Browsing Category
Crime
سنیما، ہاؤسنگ سوسائٹی اور شادی ہالز دفاعی مقاصد تو نہیں: چیف جسٹس
سپریم کورٹ میں کنٹونمنٹ اراضی پر کمرشل سرگرمیوں کےخلاف کیس کی سماعت ہوئی جس سلسلے میں سیکرٹری دفاع لیفٹیننٹ جنرل ریٹائرڈ میاں ہلال عدالت میں پیش ہوئے اور رپورٹ پیش کی جسے عدالت نے غیر تسلی…
شہری کا ائیرلائن کے طیارے کے لینڈنگ گیئر میں چھپ کر ڈھائی گھنٹے کا سفر
غیر ملکی خبر ایجنسی کے مطابق ڈھائی گھنٹے کی طویل پرواز کے دوران گوئٹے مالا کا شہری محفوظ رہا۔
میڈیا رپورٹ کے مطابق جہاز کی لینڈنگ کے بعد شہری کو امریکی امیگریشن حکام کی تحویل میں دے دیا…
این اے 133 ضمنی الیکشن: ووٹرز سے قرآن پر حلف لیکر ووٹ خریدنے کے الزامات
این اے 133 ضمنی الیکشن کی انتخابی جنگ حلقے سے نکل کر سوشل میڈیا پر آ گئی ہے اور پیسوں کے بدلے ووٹ خریدنے کی مبینہ ویڈیوز وائرل ہو رہی ہیں۔
5 دسمبر کو ہونے والے ضمنی الیکشن سے قبل مسلم لیگ ن…
ڈور پھرنے سے شہری کی ہلاکت، آئی جی پنجاب کا پتنگ فروشوں کیخلاف کریک ڈاؤن کا حکم
ترجمان پنجاب پولیس کا کہنا ہے کہ آئی جی پنجاب نے راولپنڈی، ملتان، فیصل آباد اور گوجرانولہ سمیت بڑے شہروں میں پتنگ فروشوں کے خلاف آپریشن کا حکم دیا ہے۔
آئی جی پنجاب لاہور میں شالیمار لنک…
روس میں کوئلے کی کان میں زہریلی گیس بھرنے سے ہلاکتیں 50 سے تجاوز کر گئیں
غیر ملکی خبر ایجنسی کے مطابق سائبیریا میں کوئلے کی کان میں زہریلی گیس لیکیج کے باعث ہلاک افراد کی تعداد 52 ہو گئی ہے اور تازہ ترین سانحے کو سویت یونین کے ٹوٹنے کے بعد روس میں کوئلے کی کان…
’ہیکر کے ذریعے اعلٰی اور سیاسی شخصیات کے نمبرز حاصل کیے‘
ٹک ٹاکر حریم شاہ ایک ویب شو میں شریک ہوئیں جس دوران انہوں نے مختلف موضوعات پر گفتگو کی۔
کس پارٹی کو جوائن کریں گی؟
حریم نے کہا کہ اگر زندگی نے موقع دیا تو میں پیپلز پارٹی جوائن…
’ملٹری لینڈ پر ہالز، سینما اور سوسائٹیز بنا دیں، کیا یہ دفاع کیلئے ہے‘، سیکرٹری دفاع کی سرزنش
سپریم کورٹ کراچی رجسٹری میں ملٹری لینڈ کو کمرشل مقاصد کے لیے استعمال کرنے سے متعلق کیس کی سماعت چیف جسٹس پاکستان جسٹس گلزار احمد کی سربراہی میں ہوئی۔
عدالت نے سیکرٹری دفاع سے استفسار کیا کہ…
’ڈھول باجے کی آواز سے مرغیوں کو دل کا دورہ پڑا‘، مالک نے باراتیوں پر مقدمہ کردیا
بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق پولٹری فارم کے مالک رنجیت پریڑا نے اپنے پڑوسی کیخلاف نِلاگری پولیس اسٹیشن میں مقدمہ درج کروایا۔
رنجیت پریڑا نے باراتیوں پر الزام لگایا کہ اونچی آواز میں ڈھول…
سفید شیرکی ہلاکت: ڈائریکٹرکراچی زُوکو عہدے سے ہٹادیا گیا
میٹروپولیٹن کمشنرافضل زیدی نےخالد ہاشمی کی برطرفی کے احکامات جاری کردیے ہیں۔
ان کی جگہ منصور قاضی کو کراچی چڑیا گھر کے سینیئر ڈائریکٹر کا چارج دینے کا نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا ہے۔…
عدلیہ کو بدنام کرنے کا الزام، مریم اور شاہد خاقان کیخلاف درخواست پر سماعت کل ہوگی
اسلام آباد ہائیکورٹ میں مریم نواز اور شاہد خاقان عباسی کیخلاف توہین عدالت کی درخواست کل سماعت کیلئے مقرر کی گئی ہے، اسلام آباد ہائیکورٹ کے چیف جسٹس، جسٹس اطہر من اللہ درخواست کی سماعت کریں…