Browsing Category
Provincial
کوئٹہ اور گردو نواح میں زلزلے کے جھٹکے
جیونیوز کے مطابق کوئٹہ سمیت گردو نواح میں تقریباً ہفتے کی صبح 11 بجکر 39 منٹ پر زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے۔
زلزلہ پیما مرکز کے مطابق ریکٹر اسکیل پر زلزلے کی شدت 4.8 ریکارڈ کی گئی جب کہ…
تحریک انصاف کی نئی تنظیم کا اعلان، اسد عمر سیکرٹری جنرل منتخب
وزیراعظم عمران خان نے خیبر پختونخوا کے بلدیاتی انتخابات کے پہلے مرحلے میں شکست کے بعد گزشتہ روز پاکستان تحریک انصاف کا تنظیمی ڈھانچہ تحلیل کر دیا تھا۔
اب وفاقی وزیر اطلاعات فواد چوہدری…
تیاری کریں، لنگوٹیں کَسیں، شہباز شریف نے عوام کو حکومت گرانے کیلئے کال دے دی
اپوزیشن لیڈر شہباز شریف نے حکومت گرانے کیلئے کال دیتے ہوئے کہاکہ عوام تیاری کریں، لنگوٹیں کسیں، اگر حکومت سے فوری جان نہ چھڑائی تو خاکم بہ دہن پاکستان کا ہی خدا حافظ ہے۔
لاہور میں خطاب کرتے…
ڈاکوؤں نے خانہ بدوشوں کو بھی نہ بخشا، جھگیوں پر دھاوا بول کر سب لوٹ کر لے گئے
تفصیلات کے مطابق فجر کے وقت سے قبل 8 ڈاکوؤں نے خانہ بدوشوں کی جھگیوں پر دھاوا بول دیا اور انہیں جمع پونجی سے محروم کردیا، ڈاکوؤں نے لوٹ مار کے دوران مزاحمت پر فائرنگ بھی کی جس سے خانہ…
خیرپور: شاہ لطیف یونیورسٹی کی بس سے مسلح افراد کی طالبہ کو اغوا کرنے کی کوشش
بس میں سوار طلبہ کے مطابق خیرپور کے نزدیک رانی پور قومی شاہراہ پر 7 سے زائد مسلح ملزمان نے شاہ عبدالطیف یونیورسٹی کی بس کو روکا جس کے بعد ملزمان نے ایک طالبہ کو اغوا کرنے کی کوشش کی جس پر…
کراچی میں بارش اور سردی کی شدید لہر کی پیشگوئی
ڈائریکٹر محکمہ موسمیات سردار سرفراز کے مطابق مغربی سسٹم 25 دسمبرکوبلوچستان سے ملک میں داخل ہوسکتا ہے، اس سسٹم کے تحت کراچی میں 26 اور 27 دسمبر کو ہلکی بارش کا امکان ہے۔
ڈائریکٹر محکمہ…
الیکشن کمیشن نے اعظم سواتی اور فواد چوہدری کی معافی قبول کرلی
الیکشن کمیشن میں اعظم سواتی کے الیکشن کمیشن پر الزامات کے کیس کی سماعت ہوئی جس سلسلے میں وفاقی وزیر کمیشن میں پیش ہوئے۔
ممبر کمیشن نے وزیر ریلوے سے سوال کیا کہ اعظم سواتی صاحب آپ مصروف…
منظورِ نظر افراد کو ٹکٹوں کی تقسیم، بلدیاتی الیکشن میں شکست کی وجوہات سامنے آگئیں
موروثی سیاست پر تنقید کرنے والے عمران خان کی پارٹی میں گورنر، وزرا، ایم پی ایز اور ایم این ایز کے رشتے داروں اور ان کے حمایت یافتہ امیدواروں کو ٹکٹ دیے گئے، ان میں سے کئی امیدوار شکست کھا…
پنجاب میں کورونا کی صورتحال قابو، مارکیٹیں 24 گھنٹے کھولنے کا نوٹیفکیشن جاری
محکمہ صحت کا کہنا ہے کہ پنجاب میں کورونا کی صورتحال پر قابو پا لیا گیا ہے۔
محکمہ صحت کے نوٹیفکیشن کے مطابق صوبے بھر میں کاروبار کے معمول کے اوقات کار بحال کردیے گئے اور کاروبار کے تمام…
عمران عوام کی جان چھوڑدیں اور تھوڑی سی جو عزت ہے وہ بچاکے چلےجائیں: مریم
اسلام آباد ہائیکورٹ کےباہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے مریم نواز نے کہا کہ وہی نیب جو روزانہ سماعت کی درخواست دے رہا تھا اب التوا مانگ رہا ہے، نیب کے پاس میرے خلاف کوئی ثبوت نہیں ہے، نیب کے…