فٹبال ورلڈ کپ،امریکہ کی پیراگوئےکے خلاف چار ایک سے بڑی کامیابی
لاسر اینجلس میں کھیلے گئے اس میچ میں میزبان امریکہ نے کھیل کے آغاز سے ہی میچ پر اپنی گرفت مضبوط کر لی تھی اور ساتویں منٹ میں پیراگوئے کے کھلاڑی کی غلطی کی وجہ سے ہونے والے اون گول کی بدولت…