Browsing Category
Local
وزیراعظم کے چینی کا اسٹاک مارکیٹ میں لانے کے اعلان کے بعد قیمت کم ہوگئی
کراچی میں ایک کلو چینی کی ایکس مِل قیمت 100 روپے اور ہول سیل بازار میں 105 روپے کلو ہوگئی۔
لاہور کی اکبر منڈی میں چینی 105 روپے سے 110 روپے کلو میں دستیاب ہے جبکہ کوئٹہ میں چینی کی…
کراچی: آپریشن میں گھر گرنے کا صدمہ، خاتون انتقال کرگئیں
کراچی کے علاقے گجر نالہ بلاک ایف نارتھ ناظم آباد میں ایک رہائشی خاتون کا گھر آپریشن میں مسمار کیا گیا جس کے بعد وہ انتقال کرگئیں۔
اہلخانہ کا کہنا ہےکہ خاتون کا انتقال گھر گر جانے کے…
پیٹرول مہنگا ہونے کا اثر، دلہا ’یاک‘ پر دلہن کو گھر لے آیا
ہنزہ کے بالائی علاقےگوجال میں پاک چین سرحد کے قریب واقع گاؤں سوست میں پولیس اہلکارکی شادی تھی جس نے پیٹرول مہنگا ہونےکے باعث دلہن کو رخصتی کے بعد اپنے گھر لانے کے لیے سالوں پرانی ثقافت…
لاہور میں ڈینگی کے وار، مزید 6 افراد جان سے گئے
صوبائی محکمہ صحت کے مطابق رواں سال پنجاب سے اب تک ڈینگی کے 19595 کیسز سامنے آچکے ہیں اور 81 افراد انتقال کرچکے ہیں۔
محکمہ صحت کا بتانا ہےکہ گزشتہ 24 گھنٹوں میں راولپنڈی سے 32، گوجرانوالہ…
تحریک لبیک پاکستان کا وزیر آباد دھرنا ختم کرنے کا اعلان
تحریک لبیک پاکستان کے مظاہرین گزشتہ 11 روز سے وزیر آباد میں اللہ والا چوک کے قریب پارک میں خیمے لگا کر موجود تھے تاہم حکومت کے ساتھ ہونے والے معاہدے کی روشنی میں ٹی اپل پی نے دھرنا ختم…
لاہوریوں کو مردہ گوشت کھلانے کی ایک اور کوشش ناکام
فوڈ اتھارٹی کی ٹیم نے صبح سویرے کارروائی کرکے 760 کلو گرام ناقص گوشت ضبط کر کے تلف کر دیا۔
ترجمان پنجاب فوڈ اتھارٹی کے مطابق لاہور میں موذی بیماریوں کا شکار اور مردہ مرغیوں کا گوشت فروخت…
محترم چیف جسٹس آف پاکستان (کالم) سردار عمران بلوچ
آپ کے پاس سوموٹو کا ایک آئینی اختیارہے ، اگر آج موجودہ نازک صورتحال پر سوموٹو نہیں لیتے تو یہ ملک و قوم کیلئے بہت بڑا سانحہ ہوگا ۔ آج ہمارے اخبار کے نیوز ایڈیٹر شاہ صاحب اور دوستوں نے…
وفاقی سرکاری تعلیمی اداروں میں ہفتہ کی چھٹی بحال
کورونا کے باعث تعلیمی اداروں میں چھ دن کلاسز ہورہی تھیں کیونکہ بچوں کو 2 گروپس میں تقسیم کرکے 50 فیصد حاضری کےساتھ بلایا جارہا تھا تاہم ملک میں کورونا وائرس کے کیسز میں کمی کے بعد حکومت…
صحت کی دولت سے مالا مال نوجوان منہ کا کینسر’’خریدنے‘‘ لگے
حکومت کی جانب سے ماوے اور گٹکے کی فروخت پر پابندی کے بعد ان اشیا کا استعمال کرنے والے لوگوں نے اس کا توڑ نکال لیا، لوگ ازخود ماوے کا استعمال کرنے لگے ہیں۔
طبی ماہرین نے واضح کیا ہے کہ…
وفاقی حکومت کا 19 اکتوبرکو ملک بھر میں عام تعطیل کا اعلان
کیبنٹ ڈویژن کی جانب سے 12 ربیع الاول 19 اکتوبر بروز منگل عید میلاد النبی ﷺ کے موقع پر ملک بھر میں عام تعطیل کا نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا ہے۔
خیال رہےکہ محکمہ داخلہ سندھ کی جانب سے پہلے ہی…