Browsing Category
Provincial
موسم سرما کی تعطیلات آگے بڑھانے کی تجویز
وفاقی وزیر تعلیم شفقت محمود کی زیرصدارت صوبائی وزرائے تعلیم کا اجلاس آج ہو گا جس میں سردیوں کی چھٹیاں آگے بڑھانے سے متعلق وزارت صحت کی تجاویز پر غور کیا جائے گا۔
ذرائع کے مطابق وزارت صحت…
‘پاکستان دنیا کا تیسرا مہنگا ترین ملک بن گیا، کیا یہ تبدیلی ہے؟’
اپنے ایک بیان میں شہبازشریف نے کہا کہ سوئی سدرن گیس نے صنعتوں اور مقامی پیداواری یونٹس کو گیس بند کر دی، کیا یہ تبدیلی ہے؟
صدر مسلم لیگ ن نے حکومت کو تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے کہا…
کرپشن ملک میں قانون کی حکمرانی نہ ہونے کی علامت ہے: وزیراعظم
لاہور میں تقریب سے خطاب کرتے ہوئے عمران خان کا کہنا تھا کہ اسلام اور دہشتگردی کا کوئی تعلق نہیں اور کوئی بھی مذہب دہشتگردی کی اجازت نہیں دیتا۔
ان کا کہنا تھا کہ قانون کی عملداری نہ ہونے…
لاپتہ صحافی کا کیس: ’ریاست خود جرم میں شامل ہو تو اس سے زیادہ تکلیف دہ بات نہیں ہو سکتی‘
اسلام آباد ہائیکورٹ میں صحافی اور بلاگر مدثر نارو کی بازیابی کیلئے دائر درخواست پر سماعت چیف جسٹس اطہر من اللہ کی سربراہی میں ہوئی۔
اٹارنی جنرل خالد جاوید خان نے عدالت کو بتایا کہ مدثر…
عمران نیازی سب سے بڑا مافیا، بھاگنے نہیں دیں گے: حمزہ شہباز
لاہور میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے حمزہ شہباز نے حکومت پر تنقید کرتے ہوئے کہا کہ ہم چار سال سے آپ کے انتقام کا نشانہ بنے ہوئے ہیں، آپ نے عوام کو کبھی ایک کروڑ نوکریوں اور کبھی 50 لاکھ گھر…
ٹانک: پولیو ٹیم کی سکیورٹی پر مامور اہلکاروں پر حملہ، پولیس اہلکار شہید
ڈسٹرکٹ ہیلتھ آفیسر (ڈی ایچ او) ٹانک ڈاکٹر احسان اللہ نے حملے کی تصدیق کرتے ہوئے بتایا کہ موٹر سائیکل سوار مسلح افراد نے پولیو سکیورٹی ٹیم پر حملہ کیا۔
ڈاکٹر احسان اللہ کے مطابق حملے میں…
وزیراعظم کراچی پہنچ گئے، گرین لائن منصوبے کے ٹرائل آپریشنز کا افتتاح کریں گے
گزشتہ روز گورنر سندھ عمران اسماعیل اور وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی اسد عمر نے مشترکہ پریس کانفرنس کرتے ہوئے بتایا تھا کہ وزیراعظم عمران خان گرین لائن منصوبے کے ٹرائل آپریشنز کا افتتاح کریں…
کراچی والوں کیلئے بجلی کی قیمت میں اضافہ کردیا گیا
نیپرا کی جانب سے بجلی کی قیمت میں اضافے کا نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا جس کے مطابق کراچی کے صارفین کے لیے بجلی 3 روپے 75 پیسے فی یونٹ مہنگی کی گئی ہے۔
نوٹیفکیشن میں کہا گیا ہےکہ بجلی ستمبرکے…
گلگت بلتستان میں شدید برفباری کے باعث شہری گھروں میں محصور
شدید برفباری کے باعث رابطہ سڑکیں بلاک ہونے سے شہریوں کو پریشانی کا سامنا ہے جبکہ استور میں بھی موسم سرما کی پہلی برفباری نے نظام زندگی کو شدید متاثر کیا ہے۔
سوات، دیر اور شمالی وزیرستان…
قائد کے مجسمے پر نئی عینک نصب، چوری سے متعلق ڈی سی نے بھی رپورٹ دیدی
ڈپٹی کمشنر کی جانب سے کمشنر ملتان ڈویژن کو ارسال کی گئی رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ دھند اور اندھیرے کا فائدہ اٹھا کر مجسمے سے عینک چوری کی گئی۔
رپورٹ میں لکھا گیا ہے کہ سی سی ٹی وی…