Browsing Category
Sports
پی سی بی کااحمد آباد میں ورلڈ کپ کے میچز کھیلنے پر تحفظات کا اظہار
پاکستان کرکٹ بورڈ نے احمد آباد میں ورلڈ کپ کے میچز کھیلنے پر تحفظات کا اظہار کردیا۔
بھارتی میڈیا کے مطابق بی سی سی آئی پاکستان کا بھارت کے خلاف میچ نریندر مودی اسٹیڈیم احمد آباد میں…
سہواگ نے انضمام کو ایشیا کا سب سے بہترین مڈل آرڈر بیٹر قرار دیدیا
ممبئی: بھارت کے سابق مایہ ناز اوپننگ بلے باز وریندر سہواگ نے پاکستان کے سابق کپتان انضمام الحق کو اپنے دور میں ایشیا کا سب سے بہترین مڈل آرڈر بیٹر قرار دے دیا۔
ایک انٹرویو میں وریندر…
شاہین آفریدی ٹی 20 بلاسٹ میں بھرپور پرفارمنس کیلئے پر امید
لندن: پاکستان کے مایہ ناز فاسٹ باؤلر شاہین آفریدی نے کہا ہے کہ ٹی 20 بلاسٹ میں بہت اچھے کھلاڑی ہیں بھرپور پرفارمنس دینے کیلئے پر امید ہوں۔
ناٹنگھم شائر آؤٹ لاز کی نمائندگی کرنے والے…
ایشیا کپ کے بائیکاٹ کی صورت میں 3 ملکی سیریز کھیلیں گے، نجم سیٹھی
لاہور: چیئرمین پی سی بی مینجمنٹ کمیٹی نجم سیٹھی نے کہا ہے کہ ایشیا کپ کے بائیکاٹ کی صورت میں 3 ملکی سیریز کھیلیں گے۔
غیر ملکی میڈیا کو انٹرویو دیتے ہوئے چیئرمین پی سی بی نجم سیٹھی نے کہا …
پانچواں ون ڈے، نیوزی لینڈ کی فتح، پاکستان نے سیریز 4-1سے جیت لی
نیوزی لینڈ نے پاکستان کو 5 میچز کی سیریز کے آخری ون ڈے میں47 رنز سے شکست دے دی، البتہ گرین شرٹس نے سیریز 4-1 سے اپنے نام کرلی۔
کراچی میں کھیلے گئے سیریز کے آخری میچ میں نیوزی لینڈ کے…
پاکستان نے نیوزی لینڈ کو چوتھا ون ڈے بھی ہرادیا
پاکستان نے نیوزی لینڈ کو چوتھے ون ڈے میچ میں 102 رنز سے شکست دے کر ون ڈے میں پہلی پوزیشن حاصل کرلی۔
پاکستان نے چوتھے ون ڈے میچ میں نیوزی لینڈ کو جیت کیلئے 335 رنز کا ہدف دیا۔
کراچی…
بابراعظم نے ایک اورنیاریکارڈ اپنے نام کر لیا
پاکستان کے کپتان بابراعظم نے ایک اور ریکارڈ اپنے نام کر لیا۔
بابر اعظم کے ون ڈے انٹرنیشنلز میں 5 ہزار رنز مکمل ہوگئے اور وہ 5 ہزار ون ڈے رنز کرنے والے تیز ترین بیٹر بن گئے۔
بابر اعظم…
تاریخ میں پہلی بارپاکستان کرکٹ ٹیم نے ون ڈے میں پہلی پوزیشن حاصل کرلی
نیوزی لینڈ کے خلاف چوتھے ایک روزہ میچ میں کامیابی کے بعد پاکستان نے آئی سی سی ون ڈے رینکنگ میں پہلی پوزیشن حاصل کرلی۔
2005 میں آئی سی سی رینکنگز کے باضابطہ اجراء کے بعد پاکستان پہلی…
کرسٹیانورونالڈو دنیا کے سب سے زیادہ کمانے والے کھلاڑی بن گئے
واشنگٹن : دنیائے فٹبال کے معروف کھلاڑی کرسٹیانو رونالڈو سعودی کلب النصر میں شمولیت کے بعد دنیا میں سب سے زیادہ معاوضہ لینے والے کھلاڑی بن گئے ہیں۔
امریکی جریدے فوربز نے 2023 میں سب…
فیفا کی نئی رینکنگ،ارجنٹائن کی پہلی پوزیشن،پاکستان کا 195نمبر
فیفا کی تازہ عالمی رینکنگ میں ارجنٹائن کی ٹیم 6 سال بعد پہلی پوزیشن پر آگئی۔
پانامہ اور کیوراساو کے خلاف فرینڈلی میچز جیت کر ارجنٹائن دوسری سے پہلی پوزیشن پر آگیا۔
تازہ ترین رینکنگ میں…