Browsing Category
Provincial
چھوٹے کاشت کاروں کو مفت سولر پاور دیں گے، وزیراعلیٰ پنجاب
وزیراعلیٰ پنجاب چوہدری پرویز الہیٰ نے سیلاب متاثرین کو ملنے والی امداد شفاف طریقے سے تقسیم کرنے کا عزم کرتے ہوئے کہا ہے کہ زمینداروں اور چھوٹے کاشت کاروں کو مفت سولر پاور دیں گے۔
لاہور…
سیلاب زدہ علاقوں سے پانی کی نکاسی, 3 سے 6 ماہ لگیں گے، مراد شاہ
مون سون کی بارشوں اور اس کے نتیجے میں آنے والے سیلاب سے 14 جون سے 9 ستمبر کے درمیان ملک بھر میں ایک ہزار 396 افراد جاں بحق اور 12 ہزار 728 زخمی ہوئے جب کہ 3 کروڑ سے زیادہ شہری بے گھر ہوئے…
عائشہ زہری بلوچستان کی پہلی خاتون ڈپٹی کمشنر بن گئیں
عائشہ زہری نے بلوچستان کی پہلی خاتون ڈپٹی کمشنر بننے کا اعزاز اپنے نام کر لیا۔
ڈپٹی کمشنر نصیرآباد محمد حسین کو سیلاب کے دوران ناقص کارکردگی پر او ایس ڈی کر دیا گیا تھا اور وزیراعظم نے…
کرک ، زمین کے تنازع پر فائرنگ سے 6 افراد جاں بحق
خیبر پختونخوا کے ضلع کرک میں زمین کے تنازع پر ہونے والی فائرنگ کے نتیجے میں 6 افراد جاں بحق ہوگئے۔
پولیس کے مطابق فائرنگ کا واقعہ کرک کے علاقے میٹھا خیل میں پیش آیا جہاں 2 گروپوں میں…
کوئٹہ میں بجلی اور موبائل فون سروس بحال
شدید بارشوں اور سیلابی صورتحال کے بعد دیگر شہروں کی طرح کوئٹہ میں بھی بجلی اور انٹرنیٹ سروس معطل ہو گئی تھی۔
وزیراعظم نے کوئٹہ میں بجلی نہ ہونے کی شکایات کا نوٹس لیتے ہوئے پاور ڈویژن کو…
سوات میں سیلابی ریلے بڑے بڑے مکانات اور پل بہالے گئے
ملک بھر میں ان دنوں مون سون بارشوں اور سیلاب کی وجہ سے تباہ کاریوں کا سلسلہ جاری ہے جہاں خیبرپختونخوا کے علاقے سوات میں سیلابی ریلوں نے تباہی مچادی ہے۔
سوات کے مختلف علاقوں میں سیلابی…
پی ڈی ایم قائدین کیخلاف بغاوت کے کیس بنانے کی تیاریاں ، خبر وائرل
پشاور: مرکز اور پنجاب کے بعد خیبرپختونخوا میں بھی سیاسی ماحول گرم ہوگیا۔
کے پی کی صوبائی کابینہ نے فضل الرحمٰن اور دیگر سیاسی قائدین کے خلاف بغاوت کے مقدمات درج کرنے کی کارروائی شروع…
کراچی: این اے 245 میں ضمنی الیکشن کا معرکہ، پولنگ جاری
کراچی : قومی اسمبلی کے حلقے 245 میں ضمنی الیکشن کے لیے پولنگ کا وقت صبح 8 بجے شروع ہوا جو کسی وقفے کے بغیر شام 5 بجے تک جاری رہے گا۔
حلقے میں مجموعی طور پر 263 پولنگ اسٹیشنز میں سے 201…
بلوچستان : بارش سے سیلابی صورتحال , مکانات گرنے سے7 افراد جاں بحق
شدید بارشوں سے بلوچستان کے علاقوں موسیٰ خیل، بارکھان اور کوہلو میں بڑے پیمانے پر تباہی ہوئی ہے، موسٰی خیل میں مکانات گرنے سے7 افراد جاں بحق اور7 افراد ریلے میں بہہ گئے۔
سیلابی ریلے کے…
شریف خاندان کو دی گئی پنجاب پولیس کی سکیورٹی واپس لے لی
لاہور : محکمہ داخلہ پنجاب کی جانب سے پولیس کی واپسی کی ہدایت دی گئی، جاتی امرا اور ماڈل ٹاؤن کے گھروں کے باہر پولیس سکیورٹی تعینات کی گئی تھی۔
وزیر داخلہ ہاشم ڈوگر نے کہا کہ پولیس کی…