Browsing Category
Religion
خواتین کو محرم کے بغیر عمرہ ادا کرنے کی اجازت
ریاض: خواتین کو محرم کے بغیربھی عمرہ ادا کرنے کی اجازت دینے کا اعلان ۔
سعودی وزیر حج اور عمرہ ڈاکٹر توفیق ال ربیعہ نے بیان میں کہا کہ خواتین کے لیے عمرہ ادا کرنے کے لیے محرم کی شرط ختم…
چاند نظر نہیں آیا، 12 ربیع الاول اتوار 9 اکتوبر کو ہوگی
ملک میں ربیع الاول 1444 ہجری کا چاند نظر نہیں آیا۔
مرکزی رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس مولانا عبدالخبیر آزاد کی زیر صدارت کوئٹہ میں ہوا جس میں دیگر ارکان اور محکمہ موسمیات کے نمائندوں نے…
معروف مذہبی اسکالر شیخ یوسف القرضاوی انتقال کرگئے
دوحہ: عالم اسلام کےمعروف مبلغ اور مذہبی اسکالر شیخ یوسف القرضاوی قطر میں انتقال کرگئے۔
عرب میڈیا کے مطابق شیخ یوسف القرضاوی کی عمر 96 سال تھی، ان کا شمار عالم اسلام کے بااثر ترین علماء…
عظیم صوفی بزرگ حضرت داتا علی ہجویریؒ کے 979 ویں عرس کی تقریبات کا آغاز
لاہور: عظیم صوفی بزرگ حضرت داتا علی ہجویری ؒ کے 979 ویں عرس کی تین روزہ تقریبات کا آج سے آغاز ہوگیا ہے، لاہور پولیس کے تین ہزار سے زائد افسران سکیورٹی کے فرائض سر انجام دیں گے۔
لاہور جن…
خانہ کعبہ کو غسل دینے کی روح پرور تقریب
غسل کعبہ کی تقریب میں سعودی ولی عہد محمد بن سلمان نے خادم حرمین شریفین شاہ سلمان کی نمائندگی کرتے ہوئے دیگر معززین کے ہمراہ حصہ لیا اورخانہ کعبہ کوغسل دینے کی سعادت حاصل کی۔
غسل کعبہ کی…
سعودی عرب نے ہر قسم کے ویزے پر عمرے کی اجازت دیدی
ریاض: وزارت حج و عمرہ نے اعلان کیا ہے کہ سیاحت کیلئے دنیا بھر سے سعودی عرب آنے والے افراد کو مختصر قیام کے دوران قیام عمرہ کرنے کی سعادت حاصل کرنے کی اجازت دیدی گئی ہے۔
سعودی خبررساں…
غیرملکی عمرہ زائرین کیلئے بڑی خوشخبری
سعودی عرب نے غیر ملکی عمرہ زائرین کے لیے عائدکورونا پابندیاں تقریباً ختم کردیں۔
عرب میڈیا کے مطابق سعودی عرب نے غیر ملکی عمرہ زائرین کے لیے پی سی آر ٹیسٹ اور ویکسین سرٹیفکیٹ کی شرط ختم…
مشہور برطانوی ریپر نے اسلام قبول کرلیا، کلمہ پڑھنے کی ویڈیو وائرل
معروف برطانوی ریپر اور سنگر ڈچ ویلی کلمہ پڑھ کر دائرہ اسلام میں داخل ہوگئے جس کی ویڈیو بھی سوشل میڈیا پر زیر گردش ہے۔
ٹک ٹاک پر وائرل ویڈیو میں ڈچ ویلی کو عالم دین کے ساتھ کھڑے کلمہ شہادت…
خانہ کعبہ کے اردگرد سے رکاوٹیں ہٹا دی گئیں
مکہ معظمہ: کعبہ شریف کے اردگرد سے رکاوٹیں ہٹا دی گئیں۔ رکاوٹیں ڈھائی سال قبل کورونا وبا کے باعث لگائی گئی تھیں۔
حرمین شریفین امورکے نگراں ادارے کے مطابق کعبتہ اللہ کے اردگرد لگائی گئی…
یہودی صحافی کو مکہ مکرمہ میں داخلے کرانے والا سعودی گرفتار
ریاض: اسرائیلی یہودی صحافی کو مکہ مکرمہ میں داخل ہونے میں مدد کرنے والے سعودی شہری کو گرفتارکرلیا گیا۔
سعودی حکام کے مطابق پولیس نے یہودی صحافی کو مکہ مکرمہ میں داخل ہونے کے لئے مدد فراہم…