Browsing Category
Crime
سانحہ مری کیس: ‘تمام ذمہ داری ڈیزاسٹر مینجمنٹ پنجاب کے سربراہ کی ہے’
چیف جسٹس اطہر من اللہ نے سانحہ مری کی تحقیقات اور ذمہ داروں کے خلاف کارروائی کے لیے مری کے رہائشی کی درخواست پر سماعت کی۔
اٹارنی جنرل خالد جاوید خان نے عدالت کو بتایا کہ ایک ہی مسئلہ تھا…
لاہور: انار کلی بازار دھماکے کیلئے کتنے دہشتگرد آئے؟ تفصیلات سامنے آ گئیں
ذرائع کا بتانا ہے کہ دھماکے کے لیے 2 سہولت کار اور ایک دہشت گرد انار کلی بازار پہنچے، 2 سہولت کار سرکلر روڈ سے آئے جبکہ ایک دہشت گرد پان گلی سے آیا۔
ذرائع کا کہنا ہے کہ دہشت گرد نے بیگ…
حوثی باغیوں کے حملے علاقائی امن و سلامتی کیلئے شدید خطرہ ہیں: وزیراعظم
وزیراعظم عمران خان نے حملے میں جاں بحق افراد کے اہلخانہ سے تعزیت کی اور زخمیوں کی جلد صحتیابی کے لیے دعا کی۔ وزیراعظم نے یو اے ای کی قیادت، حکومت اور عوام کے ساتھ یکجہتی کا اظہار بھی کیا۔…
ابوظبی میں حوثی باغیوں کے مشتبہ ڈرون حملے، ایک پاکستانی سمیت 3 افراد ہلاک
اماراتی پولیس کے مطابق ابوظبی میں مصفح کے علاقے میں 3 آئل ٹینکرز میں آگ لگی جبکہ ابوظبی انٹرنیشنل ائیرپورٹ کے تعمیراتی علاقے میں آتشزدگی ہوئی۔
پولیس کا کہنا ہے کہ ابتدائی تحقیقات کے…
جعلی خواجہ سراؤں کی شناخت کیلئے حکومت سے تجاویز طلب
جنس تبدیلی سے متعلق قانون کے خلاف درخواستوں پر وفاقی شرعی عدالت میں سماعت ہوئی۔
چیف جسٹس شرعی کورٹ سید محمد انور نے ریمارکس دیے کہ میڈیا رپورٹس کے مطابق قانون میں کچھ ترامیم بھی ہو رہی…
شہباز شریف کی بیٹی اور داماد اشتہاری قرار، وارنٹ گرفتاری جاری
لاہور کی احتساب عدالت میں پنجاب پاور ڈویلپمنٹ کمپنی، ایرا اور سرکاری محکموں کے فنڈز کی خورد برد کے کیس کی سماعت ہوئی جس میں عدالت نے شہباز شریف کی بیٹی رابعہ عمران اور داماد عمران یوسف کو…
اطلاعات ہیں مری میں اموات زیادہ ہیں جو چھپائی جا رہی ہیں، حمزہ شہباز
اپنے بیان میں حمزہ شہباز کا کہنا تھاکہ اطلاعات ہیں مری میں اموات زیادہ ہیں جو چھپائی جا رہی ہیں۔
انہوں نے کہا کہ اس کا حساب وزیراعظم کو دینا پڑے گا، سانحہ مری پر مٹی ڈالنے نہیں دیں گے۔…
ریاست کا مائنڈ سیٹ عوام کی خدمت کرنا ہے ہی نہیں: جسٹس اطہر من اللہ
اسلام آباد ہائیکورٹ میں ای الیون جھگیوں سے متعلق سی ڈی اے کی کارروائی کےخلاف کیس کی سماعت ہوئی جس میں عدالت نے سی ڈی اے کو حکم دیا کہ جھگیوں والوں کی خواہش کے مطابق سردیوں میں جگہ خالی نہ…
پاکستان کو انتہائی مطلوب دہشتگردمحمد خراسانی افغانستان میں مارا گیا
ذرائع کے مطابق دہشتگرد محمد خراسانی کالعدم تحریک طالبان پاکستان (ٹی ٹی پی) کا ترجمان تھا جس کا اصل نام خالد بلتی تھا۔
ذرائع نے بتایا کہ دہشتگرد محمد خراسانی میران شاہ میں دہشت ردی کا مرکز…
مری کی اہم شاہراہیں کلیئر، اوورچارجنگ کرنیوالے ہوٹلوں کیخلاف کارروائی کا حکم
عثمان بزدار نے کمشنر راولپنڈی کو اوور چارجنگ کرنے والے ہوٹلوں کے خلاف بلا امتیاز کارروائی کا حکم دیا ہے۔
وزیراعلیٰ کا کہنا تھا کہ اوورچارجنگ کاروبار نہیں بلکہ لوٹ مار کے مترادف ہے جو قطعاً…