Browsing Category
Sports
گال ٹیسٹ کا پہلا دن: گرین شرٹس کے 2 وکٹوں پر 24 رنز
پاکستان اور سری لنکا کے درمیان کھیلے جارہے پہلے ٹیسٹ میچ کے پہلے دن کا کھیل اپنے اختتام کو پہنچ گیا، گرین کیپ نے 2 وکٹوں پر 24 رنز بنالیے ہیں۔
گال ٹیسٹ کے پہلے دن سری لنکا نے ٹاس جیت کر…
ایشیا کپ سری لنکا میں ہی کرایا جائے ، پاکستان نے حمایت کردی
لاہور: پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے ایشیا کپ سری لنکا میں کرانےکی حمایت کردی۔
ذرائع کا کہنا ہے کہ پاکستان کرکٹ بورڈ نے اس حوالے سے سری لنکن کرکٹ بورڈ اور ایشین کرکٹ کونسل سے رابطہ…
سری لنکا کے حالات کی وجہ سے سیریز کو نقصان نہیں ہوگا: بابر اعظم
قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم نے کہا ہے کہ سری لنکا کے حالات کی وجہ سے سیریز کو نقصان نہیں ہوگا، پریکٹس میچ میں بھی ہمیں کسی مشکل کا سامنا نہیں کرنا پڑا۔
اپنے ایک بیان میں بابر اعظم نے…
آئی سی سی رینکنگ: ٹی ٹوئنٹی اور ون ڈے میں پاکستانی کھلاڑی سر فہرست
انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) نے پلیئرز رینکنگ جاری کردی، ٹی ٹوئنٹی اور ون ڈے کی بیٹر کیٹیگریز میں پاکستانی کھلاڑی سرفہرست جبکہ ٹیسٹ رینکنگ میں بابر اعظم چوتھے نمبر پر برقرار ہیں۔…
آئی سی سی کی ون ڈے رینکنگ،پاکستان کی ایک درجہ تنزلی
انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) نے مینز ون ڈے کرکٹ ٹیمز کی نئی رینکنگ جاری کردی۔
آئی سی سی کی نئی ون ڈے رینکنگ میں نیوزی لینڈکا پہلا نمبر ہے جبکہ انگلینڈ دوسری پوزیشن پر براجمان…
ون ڈے رینکنگ میں پاکستانی کھلاڑیوں کی حکمرانی برقرار
انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی ) نے ون ڈے کی تازہ ترین پلیئرز رینکنگ جاری کردی ہے جس میں قومی کپتان بابر اعظم کی حکمرانی برقرار ہے۔
قومی کرکٹ ٹیم کے ان فارم اوپنر امام الحق اور بھارت…
شاہین شاہ آفریدی نے منگنی اور شادی سے متعلق پردہ اٹھا دیا
پاکستان کرکٹ ٹیم کے فاسٹ بالر اور پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کی ٹیم لاہور قلندر کے کپتان شاہین شاہ آفریدی کے مطابق ابھی ان کا فوکس کرکٹ پر ہے مگر ساتھ ہی وہ کچھ عرصے بعد شادی کا ارادہ…
قطر کا بڑا فیصلہ,فٹبال ورلڈ کپ سے قبل شراب پر پابندی عائد
دوحا: فٹبال ورلڈ کپ سے قبل قطر کا بڑا فیصلہ، شراب پر پابندی عائد کردی، اسٹیڈیم کے اندر شراب لے جانے کی اجازت نہیں ہوگی۔
فٹا ل بال ورلڈ کپ رواں سال 21 نومبر سے قطر میں قطر میں شروع ہو رہا…
قومی کرکٹرز نے نماز عید کولمبو میں ادا کی
سری لنکا کے دورے پر گئی قومی ٹیسٹ ٹیم نے عید الاضحیٰ کی نماز کولمبو میں ادا کی۔
پاکستان کرکٹ بورڈ کی جانب سے سوشل میڈیا پر قومی کھلاڑیوں کی نماز عید کے بعد ایک دوسرے کو مبارکباد دینے اور…
نوواک جوکووچ ومبلڈن چیمپئن شپ کے فائنل میں پہنچ گئے
سربیا کے ٹینس اسٹار نوواک جوکووچ ومبلڈن چیمپئن شپ کے فائنل میں پہنچ گئے۔
غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق سربیا کے نوواک جوکووچ نے جمعے کے روز ومبلڈن کے سیمی فائنل میں برطانیہ کے کیمرون…