Browsing Category
Local
عید پر مری آنے والے سیاحوں کیلئے 15 بسیں چلانے کا فیصلہ
پنجاب حکومت نے مری میں آنے والے سیاحوں کے لیے انقلابی اقدام کیا ہے۔عید پر بہارہ کہو سے مری کیلئے 15 بسیں چلائی جائیں گی۔
ڈپٹی کمشنر راولپنڈی طاہر فاروق کے مطابق پنجاب حکومت کی طرف سے…
اسلام آباد میں گرین اوربلیو لائن بس سروس منصوبے کاافتتاح
وزیراعظم شہباز شریف نے گرین اوربلیو لائن بس سروس منصوبے کاافتتاح کردیا۔
افتتاحی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ گرین اوربلیو لائن بس سروس منصوبے سے جڑواں شہروں کے…
دعا زہرا کے نکاح کے وقت کی ویڈیو وائرل
کراچی سے لاہور جاکر پسند کی شادی کرنے والی دعا زہرا اور اس کے خاوند ظہیر احمد کے نکاح کی ویڈیو منظرِ عام پر آگئی۔
سوشل میڈیا پر سامنے آنے والی اس ویڈیو میں دیکھا جاسکتا ہے کہ ظہیر اور…
اسلام آباد، راولپنڈی میں موسلادھار بارش، جل تھل ایک، نشیبی علاقے ڈوب گئے
مون سون کا طاقتور اسپیل جاری ہے، اسلام آباد ،راولپنڈی میں موسلادھار بارش سے جل تھل ایک ہو گیا، نشیبی علاقے زیر آب آگئے ہیں۔
سیکٹر ایچ 13 پانی میں ڈوب گیا، متعدد گاڑیاں پھنس گئیں،…
سندھ بلدیاتی انتخابات: پریزائیڈنگ افسر کو تھپڑ مارنے کی ویڈیو وائرل
سندھ کے بلدیاتی انتخابات کے دوران تھر پارکر میں سرکاری ملازم کی جانب سے پریزائیڈنگ افسر کو تھپڑ مارنے کی ویڈیو وائرل ہوگئی۔
26 جون کو سندھ میں ہونے والے بلدیاتی انتخابات کے دوران …
لاہور ویمن یونیورسٹی میں طالبہ نے تیسری منزل سے چھلانگ لگادی
لاہور کی ویمن یونیورسٹی کی طالبہ نے مبینہ طور پر خودکشی کی کوشش میں تیسری منزل سے چھلانگ لگادی۔
پولیس کے مطابق طالبہ نےمبینہ طورپرتیسری منزل سے چھلانگ لگائی جس کے نتیجے میں وہ شدید …
راولپنڈی: کنویں میں زہریلی گیس کے باعث 5 افراد جاں بحق ہوگئے
راولپنڈی کے نواحی علاقے روات میں کنویں میں زہریلی گیس کے باعث 5 افراد جاں بحق ہوگئے جب کہ 3 افرادکو بچالیا گیا۔
یہ واقعہ راولپنڈی کے نواحی علاقے روات میں پیش آیا، جہاں کنویں میں زہریلی…
ن لیگی رہنما خطاب کے بعد اسٹیج پر ہی انتقال کرگئے، ویڈیو وائرل
سابق چیئرمین بلدیہ شیخ عبدالقدوس دل کا دورہ پڑنے سے اسٹیج پر ہی انتقال کرگئے۔
پنجاب اسمبلی کے حلقہ پی پی 7 کے ضمنی انتخابات کے سلسلے میں ہونے والی تقریب سے خطاب کے بعد مسلم لیگ (ن) کے…
تفتیشی افسر نے دعا زہرا کے شوہر ظہیر کو بے گناہ قرار دے دیا
تفتیشی افسر نے دعا زہرا کے شوہر ظہیر کو بے گناہ قرار دے دیا۔
سٹی کورٹ کراچی میں دعا زہرا کیس کے تفتیشی افسر شوکت شاہانی نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ ظہیر پر اغوا کا مقدمہ نہیں بنتا،…
دعا زہرا کے والد نے ہائیکورٹ کے فیصلےکیخلاف سپریم کورٹ میں اپیل دائرکردی
دعا زہرا کے والد نے سندھ ہائی کورٹ کے فیصلے کے خلاف سپریم کورٹ میں اپیل دائر کردی۔
درخواست میں دعا زہرا کے والد مہدی کاظمی نے مؤقف اختیارکیا ہےکہ سندھ ہائی کورٹ نے 8 جون 2022 کو دعا…