Browsing Category
Crime
موٹرسائیکلوں میں ٹکر سے دھماکہ، بارودی مواد برآمد
اسلام آباد: بارہ کہو میں 2موٹر سائیکلوں کی ٹکر کے بعد ایک موٹر سائیکل دھماکے سے پھٹ گیا۔
پولیس کا کہنا ہے کہ حادثے میں تین افراد شدید زخمی ہوئے جنہیں علاج و معالجے کے لیے اسپتال منتقل…
سکیورٹی گارڈ کے بہیمانہ تشدد سے خاتون بیہوش، وڈیو وائرل
کراچی: شہر قائد کے علاقے گلستان جوہر میں رہائشی پروجیکٹ کے نجی سکیورٹی گارڈ کے بہیمانہ تشدد سے حاملہ خاتون بے ہوش ہو گئی۔ واقعے کی وڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی۔
ایکسپریس نیوز کے مطابق…
طالب علم کی حاضر دماغی، ڈکیتی کی کوشش ناکام بنادی
گجرات: فتوپورہ میں آٹھویں جماعت کے طالب علم نے اپنی سائیکل ڈاکو کے آگے پھینک کر ڈکیتی کی کوشش ناکام بنا دی، واقعے کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی۔
واقعہ پنجاب کے شہر گجرات کے علاقے…
صوفیہ مرزا نے شوہر کیخلاف سازش کا اعتراف کرلیا
لاہور: اداکارہ صوفیہ مرزا نے قانونی کاغذات میں سابق شوہر عمر فاروق کیخلاف سازش کا اعتراف جرم کر لیا۔
صوفیہ مرزا نے نے قانونی کاغذات میں اعتراف جرم کرتے ہوئے کہا ہے کہ سابق شوہرعمر فاروق…
لاہور, طالب علم سے ’زیادتی‘ کرنے والا قاری گرفتار
لاہور: پنجاب پولیس نے چودہ سالہ بچے سے ’بدفعلی‘ کرنے والے مدرسہ معلم کو گرفتار کرلیا۔
پنجاب پولیس کی جانب سے جاری اعلامیے کے مطابق جوہر ٹاؤن پولیس نے بروقت کارروائی کرتے ہوئے 14 سالہ بچے…
لاہور : فائرنگ سے پنجاب بار کونسل کے سیکرٹری قتل
لاہور میں نامعلوم افراد نے فائرنگ کر کے پنجاب بار کونسل کے سیکرٹری اشرف راہی کو قتل کر دیا ہے، ملزمان واقعہ کے بعد موقع سے فرار ہوگئے۔
میڈیا رپورٹس میں پولیس کے حوالے سے بتایا گیا ہے کہ…
کراچی میں جعلی امریکی ڈالر، درہم اور پاکستانی کرنسی بنانے والا گروہ گرفتار
کراچی میں پریڈی پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے جعلی کرنسی بنانے والے گروہ کو گرفتار کرلیا۔
اس حوالے سے سپرنٹنڈنٹ آف پولیس (ایس پی) صدر علی مردان نے بتایا کہ ملزمان جعلی امریکی ڈالر، …
پسند کی شادی سے روکنے پر13سالہ لڑکے اور12 سالہ لڑکی کی خودکشی
پولیس کے مطابق مظفر گڑھ میں پسند کی شادی سے روکنے پر ناراض 13 سالہ لڑکے اور12 سالہ لڑکی نے خودکشی کرلی۔اندرون شہر کے رہائشی بلال اورلاریب ایک دوسرے کو پسند کرتے تھے اورشادی کرنا چاہتے…
اسلام آباد ، پیزا ڈیلیوری بوائے کو جنسی زیادتی کا نشانہ بنانے والے ملزمان گرفتار
وفاقی پولیس نے پیزا ڈیلیوری بوائے کو جنسی زیادتی کا نشانہ بنانے والے دو ملزمان کو گرفتار کرلیا۔
اسلام آباد پولیس نے آئی جی ڈاکٹر اکبر ناصر خان کی ہدایت پر عمل کرتے ہوئے پیزا ڈیلیوری…
لاہور میں عید کے دن ڈولفن پولیس نے شہری کو قتل کر دیا
ڈولفن اہلکاروں مدثر اور کامران نے 22 سالہ محسن کو مشکوک جان روکا تھا، تعاقب کے دوران محسن نے اہلکاروں پر فائرنگ کر دی۔
پولیس کا کہنا ہے کہ اہلکاروں کی جوابی فائرنگ سے محسن ہلاک ہو گیا جس…