وعدے کے مطابق پیٹرولیم قیمتوں میں کمی کا فائدہ عوام کودینگے،وزیراعظم
وزیراعظم شہباز شریف نے قومی اسمبلی میں اظہار خیال کرتے ہوئے اعلان کیا ہے کہ حکومت اپنے وعدے کے مطابق آج پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں خاطر خواہ کمی کرنے جا رہی ہے۔ انہوں نے کہا کہ ہماری…