Browsing Category
Crime
پسند کی شادی کی خواہش کرنے والی 14 سالہ بیٹی والد کے ہاتھوں قتل
کوٹ ادو میں پسند کی شادی کی خواہش کرنے والی 14 سالہ لڑکی کو مبینہ طور پر والد نے قتل کردیا۔
مظفرگڑھ کی تحصیل کوٹ ادو میں پسند کی شادی کی خواہش پر والد نے مبینہ طور پر اپنی 14 سالہ بیٹی کو…
پمپ پر پیٹرول کے ساتھ پانی ملانے کا انکشاف، ویڈیو وائرل
ملک میں پیٹرول کی قیمت تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچنے کے بعد جہاں عوام پریشان ہیں وہیں ایک پیٹرول پمپ پر پیٹرول میں پانی ملائے جانے کا بھی انکشاف ہوا جس کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل…
اسلام آباد : اندھے قتل کا معمہ حل، سگا بھائی ہی اپنے بھائی کا قاتل نکلا
اسلام آباد میں اندھے قتل کا معمہ حل کردیا گیا،پولیس کے مطابق سگا بھائی ہی اپنے بھائی کا قاتل نکلا۔
تھانہ کوہسار پولیس نے اندھے قتل کی واردات میں مقتول کے سگے بھائی ملزم عثمان کو…
کے پی: اساتذہ کو تربیت دینے والے ادارے میں کروڑوں روپےکی مالی بے ضابطگیوں کا انکشاف
خیبرپختونخوا (کے پی) میں اساتذہ کو تربیت دینے والے ادارے میں 22 کروڑ روپےکی مالی بے ضابطگیوں کا انکشاف ہوا ہے۔
ڈائریکٹوریٹ آف پروفیشنل ڈویلپمنٹ سے متعلق آڈیٹر جنرل آف پاکستان کی 21-2020…
حج اور عمرہ کے نام پر فراڈ کرنیوالا ٹریول ایجنٹ گرفتار
وفاقی تحقیقاتی ایجنسی (ایف آئی اے) نے گجرات میں حج اور عمرہ کے نام پر فراڈ کرنے والے ٹریول ایجنٹ کو گرفتار کرلیا۔
ایف آئی اے کے مطابق ٹریول ایجنٹ 49 افراد سے پیسے لیکر روپوش ہو گیا تھا…
لاہور میں سیٹھ عابد کی بیٹی قتل، لے پالک بیٹا گرفتار
لاہور کے علاقے مسلم ٹاؤن ميں فائرنگ کرکے معمر خاتون کو قتل کرديا گيا۔
پولیس کے مطابق قتل ہونے والی 62 سالہ فرح مظہر معروف کاروباری شخصيت سيٹھ عابد مرحوم کی بيٹی تھيں۔
پوليس نے واقعے سے…
بھائی پر تشدد کرکے بہن کو اغوا کرنیکی ویڈیو سامنے آگئی
لاہور کے علاقے ہنجر وال میں لڑکوں نے لڑکی کے بھائی پر تشدد کرکے اس کی 15 سالہ بہن کو اغوا کرلیا۔
تشدد کی ویڈیو سامنے آنے کے بعد پولیس نے مقدمہ درج کرکے تینوں ملزمان کو گرفتار کرلیا۔…
عدالت کا معروف اینکر عامر لیاقت حسین کا پوسٹمارٹم کرانے کا حکم
جوڈیشل مجسٹریٹ ایسٹ کراچی وزیر حسین میمن نے شہری کی درخواست منظور کرتے ہوٸے پولیس کو معروف اینکر عامر لیاقت حسین کا پوسٹ مارٹم کرانے حکم دے دیا ہے۔
تفصیلات کے مطابق سٹی کورٹ میں…
پنجاب میں معصوم بچوں کے اغوا میں ملوث گینگ کا کارندہ گرفتار،خبر سوشل میڈیا پر وائرل
لاہور:پنجاب بھر میں معصوم بچوں کے اغوا میں ملوث ایک سرگرم گینگ کا انکشاف ہوا ہے جو کہ ان بچوں کو آگے فروخت کرنے اور اغوا برائے تاوان جیسے مکرو دھندے میں ملوث ہے۔
گزشتہ روز گھوڑے شاہ کے…
کیش وین کا ڈرائیور ساڑھے 16 کروڑ روپے لے کر فرار
پنجاب کے صنعتی شہر گوجرانوالہ میں بینک کی کیش وین کا ڈرائیور ساڑھے 16 کروڑ روپے لے کر فرار ہوگیا۔
گارڈز بینک اسکوائر میں نجی بینک سے رقم لینے گئے تو ڈرائیور کیش وین سمیت فرار ہو گیا،…