Browsing Category
Business
گرین لائن منصوبہ کب آپریشنل ہو گا؟ اسد عمر نے کراچی والوں کو خوشخبری سنا دی
سوشل میڈیا پر جاری ایک بیان میں اسد عمر نے لکھا کہ کل کراچی گرین لائن منصوبے کا تفصیلی جائزہ لیا، اگلے 10 دنوں میں کراچی گرین لائن منصوبہ ٹرائل آپریشن کے لیے تیار ہو گا۔
اسد عمر کا…
روس میں کوئلے کی کان میں زہریلی گیس بھرنے سے ہلاکتیں 50 سے تجاوز کر گئیں
غیر ملکی خبر ایجنسی کے مطابق سائبیریا میں کوئلے کی کان میں زہریلی گیس لیکیج کے باعث ہلاک افراد کی تعداد 52 ہو گئی ہے اور تازہ ترین سانحے کو سویت یونین کے ٹوٹنے کے بعد روس میں کوئلے کی کان…
ملک میں گیس کا بحران سنگین، شہریوں کیلئے روز ہوٹل سے کھانا خریدنا مشکل ہو گیا
کراچی سمیت ملک کے مختلف شہروں میں گیس نہ ہونے کے باعث گھروں میں چولہے ٹھنڈے پڑے ہیں جبکہ شہریوں کے لیے مہنگائی میں روز روز ہوٹل سے روٹی خریدنا مشکل ہو گیا ہے۔
خواتین کا کہنا ہے کہ بچوں…
’پیٹرول پر تمام ٹیکس ختم کردیے، تیل کی قیمت میں کمی کا سب فائدہ عوام کو دینگے‘
کراچی میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے شوکت ترین نے کہا کہ اگر ہم ری فنانس نہیں دیں گے تو کچھ اور کرنا پڑے گا، ہمارا پیسا 10 روپے انڈرویلیو ہے، افواہیں تھیں لاکر سیز ہوجائیں گے مگر کوئی ایسی چیز…
’ملٹری لینڈ پر ہالز، سینما اور سوسائٹیز بنا دیں، کیا یہ دفاع کیلئے ہے‘، سیکرٹری دفاع کی سرزنش
سپریم کورٹ کراچی رجسٹری میں ملٹری لینڈ کو کمرشل مقاصد کے لیے استعمال کرنے سے متعلق کیس کی سماعت چیف جسٹس پاکستان جسٹس گلزار احمد کی سربراہی میں ہوئی۔
عدالت نے سیکرٹری دفاع سے استفسار کیا کہ…
کل سے پمپس بند رہیں گے، پیٹرولیم ڈیلرز کا ملک بھر میں ہڑتال کا اعلان
پیٹرولیم ڈیلرز ایسوسی ایشن کا کہنا ہے کہ 25 نومبر صبح 6 بجے سے ملک بھر میں پیٹرول پمپس بند رہیں گے، گلگت بلتستان اور آزاد کشمیر میں بھی پیٹرول پمپس بند رہیں گے۔
پیٹرولیم ڈیلرز ایسوسی ایشن…
کراچی: نسلہ ٹاور گرانے کا عمل تیز، مزید مشینری اور عملہ طلب
چیف جسٹس پاکستان جسٹس گلزار احمد نے سپریم کورٹ کراچی رجسٹری میں سماعت کے دوران نسلہ ٹاور گرانے سے متعلق کمشنر کراچی کی رپورٹ پر برہمی کا اظہار کرتے ہوئے انہیں حکم دیا تھا کہ ابھی جاؤ اور…
افغانستان سے چین برآمد ہونے والے 26 ٹن چلغوزے چند منٹوں میں فروخت
افغانستان اور چین کے درمیان چلغوزوں کی تجارت جاری ہے اور کئی فلائٹس سیکڑوں ٹن چلغوزہ چینی مارکیٹوں تک پہنچا چکی ہیں۔
چینی مارکیٹ میں افغانستان سے برآمد شدہ چلغوزوں کی طلب بڑھتی ہی جارہی ہے…
افغانستان میں امن کا مطلب پاکستان میں امن ہے، آرمی چیف کی امریکی کانگریس کے وفد سے گفتگو
پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق امریکی وفد نے چیئرمین ہاؤس خارجہ امور کمیٹی گریگوری میکس کی قیادت میں ملاقات کی۔
آئی ایس پی آر نے بتایا کہ ملاقات میں باہمی دلچسپی…
کراچی طیارہ حادثے کی حتمی تحقیقاتی رپورٹ روکنے کی استدعا مسترد
لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس شاہد کریم کی سربراہی میں 2 رکنی بینچ نے پائلٹ کے بھائی محمد اعظم کی اپیل پر سماعت کی، محمد اعظم نے تحقیقاتی کمیٹی کی تشکیل کو چیلنج کر رکھا ہے۔
عدالتی استفسار پر…