Browsing Category
Business
روپے کے مقابلے میں امریکی ڈالر کی قیمت میں بڑی کمی
ملک بھر میں روپے کے مقابلے میں امریکی ڈالر کی قیمت میں بڑی کمی ریکارڈ کی گئی جبکہ پاکستان سٹاک مارکیٹ میں مندی کی دوبارہ واپسی ہوئی ہے۔
سٹیٹ بینک آف پاکستان کی سماجی رابطے کی ویب سائٹ…
آئی ایم ایف 2 قسطیں ایک ساتھ دےگا، ملک دیوالیہ ہونےکے خطرے سے نکل چکا، مفتاح اسماعیل
وفاقی وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل کا کہنا ہے آئی ایم ایف نے ساتویں اور آٹھویں قسط کو ملادیا ہے۔
اسلام آباد میں کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے مفتاح اسماعیل کا کہنا تھا کہ ساتویں قسط 90 کروڑ…
ایل پی جی کی قیمت میں 24 گھنٹوں کے دوران دوسری مرتبہ اضافہ
ایل پی جی مارکیٹنگ کمپنیوں نے سپر ٹیکس کی آڑ میں 24 گھنٹوں کے دوران فی کلو ایل پی جی کی قیمت مزید 10روپے بڑھا دی۔
ایل پی جی ڈسٹری بیوٹرز ایسوسی ایشن کے چیئرمین عرفان کھوکھر کا کہنا ہے کہ…
آئی ایم ایف کیساتھ معاہدے میں پیش رفت، میمورنڈم آف اکنامک پالیسی کا مسودہ موصول
پاکستان اور آئی ایم ایف کے درمیان قرض معاہدے میں اہم پیش رفت ہوئی ہے ۔ پاکستان کو آئی ایم ایف کی جانب سے میمورنڈم آف اکنامک اینڈ فنانشل پالیسی کا مسودہ موصول ہوگیا ہے۔
آئی ایم ایف کی جانب…
رئیل سٹیٹ سیکٹر، کار ڈیلرز، ریسٹورنٹ، سیلونز کو ٹیکس نیٹ میں لانے کا اعلان
وفاقی وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل نے رئیل سٹیٹ کے بروکرز، بلڈرز، کار ڈیلرز، ریسٹورنٹ اور سیلونز کو ٹیکس نیٹ میں لانے کا اعلان کردیا۔
سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر انہوں نے لکھا کہ…
سود کیخلاف شرعی عدالت کا فیصلہ چیلنج
سود کیخلاف وفاقی شرعی عدالت کا فیصلہ سپریم کورٹ میں چیلنج کردیا گیا۔
اسٹیٹ بنک نے وفاقی شرعی عدالت کا فیصلہ سپریم کورٹ میں چیلنج کردیا۔ اسٹیٹ بنک کیطرف سے سلمان اکرم راجہ نے اپیل دائر…
سپر ٹیکس کا نفاذ، سٹاک مارکیٹ میں شدی مندی، اربوں روپے کا نقصان
وزیراعظم شہباز شریف کی جانب سے بڑی صنعتوں پر سپر ٹیکس کے نفاذ کے اعلان کے بعد پاکستان سٹاک مارکیٹ کریش کر گئی، 100 انڈیکس کاروبار کے اختتام پر 1665.18 پوائنٹس کی مندی ریکارڈ کی گئی۔…
ٹیکس لگانے سے انڈسٹریاں بند ہونا شروع ہوجائیں گی، شوکت ترین
سابق وزیر خزانہ شوکت ترین کا کہنا ہے کہ 10 فیصد ٹیکس لگانے سے انڈسٹریاں بند ہونا شروع ہوجائیں گی۔
انہوں نے کہا کہ یہ غریبوں کی باتیں کرتے ہیں لیکن خیال نہیں کرتے، ٹیکس کے اعلان کے بعد…
یوٹیلیٹی اسٹورز پر اشیاء کی قیمتوں میں بڑا اضافہ
یوٹیلیٹی اسٹورز پر مختلف برانڈز کے مصالحہ جات، ٹوتھ پیسٹ، ڈیش واش، ماچس و دیگر اشیاء کی قیمتوں میں بڑا اضافہ کر دیا گیا۔
اشیاء کی قیمتوں میں اضافے کا نوٹیفکیشن بھی جاری کر دیا گیا۔…
آئی ایم ایف سے مذاکرات جاری، ٹیکس وصولیوں کا ہدف بڑھانےپر اتفاق
حکومت اور عالمی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) کے درمیان مذاکرات جاری ہیں۔
ترجمان آئی ایم ایف کے مطابق پاکستانی حکام کے ساتھ مذاکرات جاری ہیں اور اگلے بجٹ کے حوالے سےاہم پیش رفت ہوچکی ہے۔…