Browsing Category
Provincial
نوشکی اور پنجگور میں 13 دہشتگرد ہلاک، 7 جوان بھی شہید ہوئے: آئی ایس پی آر
آئی ایس پی آر کے مطابق گزشتہ رات دہشت گرد حملے پسپا کرنے کے بعد سکیورٹی فورسز نے کلیئرنس آپریشن کیا، کلیئرنس آپریشن مفرور دہشت گردوں کی تلاش کے لیے تھا۔
شعبہ تعلقات عامہ کے جاری بیان کے…
شیخ رشیدکا بلوچ عسکریت پسند تنظیموں کا کالعدم ٹی ٹی پی سےگٹھ جوڑ کا اشارہ
شیخ رشید کا کہنا تھا کہ 11 جنوری کو بلوچ عسکریت پسند تنظیموں نے مل کر بی این اے بنائی ہے۔
شیخ رشیدکا کہنا تھا کہ بی این اے کوپس پردہ کالعدم تحریک طالبان سمیت دیگر تنظیموں کی سپورٹ بھی ہے،…
تھر میں کوئلے کا بڑا ذخیرہ نکل آیا، چینی ماہرین کا جشن
تھر کول بلاک ون سائٹ پر پاکستانی انتظامیہ اور چینی ماہرین نے کوئلہ نکلنے پر جشن منایا۔
ڈپٹی سی ای اوسائنو سندھ ریسورسز کمپنی کے مطابق کوئلہ 145میٹر کھدائی کی تکمیل کے بعد نکلا، کوئلےکی…
راوی اربن منصوبہ: لاہور ہائیکورٹ کا فیصلہ معطل، حکومت کو کام جاری رکھنے کی اجازت
راوی اربن ڈویلپمنٹ منصوبہ کالعدم قرار دینے کے خلاف اپیلوں پر سماعت سپریم کورٹ میں ہوئی۔
دوران سماعت جسٹس اعجاز الاحسن نے استفسار کیا کہ ہائیکورٹ کے فیصلے میں کیا غلطی ہے؟ تاہم ایڈوکیٹ…
‘عام انتخابات وقت سے ایک دن بھی پہلے نہیں ہوں گے، اپوزیشن تحمل کا مظاہرہ کرے’
گورنر پنجاب چوہدری محمد سرور نے جنوبی پنجاب کے ورکرز کے اعزاز میں ناشتے کا اہتمام کیا۔
اس موقع پر اظہار خیال کرتے ہوئے چوہدری محمد سرور کا کہنا تھا کہ عمران خان کو اقتدار سےکوئی نہیں نکال…
بلاول میئر کراچی کا الیکشن لڑیں، پاکستان انکے اور مریم کے حوالے نہیں کیا جاسکتا: فواد
جہلم میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے فواد چوہدری نے کہا کہ بلوچستان میں تخریبی کارروائیوں کے پیچھے سازش ہے،کسی بھی قسم کےتشدد کی اجازت نہیں دی جائےگی۔
انہوں نے کہا کہ ہمیں جب معیشت ملی تو…
جو پوچھتے تھے تبدیلی کہاں ہے، وہ کراچی گرین لائن میں سفرکریں: اسد عمر
کراچی میں کو آپریٹو مارکیٹ بحالی کی تقریب سےخطاب کرتے ہوئے اسد عمر نے کہا کہ کراچی میں جدیدٹرانسپورٹ کانظام نہیں تھا لیکن آج کراچی کےلوگ گرین لائن میں سفرکررہے ہیں اور لاکھوں کی تعدادمیں…
این سی او سی نے کورونا ایس او پیز میں توسیع کردی
این سی او سی کی جانب سے کورونا ایس او پیز میں توسیع کا نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا ہے جس کے مطابق ایس او پیز میں 31 جنوری سے 15 فروری تک توسیع کی گئی ہے۔
این سی او سی کا کہنا ہےکہ ایس او پیز…
گھی، ٹماٹر اور لہسن سمیت 17 اشیا مہنگی ہوگئیں، ہفتہ وار رپورٹ جاری
ادارہ شماریات کے مطابق ایک ہفتے میں مہنگائی کی شرح 0.11 فیصد کم ہو 18.62 فیصد پر آگئی جبکہ سب سے کم آمدن والے افراد کیلئے مہنگائی 20.24 فیصد ہوگئی۔
ادارہ شماریات کا کہنا ہے کہ ایک ہفتے…
پیٹرولیم مصنوعات کی قیمت میں 10 روپے تک اضافے کا امکان
انڈسٹری ذرائع کے مطابق عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمت میں اضافے کے بعد پاکستان میں بھی پیٹرول اور ڈیزل مہنگا ہونے کا امکان ہے۔
ذرائع کے مطابق یکم فروری سے ڈیزل کی قیمت میں 10 روپے فی لیٹر…