Browsing Category
Provincial
بلدیاتی الیکشن میں غلط امیدواروں کا انتخاب شکست کا کلیدی سبب تھا: وزیراعظم کا اعتراف
ٹوئٹر پر جاری بیان میں وزیراعظم عمران خان نے کہا کہ ’تحریک انصاف نے پختونخوا بلدیاتی انتخابات کے پہلے مرحلے میں غلطیاں کیں اور خمیازہ بھگتا‘۔
انہوں نے کہا کہ ’غلط امیدواروں کا انتخاب ایک…
ملک کے سب سے بڑے شہر میں گیس کا بحران، لوگ اپلوں سے کھانا بنانے پر مجبور
مہنگائی کے شدید حملوں کے دوران کراچی میں دیہاڑی دار کم آمدن والا طبقہ اپلوں سے کھانا پکانے پر مجبور ہوگیا ہے۔
حکومت رعایت دے نہ دے، ایل این جی آئے نہ آئے، زبان گائے بھینسیں، دودھ، مکھن،…
‘خانیوال میں ایک مردہ بھی ووٹ ڈال گیا’، وزیراعظم کی زیر صدارت اجلاس کی اندرونی کہانی
وزیراعظم عمران خان کی زیر صدارت ہونے والے حکومتی ترجمانوں کے اجلاس کی اندرونی کہانی سامنے آ گئی ہے۔
اجلاس میں مشیر برائے داخلہ شہزاد اکبر نے ویڈیو لنک کے ذریعے شرکت کی اور شہباز شریف کے…
این سی او سی نے موسم سرما کی تعطیلات کا اعلان کردیا
وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی اسد عمر کی زیرصدارت این سی او سی کا اجلاس ہوا جس میں وفاقی وزیر تعلیم شفقت محمود، ڈاکٹر فیصل سلطان اور دیگر شریک ہوئے۔
این سی او سی نے تعلیمی اداروں میں موسم…
کراچی میں اومی کرون کا دوسرا کیس، مریض قرنطینہ سے فرار
ذرائع محکمہ صحت کے مطابق اومی کرون وائرس میں مبتلا 35 سالہ شخص برطانیہ سے کراچی پہنچا تھا، رینڈم چیکنگ میں متعلقہ شخص میں پہلے کورونا اور بعد میں اومی کرون کی تصدیق ہوئی، متاثرہ شخص کو…
یونیورسٹی کانووکیشن:خاتون پروفیسر کا شہباز گل سے ڈگری لینے سے انکار
لاہورکالج فارویمن یونیورسٹی کے کانووکیشن میں سمن آباد کالج کی خاتون پروفیسر کا نام پکارا گیا مگر وہ اسٹیج پرنہ آئیں۔
اس حوالے سے صحافی نے شہباز گل سے سوال کیا کہ خاتون پروفیسر نے ٹوئٹ کے…
ن لیگ کی وزارت عظمیٰ کے امیدوار شہباز شریف یا شاہد خاقان؟
نواز شریف سے قریبی رابطہ رکھنے والے ن لیگ کے ایک باخبر ذریعے نے بتایا ہے کہ مریم نواز شریف وزارت عظمیٰ کے عہدے کی امیدوار نہیں ہیں۔
ذریعے کا بتانا ہے کہ شریف فیملی نے فیصلہ کیا ہے کہ عام…
خواجہ آصف کا 2022 میں عام انتخابات کا عندیہ
نجی نیوز چینل کے پروگرام کیپیٹل ٹاک میں گفتگو کرتے ہوئے خواجہ آصف کا کہنا تھا کہ موجود حکومت کو نکالنا ہے تو تحریک عدم اعتماد سے نکالیں، کسی غیر آئینی طریقے سے ان کو نہیں نکالنا چاہیے۔
مسلم…
این سی او سی کا موسم سرما کی تعطیلات جنوری میں کرنے پر اتفاق
تعلیمی اداروں میں موسم سرما کی تعطیلات کے حوالے سے این سی او سی کا اہم اجلاس اسلام آباد میں ہوا۔
اجلاس میں تعلیمی اداروں میں موسم سرما کی تعطیلات جنوری میں کرنے پر اتفاق کیا گیا۔
ذرائع…
ملک کے تعلیمی اداروں میں موسم سرما کی چھٹیاں کب سے ہوں گی؟ فیصلہ کرلیا گیا
سیکریٹری تعلیم کی زیر صدارت اجلاس ہوا جس میں وزارت صحت اور صوبائی وزرائے تعلیم کے درمیان سردیوں کی چھٹیوں پر مشاورت کی گئی۔
ذرائع نے بتایا کہ اجلاس میں 25 دسمبر سے 5 جنوری تک تعلیمی…