Browsing Category
Sports
فیفا کی نئی رینکنگ،ارجنٹائن کی پہلی پوزیشن،پاکستان کا 195نمبر
فیفا کی تازہ عالمی رینکنگ میں ارجنٹائن کی ٹیم 6 سال بعد پہلی پوزیشن پر آگئی۔
پانامہ اور کیوراساو کے خلاف فرینڈلی میچز جیت کر ارجنٹائن دوسری سے پہلی پوزیشن پر آگیا۔
تازہ ترین رینکنگ میں…
پاکستانی بلے بازبابراعظم بھارتی سپورٹس نصاب میں شامل
لاہور: قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان بابراعظم کو انڈین سرٹیفکیٹ آف سیکنڈری ایجوکیشن (آئی سی ایس ای) نے آٹھویں جماعت کے سپورٹس نصاب میں شامل کر لیا۔
سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر پوسٹ…
بھارت ایشیا کپ نہیں کھیلتا تو پاکستان کو فرق نہیں پڑے گا: نجم سیٹھی
پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) منیجمنٹ کمیٹی کے سربراہ نجم سیٹھی کا کہنا ہے کہ بھارت ایشیا کپ نہ بھی کھیلے تو پاکستان کو کوئی فرق نہیں پڑے گا
پی سی بی کے اصولی اور سخت مؤقف کے بعد بھارتی…
دورہ پاکستان کیلئے نیوزی لینڈ کے اسکواڈ کا اعلان
یوزی لینڈ نے دورہ پاکستان کیلئے ٹی ٹوئنٹی اسکواڈ کا اعلان کردیا۔
کیوی کرکٹ ٹیم آئندہ ماہ پاکستان میں پانچ ٹی ٹوئنٹی میچز کھیلے گی جبکہ اہم کھلاڑی انڈین پریمیئر لیگ (آئی پی ایل) میں…
مراکش نے فرینڈلی میچ میں برازیل کو 1-2 سے شکست دے دی
ورلڈ کپ فٹبال میں شاندار پرفارمنس سے سب کے دل جیتنے والی ٹیم مراکش نے انٹرنیشنل فرینڈلی میچ میں بھی برازیل کو ہرا دیا۔
ہوم گراؤنڈ پر مراکش کے کھلاڑی شروع ہی سے چھائے رہے، 29ویں منٹ میں…
ایشیا کپ: بھارتی ٹیم کے پاکستان آنےکےفیصلےسےمتعلق بھارتی وزیرکا یوٹرن
پاکستان میں ہونے والے ایشیا کپ کیلئے بھارتی ٹیم کے پاکستان آنے کے فیصلے سے متعلق بھارتی وزیر کھیل انوراگ ٹھاکر نے یوٹرن لے لیا۔
گزشتہ برس بھارت کے وزیر برائے کھیل انوراگ ٹھاکر نے اپنے…
بارسلونا نے ریال میڈرڈ کوایک کے مقابلے میں 2 گول سے شکست دیدی
سپین : ہسپانوی لیگ لالیگا میں بارسلونا نے ریال میڈرڈ کو ایک کے مقابلے میں 2 گول سے شکست دے کر مسلسل تیسری بار ال کلاسیکو جیت لیا ۔
غیر ملکی میڈیا کے مطابق پروفیشنل فٹبال کی دنیا کا…
پی ایس ایل 8 کا فائنل کل ،ملتان سلطان فائنل میں پہنچ چکا
پاکستان سپر لیگ کے آٹھویں ایڈیشن کے فائنل کا شیڈول تبدیل کر دیا گیا۔
پاکستان کرکٹ بورڈ کی مینجمنٹ کمیٹی کے چیئرمین نجم سیٹھی نے سوشل میڈیا پر بتایا کہ پی ایس ایل 8 کے فائنل کے دوران…
علیم ڈار آئی سی سی ایلیٹ امپائر کے عہدے سے مستعفی
لاہور: علیم ڈار انٹرنیشنل کرکٹ کونسل کے ایلیٹ امپائر کے عہدے سے مستعفی ہوگئے۔
علیم ڈار نے 435 انٹرنیشنل میچز میں امپائرنگ کے فرائض سر انجام دیئے جن میں 144 ٹیسٹ اور 222 ون ڈے…
پشاور زلمی نے اسلام آباد یونائیٹڈ کو 12 رنز سے شکست دیدی
پشاور نے سنسنی خیز مقابلے کے بعد اسلام آباد کو 12 رنز سے ہرا کر پی ایس ایل سے باہر کردیا۔
ایچ بی ایل پی ایس ایل (پاکستان سپر لیگ) کے پہلے ایلیمنیٹر میں پشاور زلمی نے اسلام آباد…