Browsing Category
Business
روپےکے مقابلے میں ڈالر مزید مہنگا ہوگیا
ملکی تبادلہ مارکیٹوں میں روپےکے مقابلے میں ڈالرکی اونچی اڑان ایک بار پھر شروع ہوگئی ہے۔
آج انٹربینک میں ڈالرکی قدر میں ایک روپے پانچ پیسےکا اضافہ ہوا ہے،کاروبار کے اختتام پر انٹر بینک…
روشن ڈیجیٹل اکاؤنٹ: ریکارڈ 25 کروڑ ڈالر جمع
روشن ڈیجیٹل اکاؤنٹ ملکی معیشت کیلئے بڑا سہارا بن گیا، اکاؤنٹ میں آنے والے ڈالرز میں 32 فیصد اضافہ ہوا، اوورسیز پاکستانیوں نے جون میں 25 کروڑ ڈالر کی ریکارڈ رقم جمع کرائی۔
اسٹیٹ بینک آف…
حکومت نے لگژری اشیاء کی درآمد پر پابندی ختم کردی
اقتصادی رابطہ کمیٹی (ای سی سی) نے پانچ لاکھ ٹن گندم درآمد کرنے اور افغانستان سے پاکستانی روپے میں درآمدات کی اجازت دے دی۔
وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل کی زیر صدارت اقتصادی رابطہ کمیٹی کا…
بجلی بحران: حکومت نے 10 ایل این جی کارگوز کیلئے ٹینڈرز جاری کردیے
وفاقی حکومت نے بجلی بحران سے نمٹنے کے لیے ایل این جی کارگوز کی درآمد کے لیے ٹینڈرز جاری کردیے۔
پاکستان پیٹرولیم لمیٹڈ کے مطابق 10 ایل این جی کارگوز کی درآمد کے لیے ٹینڈرز جاری کیے…
مالی سال 2022 میں ڈالر کی قیمت میں 47 روپے 31 پیسے اضافہ ہوا
مالی سال 2022 میں انٹربینک میں ڈالر کی قدر 30 فیصد بڑھی۔
رپورٹ کے مطابق 30 جون 2022 کو انٹربینک میں ڈالر کی قیمت 204 روپے 85 پیسے تھی اور 30 جون 2021 کو انٹربینک میں ڈالر 157 روپے 54…
مہنگائی کی شرح 21.3 فیصد کی ریکارڈ سطح پر پہنچ گئی
مہنگائی کی نئی لہر نے غریب عوام کی کمر توڑ دی اور نئی شرح 21.3 فیصد کی ریکارڈ سطح پر پہنچ گئی۔
تفصیلات کے مطابق وفاقی ادارہ شماریات نے تازہ ترین اعدادوشمار جاری کر دیئے جس میں بتایا گیا…
پاکستانی روپے کے مقابلے میں امریکی ڈالر کی قدر میں مزید کمی
پاکستانی روپے کے مقابلے میں امریکی ڈالر کی قدر میں مزید کمی ہو گئی ہے، انٹر بینک میں ڈالر کی قیمت میں 87 پیسے کمی ہوئی ہے۔
ڈالر کی قیمت میں 87 پیسے کمی ہونے کے بعد امریکی کرنسی 204 روپے…
پاکستانی روپے کے مقابلے میں ڈالر کی قدر میں مزید کمی
پاکستانی روپے کے مقابلے میں امریکی ڈالر کی قدر میں مزید کمی ہوگئی۔
انٹر بینک تبادلہ مارکیٹ میں ڈالر کی قدر کاروبار کے اختتام پر ایک روپے 75 پیسے کمی کے ساتھ 205 روپے 12 پیسے رہی۔
اس کے…
رواں مالی سال پاکستان نے کتنا قرضہ حاصل کیا؟ رپورٹ جاری
وزارت اقتصادی امور نے رواں مالی سال کے بیرونی قرضوں سے متعلق رپورٹ جاری کردی ہے۔
رپورٹ کے مطابق پاکستان نےرواں مالی سال 11 ماہ میں13 ارب 53 کروڑ ڈالر سے زائد قرضہ لیا، رواں مالی سال کے 11…
ملکی تاریخ میں ایف بی آر کی ٹیکس وصولی پہلی بار 6 ہزار ارب روپے تک پہنچ گئی
ملک کی تاریخ میں پہلی بار فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) کی ٹیکس وصولی6 ہزار ارب روپے تک پہنچ گئی ہے۔
ایف بی آر کے مطابق گزشتہ ہفتےتک ایف بی آرکی ٹیکس وصولی 5 ہزار829 ارب تک تھی۔…