Browsing Category
Provincial
عمران خان کی اُلٹی گنتی شروع ہوچکی، عدم اعتماد کا وقت آگیا، بلاول
پیپلز پارٹی کا عوامی مارچ گھوٹکی سے ہوتا ہو ا پنجاب میں داخل ہوگیا ہے۔ عوامی مارچ کوٹ سبزل کے مقام سے پنجاب میں داخل ہوا۔
بلاول کا مارچ کے شرکاء سے خطاب میں کہنا تھا کہ…
ایم کیو ایم وفد کی شہباز سے ملاقات، تحریک عدم اعتماد سمیت دیگر آپشنز پر گفتگو
لاہور میں ہونے والی ملاقات میں ملکی سیاسی و معاشی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا گیا جبکہ ملاقات میں حکومت کو ہٹانے کیلئے تحریک عدم اعتماد سمیت دیگرآپشنز پر بھی بات کی گئی۔
ملاقات کے بعد…
وزیراعظم اور آرمی چیف کی نوشکی آمد، دہشتگرد حملہ پسپا کرنیوالے جوانوں سے ملاقات
وزیراعظم عمران خان اورآرمی چیف قمر جاوید باجوہ نے نوشکی میں 2 فروری کو دہشتگرد حملہ پسپا کرنے والے فوجیوں سے ملاقات کی۔
وزیراعظم نے دہشت گردی کے خلاف آپریشن میں حصہ لینے والے نوجوانوں سے…
سیاسی رابطے تیز، شہباز شریف کی چوہدری برادران سے ملاقات کا امکان
ذرائع کے مطابق مسلم لیگ ن کے صدر شہباز شریف کی چوہدری برادران سے ملاقات کا امکان ہے اور یہ ملاقات آئندہ دو روز میں ہوسکتی ہے۔
ذرائع بتاتے ہیں کہ مسلم لیگ ن کی جانب سے جمعرات کو ملاقات کی…
پاکستان: کورونا سے 50 اموات، 4200 سے زائد کیسز رپورٹ
پاکستان میں کورونا کے اعداد و شمار بتانے والی ویب سائٹ (covid.gov.pk) کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران ملک بھر میں کورونا کے 51749 ٹیسٹ کیے گئے جس میں سے 4253 افراد میں کورونا وائرس کی…
پی پی اور ن لیگ کا حکومت سے چھٹکارے کیلئے تمام آپشنز استعمال کرنے پر اتفاق
لاہور میں مسلم لیگ ن اور پیپلز پارٹی کے رہنماؤں کی ملاقات کے بعد شہباز شریف نے میڈیا سے گفتگو میں کہا کہ آج ایک ایجنڈے پر اتفاق نہیں کیا تو قوم معاف نہیں کرے گی، حکومت کیخلاف تحریک عدم…
عبدالغفور حیدری کی طبیعت ناساز، آئی سی یو منتقل
اسپتال ذرائع کے مطابق سینیٹر عبدالغفور حیدری کو عارضہ قلب کی شکایت پر گزشتہ رات پمز اسپتال میں داخل کیا گیا۔
اسپتال ذرائع کے مطابق مولانا عبد الغفور حیدری کو انتہائی نگہداشت وارڈ (آئی سی…
آصف زرداری اور بلاول کی (ن) لیگ کی قیادت سے اہم ملاقات جاری
سابق صدر آصف زرداری اپنے صاحبزادے بلاول بھٹو کے ہمراہ لیگی قیادت سے ملاقات کے لیے مادل ٹاؤن پہنچے جہاں شہباز شریف، مریم نواز اور حمزہ شہباز نے ان کا استقبال کیا جب کہ اس موقع پر خواجہ سعد…
زرداری اور بلاول کیلئے ظہرانہ، شہباز نے سابق صدر کی پسندیدہ ڈش بنوالی
گزشتہ روز چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری نے شہباز شریف کی جانب سے ظہرانے کی دعوت قبول کی تھی۔
ذرائع کا بتانا ہے کہ مسلم لیگ ن اور پیپلز پارٹی کے رہنماؤں کے درمیان ہونے والی ملاقات…
ٹی ایل پی سربراہ نے اہلیہ کو کتنا حق مہر ادا کیا؟
سربراہ تحریک لبیک کے نکاح کی تقریب ان کے آبائی گاؤں نکہ کلاں اٹک میں منعقد ہوئی اور نکاح سابق چیئرمین رویت ہلال کمیٹی مفتی منیب الرحمان نے پڑھایا۔
سوشل میڈیا پر سعد رضوی کے نکاح کی…