Browsing Category
Local
ملک کے تعلیمی اداروں میں موسم سرما کی چھٹیاں کب سے ہوں گی؟ فیصلہ کرلیا گیا
سیکریٹری تعلیم کی زیر صدارت اجلاس ہوا جس میں وزارت صحت اور صوبائی وزرائے تعلیم کے درمیان سردیوں کی چھٹیوں پر مشاورت کی گئی۔
ذرائع نے بتایا کہ اجلاس میں 25 دسمبر سے 5 جنوری تک تعلیمی…
موسم سرما کی تعطیلات آگے بڑھانے کی تجویز
وفاقی وزیر تعلیم شفقت محمود کی زیرصدارت صوبائی وزرائے تعلیم کا اجلاس آج ہو گا جس میں سردیوں کی چھٹیاں آگے بڑھانے سے متعلق وزارت صحت کی تجاویز پر غور کیا جائے گا۔
ذرائع کے مطابق وزارت صحت…
وزیراعظم کراچی پہنچ گئے، گرین لائن منصوبے کے ٹرائل آپریشنز کا افتتاح کریں گے
گزشتہ روز گورنر سندھ عمران اسماعیل اور وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی اسد عمر نے مشترکہ پریس کانفرنس کرتے ہوئے بتایا تھا کہ وزیراعظم عمران خان گرین لائن منصوبے کے ٹرائل آپریشنز کا افتتاح کریں…
فیصل آباد: مشتعل افراد کا کاغذ چننے والی خواتین پر تشدد، برہنہ کرکے ویڈیوز بھی بنائیں
پولیس ترجمان کے مطابق متاثرہ خواتین کی جانب سے پولیس کو دی گئی درخواست میں بتایا گیا ہے کہ وہ ملت ٹاؤن کے علاقے میں کاغذ چننے کے لیے گئی تھیں جہاں چاروں خواتین پانی پینے کے لیے ایک الیکٹرک…
کراچی والوں کیلئے بجلی کی قیمت میں اضافہ کردیا گیا
نیپرا کی جانب سے بجلی کی قیمت میں اضافے کا نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا جس کے مطابق کراچی کے صارفین کے لیے بجلی 3 روپے 75 پیسے فی یونٹ مہنگی کی گئی ہے۔
نوٹیفکیشن میں کہا گیا ہےکہ بجلی ستمبرکے…
گلگت بلتستان میں شدید برفباری کے باعث شہری گھروں میں محصور
شدید برفباری کے باعث رابطہ سڑکیں بلاک ہونے سے شہریوں کو پریشانی کا سامنا ہے جبکہ استور میں بھی موسم سرما کی پہلی برفباری نے نظام زندگی کو شدید متاثر کیا ہے۔
سوات، دیر اور شمالی وزیرستان…
قائد کے مجسمے پر نئی عینک نصب، چوری سے متعلق ڈی سی نے بھی رپورٹ دیدی
ڈپٹی کمشنر کی جانب سے کمشنر ملتان ڈویژن کو ارسال کی گئی رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ دھند اور اندھیرے کا فائدہ اٹھا کر مجسمے سے عینک چوری کی گئی۔
رپورٹ میں لکھا گیا ہے کہ سی سی ٹی وی…
سیوریج کے پانی سے سبزیوں کی کاشت کی اجازت دینے کی درخواست خارج
سندھ ہائیکورٹ میں فتوےکی بنیادپرسیوریج کے پانی سےسبزیوں کی کاشت کی اجازت سےمتعلق درخواست پر سماعت ہوئی جس میں درخواست گزار جان محمد نے مؤقف اپنایا کہ ملیرندی میں بلوچ کالونی کےقریب کاشت کی…
انتظامیہ کی ساری پھرتیاں بے سود، لاہور کا فضائی آلودگی میں بدستور پہلا نمبر
ائیر کوالٹی انڈیکس کے مطابق پیر کی علی الصبح لاہور دنیا کے آلودہ ترین شہروں میں ایک بار پھر سر فہرست رہا اور اس فہرست میں کراچی کا نمبر ساتواں تھا۔
ائیر کوالٹی انڈیکس کےمطابق لاہور کی…
کراچی: نسلہ ٹاور کی بالائی منزلوں کو ہیوی مشینری سے توڑنے کا کام شروع
نسلہ ٹاور کو مزدوروں اور ہیوی مشینری کے ذریعے مسمار کرنے کا سلسلہ جاری ہے جس کے باعث عمارت کے ساتھ والی سڑ ک کو ٹریفک کے لیے بند رکھا گیا ہے۔
نسلہ ٹاور کی بالائی منزلوں پر بھی ہیوی مشینری…