Browsing Category
Provincial
سندھ بھر میں موٹرسائیکل کی ڈبل سواری پر پابندی عائد
کراچی: سندھ حکومت نے 12 ربیع الاول اور چپ تعزیے کے جلوس کے پیش نظر صوبے بھر میں موٹرسائیکل کی ڈبل سواری پر پابندی عائد کردی۔
محکمہ داخلہ سندھ کی جانب سے کراچی سمیت سندھ بھر میں 5 اور 9…
ڈی آئی خان میں ٹریفک حادثہ،11 افراد جاں بحق
ڈیرہ اسماعیل خان میں ٹریکٹر اور ٹرک میں تصادم کے نتیجے میں 11 افراد جاں بحق ہوگئے۔
پولیس کے مطابق حادثہ ڈی آئی خان میں دانہ سر کے مقام پر پیش آیا جہاں ٹریکٹر پر کئی افراد سوار تھے۔…
کوہلو , بم دھماکے میں ایک شخص جاں بحق، متعدد زخمی
وہلو: بلوچستان کے ضلع کوہلو کے مرکزی بازار میں حلوائی کی دوکان میں دھماکہ، ایک شخص جاں بحق اور 25 افراد زخمی ہوگئے۔ 12 زخمیوں کو تشویشناک حالت میں ڈی جی خان ریفر کردیا گیا۔
کوہلو میں…
کراچی: طالبات نے ہراساں کرنے پر ٹیچر کی پٹائی کردی
کراچی میں جناح سندھ میڈیکل یونیورسٹی کی طالبات نے ہراساں کرنے پر ٹیچر کی پٹائی کردی۔
جناح سندھ میڈیکل یونیورسٹی میں نمبروں میں اضافے کے لئے دوستی اورتعلقات رکھنے کا مطالبہ کرنے کے والے…
لاہور،چوبیس گھنٹوں میں8لڑکیوں سمیت دس افراد اغوا
لاہور: صوبائی دارالحکومت اغوا کاروں کے نرغے میں آگیا، 24 گھنٹے کے دوران 8 لڑکیوں سمیت10 افراد کو اٹھا لیا گیا۔
لاہور میں اغواء کی وارداتیں نہ تھم سکیں، پولیس نے الگ الگ مقدمات درج کر…
خیبرپختونخوا میں ڈینگی کا ٹیسٹ مفت کر دیا گیا
خیبر پختونخوا میں ڈینگی کا سی بی سی ٹیسٹ مفت کر دیا گیا۔
پاکستان کے دیگر صوبوں کی طرح کے پی میں بھی ڈینگی بے قابو ہو گیا ہے اور صوبے میں ایک دن میں 361 افراد وائرس میں مبتلا ہوئے جب کہ …
کوئٹہ میں دھماکا، ایک شخص جاں بحق، 13 زخمی
کوئٹہ: بلوچستان کے صوبائی دارالحکومت کوئٹہ کے علاقے سبزل روڈ پر دھماکا ہوا جس کی زد میں آ کر ایک شخص جاں بحق ہو گیا اور 13 افراد شدید زخمی ہوئے ہیں۔
تفصیلات کے مطابق کوئٹہ میں دھماکہ…
پنجاب، مئیر کا انتخاب اب عوام خود کرینگے، بل منظور
لاہور : پنجاب اسمبلی نے نئے بلدیاتی بل کی منظوری دے دی ہے۔بلدیاتی بل کے مطابق پنجاب میں آئندہ بلدیاتی انتخابات جماعتی بنیادوں پر ہوں گے، پنجاب میں 25 ضلع کونسل اور 11 میٹروپولیٹن کارپوریشن…
پی ڈی ایم پنجاب حکومت کا تختہ الٹنے کیلئے پھر متحرک
لاہور: مائنس ون کے شور میں پی ڈی ایم نے پنجاب میں بھی جلد تبدیلی کا دعویٰ کردیا، پی ڈی ایم نمبرز گیم کو الٹ پلٹ کرنے میں مصروف ہو گئی۔
تفصیلات کے مطابق پی ڈی ایم پنجاب کا اقتدار چھن جانے…
سندھ میں گندم کی امدادی قیمت 4 ہزار روپے فی من مقرر
کراچی: صوبائی وزیر شرجیل میمن نے کہا ہے کہ سندھ کابینہ نے 23-2022 کیلئے گندم کی امدادی قیمت 4 ہزار روپے فی من مقرر کر دی ہے۔
وزیراطلاعات سندھ شرجیل میمن کا کہنا تھا کہ کابینہ میں مشیر…