سعودی عرب کے جنوبی علاقے نجران میں ایئرپورٹ اور سرکاری تیل کمپنی آرامکو کی ایک تنصیب پر ڈرون حملے کرنے کا دعویٰ کیا ہے۔
حوثی فوجی ترجمان یحییٰ سریع کے مطابق…
پٹرولیم لیوی کا خاتمہ نہ ہوا تو ملک بھر میں دھرنا دینگے:حافظ نعیم الرحمان
اسلام آباد: امیر جماعت اسلامی حافظ نعیم الرحمان نے حکومت کو خبردار کیا ہے کہ اگر پٹرولیم مصنوعات پر عائد لیوی کے معاملے پر پیچھے نہ ہٹا گیا تو جماعت اسلامی اپنا لائحہ عمل مزید سخت کرتے…
وزیراعظم نے ایک بار پھر اپوزیشن کو مذاکرات کی دعوت دے دی
وفاقی کابینہ کے اجلاس میں گفتگو کرتے ہوئے وزیراعظم نے کہاکہ ڈیزل کی فی لیٹر قیمت میں 32 روپے کی کمی خوش آئند ہے، اس حوالے سے وزارت پیٹرولیم کی کاوشیں قابل تحسین ہیں۔
شہباز شریف نے کہاکہ…
حوثی حملے میں زخمی 6 پاکستانی ملاح وطن واپس، 2 میتیں بھی منتقل
حوثی حملے کے نتیجے میں زخمی ہونے والے 6 پاکستانی ملاح بحفاظت وطن پہنچ گئے ہیں جبکہ واقعے میں جاں بحق افراد کی 2 میتیں بھی پاکستان منتقل کر دی گئی ہیں۔
نائب وزیراعظم اور وزیر خارجہ اسحاق…
عمران خان کی ہسپتال منتقلی کے خلاف حکومتی درخواست اعتراض لگا کر واپس
سپریم کورٹ نے بانی پی ٹی آئی عمران خان کو شفا ہسپتال منتقل کرنے کے فیصلے کے خلاف حکومت کی جانب سے دائر کی گئی نظرثانی درخواست اعتراض لگا کر واپس کر دی ہے۔
ذرائع کے مطابق رجسٹرار آفس نے…
راشد منہاس شہید کا 55واں یوم شہادت، افواجِ پاکستان کا زبردست خراج عقیدت
پاک فضائیہ کے جانباز ہیرو پائلٹ افسر راشد منہاس شہید (نشانِ حیدر) کا آج 55واں یومِ شہادت منایا جا رہا ہے، جس پر مسلح افواج کے سربراہان اور جوانوں نے انہیں خراج عقیدت پیش کیا ہے۔…