Browsing Category
Local
مری میں آج سے شدید برفباری کی پیشگوئی، سیاحوں کیلئے اہم ہدایات جاری
چیف ٹریفک آفیسر راولپنڈی وسیم ریاض نے محکمہ موسمیات کی پیش گوئی کے پیشِ نظر مری آنے والے سیاحوں کے لیے اہم ہدایات جاری کی ہیں۔
سی ٹی او کے مطابق مری میں ضلعی پولیس کی اضافی نفری تعینات…
کراچی میں کورونا مثبت کیسز کی شرح 50 فیصد کے قریب پہنچ گئی
محکمہ صحت کے مطابق گزشتہ روز شہر میں 6 ہزار 760 افراد کے کورونا کے ٹیسٹ کیے گئے جس میں سے 3 ہزار 149 افراد میں کورونا وائرس کی تصدیق ہوئی۔
حکام محکمہ صحت کا بتانا ہے کہ کراچی میں گزشتہ 24…
سانحہ مری کیس: ‘تمام ذمہ داری ڈیزاسٹر مینجمنٹ پنجاب کے سربراہ کی ہے’
چیف جسٹس اطہر من اللہ نے سانحہ مری کی تحقیقات اور ذمہ داروں کے خلاف کارروائی کے لیے مری کے رہائشی کی درخواست پر سماعت کی۔
اٹارنی جنرل خالد جاوید خان نے عدالت کو بتایا کہ ایک ہی مسئلہ تھا…
کراچی میں تیز ہوائیں کب تک چلیں گی؟
محکمہ موسمیات کے مطابق شہر میں جنوب مغرب سے ہوائیں 45 کلو میٹرفی گھنٹہ کی رفتار سے چل رہی ہیں اور شہر میں 63 کلو میٹر فی گھنٹہ کی رفتار سے جھکڑ بھی چل سکتے ہیں۔
محکمہ موسمیات نے کراچی میں…
لاہور: انار کلی بازار دھماکے کیلئے کتنے دہشتگرد آئے؟ تفصیلات سامنے آ گئیں
ذرائع کا بتانا ہے کہ دھماکے کے لیے 2 سہولت کار اور ایک دہشت گرد انار کلی بازار پہنچے، 2 سہولت کار سرکلر روڈ سے آئے جبکہ ایک دہشت گرد پان گلی سے آیا۔
ذرائع کا کہنا ہے کہ دہشت گرد نے بیگ…
پی ایس ایل: کراچی میں میچز کیلئے 25 فیصد تماشائیوں کو اسٹیڈیم آنے کی اجازت
پاکستان سپر لیگ لیگ کا پہلا مرحلہ 27 جنوری سے 7 فروری تک نیشنل اسٹیڈیم کراچی میں کھیلا جائے گا۔
این سی او سی کے فیصلے کے مطابق کراچی میں شیڈول ہر میچ میں تقریباََ 8000 تماشائیوں کو…
کورونا کیسز: این سی او سی نے نئی پابندیاں نافذ کردیں
این سی او سی اجلاس میں ملک میں کورونا کی موجودہ صورت حال کا جائزہ لیا گیا۔
اجلاس میں کورونا کی شرح 10 فیصد سے زائد والے اضلاع اور شہروں میں انڈور تقریبات پر پابندی اور آؤٹ ڈور تقریبات…
کراچی میں کورونا بے قابو، شرح 40 فیصد سے بھی زائد
وفاقی وزارت صحت کے مطابق کراچی میں گزشتہ روز 7232 ٹیسٹ کیے گئے جن میں سے 2902 افراد میں کورونا وائرس کی تصدیق ہوئی اور شرح 40 فیصد سے بھی زائد رہی۔
اس کے علاوہ مظفر آباد میں 21 فیصد،…
’واپس آجائیں آپ کی ضرورت ہے‘، مریم کا والد کیلئے پیغام
مریم نواز نے ٹوئٹر پر ایک ٹرک آرٹ کو شیئر کرتے ہوئے سرائیکی گانے کے لفظوں کو بطور کیپشن درج کرتے ہوئے والد کو پیغام دیا۔
تصویر میں ٹرک آرٹ پر نواز شریف زندہ باد کے…
تعلیم کا بہت نقصان ہوچکا، تعلیمی ادارے بند کرنا نہیں چاہتے: یاسمین راشد
وزیر صحت پنجاب یاسمین راشد نے ویڈیو لنک کے ذریعے این سی او سی کے اجلاس میں شرکت کی جس دوران انہوں نے صوبے میں کورونا کی صورتحال سے آگاہ کیا۔
انہوں نے کہا کہ پنجاب کے تعلیمی اداروں کے 85…